Salarzai Sports Peshawar

  • Home
  • Salarzai Sports Peshawar

Salarzai Sports Peshawar .Sports items with nominal whole sale Price location: Taj Market Kharkhano Peshawar Delivery available

17/09/2025

All kind of Mirror Trophy's are now Available

Congratulations 🇵🇰Done up❤️
07/09/2025

Congratulations 🇵🇰
Done up❤️

31/08/2025

Diamond Player Edition

P #03149977796

27/08/2025

11/02/2025

🏏




Welcome to CA family
01/01/2025

Welcome to CA family

22/11/2024

Badminton singal training kit are now available in Salarzai Sports Peshawar

🥇 𝐇𝐈𝐒𝐓𝐎𝐑𝐘 𝐌𝐀𝐃𝐄 𝐈𝐍 𝐏𝐀𝐑𝐈𝐒 🥇Arshad Nadeem secures Pakistan's first Olympics gold medal since 1984 with a record 9️⃣2️⃣.9️⃣7...
09/08/2024

🥇 𝐇𝐈𝐒𝐓𝐎𝐑𝐘 𝐌𝐀𝐃𝐄 𝐈𝐍 𝐏𝐀𝐑𝐈𝐒 🥇

Arshad Nadeem secures Pakistan's first Olympics gold medal since 1984 with a record 9️⃣2️⃣.9️⃣7️⃣ metres throw! 🤩

12/07/2024
ایک چاند دیکھ کرتو مسجد آباد کر دیتاہے.اور دوسرا چاند دیکھتے ہی تو مسجد ویران کر دیتا ہے.اے مسلمان عجیب تیری عبادت ہے،*ذ...
11/04/2024

ایک چاند دیکھ کرتو مسجد آباد کر دیتاہے.
اور دوسرا چاند دیکھتے ہی تو مسجد ویران کر دیتا ہے.
اے مسلمان عجیب تیری عبادت ہے،
*ذرا سوچیے ایک خاموش پیغام...

ایک آدمی سے کسی نے پوچھا کے آج کل اتنی غربت کیوں ہے؟جواب ملا...میرے خیال میں آج اتنی غربت نہیں جتنا  لوگوں نے شور مچا رک...
02/04/2024

ایک آدمی سے کسی نے پوچھا کے آج کل اتنی غربت کیوں ہے؟
جواب ملا...
میرے خیال میں آج اتنی غربت نہیں جتنا لوگوں نے شور مچا رکھا ہے.
آجکل ہم جس کو غربت بولتے ہیں وہ دراصل خواہشات کا پورا نہ ہونا ہے
‏ہم نے تو غربت کے وہ دن بھی دیکھے ہیں کہ اسکول میں تختی پر (گاچی) کے پیسے نہیں ہوتے تھے تو (مٹی) لگایا کرتے تھے.
(سلیٹ) پر سلیٹی کے پیسے نہیں ہوتے تھے (بجری کا) کنکر استعمال کرتے تھے.
اسکول کے کپڑے جو لیتے تھے وہی عید پر بھی پہن لیتے تھے.
‏اگر کسی شادی بیاہ کے لیے کپڑے لیتے تھے تو اسکول کلر کے ہی لیتے تھے.
کپڑے اگر پھٹ جاتے تو سلائی کر کے بار بار پہنتے تھے.
جوتا بھی اگر پھٹ جاتا بار بار سلائی کرواتے تھے.
اور جوتا سروس یا باٹا کا نہیں پلاسٹک کا ہوتا تھا.
‏گھر میں اگر مہمان آجاتا تو پڑوس کے ہر گھر سے کسی سے گھی کسی سے مرچ کسی سے نمک مانگ کر لاتے تھے.
آج تو ماشاء اللہ ہر گھر میں ایک ایک ماہ کا سامان پڑا ہوتا ہے.
مہمان تو کیا پوری بارات کا سامان موجود ہوتا ہے.
آج تو اسکول کے بچوں کے دو یا تین یونیفارم ضرور ہوتے ہیں
‏آج اگر کسی کی شادی پہ جانا ہو تو مہندی بارات اور ولیمے کے لیے الگ الگ کپڑے اور جوتے خریدے جاتے ہیں.
ہمارے دور میں ایک چلتا پھرتا انسان جس کا لباس تین سو تک اور بوٹ دوسو تک ہوتا تھا اور جیب خالی ہوتی تھی.
‏آج کا چلتا پھرتا نوجوان جو غربت کا رونا رو رہا ہوتا ہے اُسکی جیب میں تیس ہزار کا موبائل، کپڑے کم سے کم دو ہزار کے، جوتا کم سے کم تین ہزار کا...
غربت کے دن تو وہ تھے جب گھر میں بتّی جلانے کے لیے تیل نہیں ہوتا تھا روئی کو سرسوں کے تیل میں ڈبو کر جلا لیتے...
‏آج کے دور میں خواہشوں کی غربت ہے...
اگر کسی کی شادی میں شامل ہونے کے لیے تین جوڑے کپڑے یا عید کے لیے تین جوڑے کپڑے نہ سلا سکے وہ سمجھتا ہے میں
غریب ہوں.
آج خواہشات کا پورا نہ ہونے کا نام غربت ہے.
ہم ناشکرے ہوگئے ہیں, اسی لئے برکتیں اٹھ گئی ہیں.
کاپیڈ

منقول ہے
انسان خواہشات کا غلام بن جائے تو زندگی اجیرن ہو جاتی ہے جیسے اپنے پاؤں پر کلہاڑی سے وار کرکے انسان زخمی ہوکر تڑپتا ہے ٹھیک اسی طرح سادگی کو چھوڑ کر پریشانیوں کا طوق گلے میں ڈالنا ایسا ہی ہے خواہشات پورا کرنے والے بادشاہ بھی گداگر بن جاتے ہیں.

استنبول کی ایک مسجد میں بچے ادائیگی نماز کے بعد کھیل رہے ہیں اور امام مسجد ٹرین کا انجن بنے ہوئے ہیں ۔ ہمارے ہاں اگر بچے...
20/03/2024

استنبول کی ایک مسجد میں بچے ادائیگی نماز کے بعد کھیل رہے ہیں اور امام مسجد ٹرین کا انجن بنے ہوئے ہیں ۔ ہمارے ہاں اگر بچے مسجد میں پہلی صفوں میں کھڑے ہو جائیں یا تھوڑا بہت شور کریں تو انتظامیہ اور امام صاحب ناراض ہو جاتے ہیں بچوں کو مسجد میں پیار محبت اور شفقت دیجئے تاکہ وہ مسجد بخوشی آئیں ۔ یہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلَّم ہے، آپ کے نواسے حسنین کریمین تو نماز کے دوران آقاکریم کی پشت پر سوار ہو جاتے تھے ۔ خطبہ کے دوران اگر آ جاتے تو آقاکریم اپنی گودی میں لے لیتے تھے ۔ بچوں کو مسجد' دینی اور روحانی محافل میں لیکر جائیں تاکہ وہ سچے اور باعلم مسلمان بنیں ✅️

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salarzai Sports Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share