
27/08/2025
سعودی عرب میں 6 ماہ سے بے گناہ قید غلام حسنین وجدانی کی رہائی کے لئے احتجاج
📍 مقام: محفل شاہ خراسان کراچی
🗓️ تاریخ: 28 اگست، بروز جمعرات
⏰ وقت: بعد از نماز مغربین
ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اپنے مظلوم بھائی کی آواز بنیں اور اس ناانصافی کے خلاف آواز بلند کریں۔
شرکت فرما کر حق و انصاف کا ساتھ دیں