The Frontliners

  • Home
  • The Frontliners

The Frontliners Get National & International News & informative stuffs.

The young CM of Khyber Pakhtunkhwa steps into a volatile political battlefield
14/10/2025

The young CM of Khyber Pakhtunkhwa steps into a volatile political battlefield

27/05/2025

پشاور: حیات آباد کرکٹ اسٹیڈیم پر لگا جنگلہ ہوا اڑا لے گئی
حیات آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں نصب حفاظتی جنگلہ تیز ہوا کے باعث اکھڑ کر زمین پر گر گیا- خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا- واقعے نے اسٹیڈیم کی ناقص تعمیر اور حفاظتی اقدامات پر سوالات اٹھا دیے, کیا یہ اسٹیڈیم واقعی عالمی معیار کے مطابق تیار ہو سکے گا؟
اس سے قبل بھی اسٹیڈیم میں متعدد فالٹس اور مسائل سامنے آ چکے ہیں, کرکٹ شائقین اور متعلقہ حلقوں میں مایوسی کی فضا پائی جا رہی ہے

01/05/2025

پشاور ورسک روڈ کباب یانو چوک بروز گزشتہ اتوار کی قریبا 9 بجے کی ویڈیو ھے۔ ٹریفک شدید قسم کا جم تھا، ایمبولینس، پبلک، پرائیویٹ ہر قسم کی گاڑیاں پھنس چکی تھی۔ عوام آپس میں گتھم گتھا ہوگئے ٹریفک کمپلین سیل کو کال کیا موصوف نے کہا 9 بجے کے بعد اہلکاروں کی چھٹی ہوجاتی ھے اور کہا عمومآ ویکینڈ پر شادی بیاہ تقریبات کیوجہ سے رش ہوتا ھے۔ آپ 15 کو کال کریں اور فون بند کیا۔

ایچ بی کے آرینا (HBK Arena) پشاور میں موٹر سائیکل سواروں کے ساتھ انتہائی غیر منصفانہ سلوک، عمارت کے باہر ناقص اور غیر مح...
28/04/2025

ایچ بی کے آرینا (HBK Arena) پشاور میں موٹر سائیکل سواروں کے ساتھ انتہائی غیر منصفانہ سلوک، عمارت کے باہر ناقص اور غیر محفوظ پارکنگ کے عوض فی بائیک 20 روپے فیس ھے، جبکہ صاحبِ حیثیت افراد کی بڑی گاڑیوں کے لیے کمپلیکس کے اندر محفوظ اور معیاری پارکنگ بالکل مفت دستیاب ہے۔
دوہرا معیار کا اعلی مثال!



ڈیموکریٹک رائیڈ ٹکٹ 200 روپے۔ خدانخواستہ حادثہ کیصورت میں انتظامیہ ذمہ دار نہیں ھوگا۔ آپ اس جھولے کے شرائط کے حوالے سے ک...
03/04/2025

ڈیموکریٹک رائیڈ ٹکٹ 200 روپے۔ خدانخواستہ حادثہ کیصورت میں انتظامیہ ذمہ دار نہیں ھوگا۔
آپ اس جھولے کے شرائط کے حوالے سے کیا کہتے ہیں؟ آپنا رائے نیچےکمنٹ میں پیش کریں۔

Location : Charsadda یہ مناظر  حبیب بینک کی نئی برانچ کے ہیں جہاں پر بنک کے اندر تقریباً 9 اے سی لگے ہوئے ہیں مگر سکیورٹ...
27/05/2024

Location : Charsadda
یہ مناظر حبیب بینک کی نئی برانچ کے ہیں
جہاں پر بنک کے اندر تقریباً 9 اے سی لگے ہوئے ہیں مگر سکیورٹی گارڈز کیلیے شدید گرمی میں سایہ کا اہتمام نہیں،
اگر دیکھا جائے تو تقریباً تمام بنکس کے یہی حالات ہیں

یہ وہ شخص ہے جو اپنے بچوں کی روزی روٹی کے لیے سارا دن کڑی دھوپ اور شدید گرمی میں کھڑے رہتا ہے اور اندر اے سی پہ لاکھوں روپے تنخواہ لینے والے پڑھے لکھے لوگ اگر انسانیت نہیں سمجھ سکتے تو یہ تعلیم اور وقار کیسا؟

ہر کسی کو جینا کا حق ھے۔ مگر افسوس یہاں کئ ایسے لوگ بستے ھیں جو کہ جانوروں کو جینے نہیں دیتے۔ اسکی روک تھام کی اشد ضرورت...
05/05/2024

ہر کسی کو جینا کا حق ھے۔ مگر افسوس یہاں کئ ایسے لوگ بستے ھیں جو کہ جانوروں کو جینے نہیں دیتے۔ اسکی روک تھام کی اشد ضرورت ھے۔

27/04/2024

موسمیاتی تبدیلیوں کیوجہ سے پشاور میں کئی کھیت اور فصلیں بیماریوں کی زد میں آگئے ھیں

16/04/2024

پشاورحیات آباد میں نارمل گیس سپلائی مندرجہ ذیل اوقات میں دستیاب ہوگی
5:00am to 8:30am
11:00am to 2:00pm
6:00pm to 9:00pm

16/04/2024

عید کے دوران صرف کے پی کہ سرکاری ہسپتالوں 1751 بچے پیدا ہوئے جبکہ پرائیوٹ ہسپتالوں اور گھر میں پیدا ہونے والے اسمیں شمار نہیں کئے گئے ھیں
‏محکمہ صحت

15/04/2024

جھنگ میں ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ھے، ستم ظریفی یہ ہے کہ مقامی لوگ مدد کی بجائے ویڈیو بنانے اور اپنے آپکو بچانے میں لگے ہوئے تھے۔
یاد رہے کہ یہ واقعہ جھنگ کے ایک دکان میں سلنڈر کو آگ لگنے کیصورت میں پیش آیا جسمیں متعدد افراد جاں بحق جبکہ کئی شدید زخمی ہوئے۔

12/04/2024

حیات آباد فیز3، سیکٹر ایل 2، گلی نمبر 9 میں ایک مکان کا گٹر کئی دنوں سے بند ہونے کیوجہ سے مقامی رہائشیوں اور پیدل چلنے والے لوگ غلیظ پانی اور بدبو سے کافی پریشان.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Frontliners posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share