PNN Pakistan News Network

  • Home
  • PNN Pakistan News Network

PNN Pakistan News Network Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PNN Pakistan News Network, Social Media Agency, .

11/06/2023
21/05/2023

پوچھنا یہ تھا
کہ ایک عورت غیر محرم علماِ سے خطاب کر سکتی ھے ؟
دین کے ٹھیکیدار رہنمائی فرما
دیں 😃

08/03/2023

‏یہ مقبوضہ کشمیر یا فلسطین نہیں بلکہ یہ لاہور کے مناظر ہے جہاں نہتے پاکستانیوں پر بدترین تشدد کیا جارہا ہے اور املاک کو توڑا جارہا ہے

زمان پارک میں ‏پولیس کی جانب سے ایکسپائر شل استعمال کیے جا رہے ہیں یہ ظلم بربریت اور انٹرنیشل قوانین کی خلاف ورزی ہے😠😠
08/03/2023

زمان پارک میں ‏پولیس کی جانب سے ایکسپائر شل استعمال کیے جا رہے ہیں
یہ ظلم بربریت اور انٹرنیشل قوانین کی خلاف ورزی ہے😠😠

08/03/2023

‏اسلام آباد پولیس کا بہادر ایس پی نوشیرواں۔۔ عورت کو دھکے اور لاٹھی چارج۔۔ شاباش جوان نوشرواں!

واہگہ بارڈر پر بھارتی گاڑی کو پنجاب پولیس کا افسر پیچھے دھکیلتے ہوئے.
08/03/2023

واہگہ بارڈر پر بھارتی گاڑی کو پنجاب پولیس کا افسر پیچھے دھکیلتے ہوئے.

08/03/2023

یہ پولیس والے کے شائستہ الفاظ

300 روپے درجن کیلے کی قیمت اور سائز بتا رہا ہے کے ملک واقعی دیوالیہ ہو چکا ہے 😢
07/03/2023

300 روپے درجن
کیلے کی قیمت اور سائز بتا رہا ہے کے ملک واقعی دیوالیہ ہو چکا ہے 😢

07/03/2023

‏قیامت کا دن ھوگا😢
ھر انسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک آواز آئے گی یاربّی اُمّتی اُمّتی
وہ ہستی حضرت مُحَمَّد ﷺ ہونگے۔❣

05/02/2023

‏ایک ہی صف میں کھڑے ہو گٸے پیٹرول ڈالر اور پیاز
نہ مولوی بولا نہ بلاول اور نہ ہی مریم نواز

05/02/2023

جس مُلک میں ڈاکٹر کو زیادہ دوائی فروخت کرنے پر گاڑیاں بطورِ انعام دی جائیں اُس ملک میں آپ چاہتے ہیں کرپشن ختم ہوجائے یہ ناممکن سی بات ھے

میانوالی ,پہلی اولاد بیٹی پیدا ہونے پر سفاق باپ نے 7 دن کی بیٹی کو 5 فائر مار کر قتل کردیا۔قیامت خود بتائے گی کہ قیامت ک...
07/03/2022

میانوالی ,
پہلی اولاد بیٹی پیدا ہونے پر سفاق باپ نے 7 دن کی بیٹی کو 5 فائر مار کر قتل کردیا

۔قیامت خود بتائے گی کہ قیامت کیوں ضروری تھی............
الفاظ ختم🙏🙏

#سانحہ #میانوالی

سات دن کی نازک معصوم اور بندوق کی پانچ گولیاں۔😭۔آج لکھنے کو نہ تو ہاتھ تیار ہیں نہ دل کی دھڑکن ساتھ دے رہی ھے۔شاید ایک م...
07/03/2022

سات دن کی نازک معصوم اور بندوق کی پانچ گولیاں۔😭۔

آج لکھنے کو نہ تو ہاتھ تیار ہیں نہ دل کی دھڑکن ساتھ دے رہی ھے۔
شاید ایک ماں کا، پورے میانوالی کا سارے پاکستان کا کرب میں لفظوں میں ڈھال سکوں۔

سات دن قبل ایک رحمت نے ایک ظالم باپ کے گھر آنکھ کھولی۔۔آپریشن تھیٹر سے نرس معصوم بچی لے کر باپ کو مبارک دیتے ھوۓ اسکے ہاتھ میں تھما دیتی ھے۔
باپ نہیں درندے نے بنا دیکھے بیڈ پہ پھینک دی۔۔۔ مجھے بیٹی نہیں بیٹا چاہئے۔
زخموں سے رِستے خون سے کراہتی ھوئ ماں نے کہا، بیٹی تو روز محشر آپکو جنت میں ساتھ لے کر جاۓ گی۔

ظالم باپ: مجھے نہیں چاہیے۔۔
ماں: اس میں میرا کیا قصور؟ میں نے تو نو ماہ پیٹ میں رکھا۔
مجھے بخار ھوا۔ دوائ نہیں لی کہ بچے پہ اثر نہ ہو۔
جو کھانے مجھے اچھے لگتے تھے چھوڑ دیے تھے کہ بچے کے لیۓ ٹھیک نہیں۔
اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے احتیاط کی کہ بچے پہ اثر نہ ھو۔
درد سے کرلاتی رہتی تھی پر دوائ نہیں کھاتی تھی کہ بچے پہ اثر نہ ھو جاۓ۔۔
بھلا مجھے بتلاؤ تو سہی میرا قصور کہاں ھے؟؟
باپ چند منٹوں کی پیدا ھوئ بچی کو بیڈ پہ پھینک کے روم سے چلا جاتا ھے۔
فرشتے روۓ نہیں چلائے ھونگے جب ظالم باپ نے موقع پاتے ھوۓ پانچ گولیاں ایک معصوم کو مار دیں۔

پہلی گولی پہ بیٹی نے کہا ھو گا۔۔۔

بابا نا مارو۔۔۔ جب آپ کام سے تھکے آؤ گے میں آپکے شوز اتارا کروں گی۔
۔ میں آپ کے کپڑے استری کیا کروں گے۔
میں آپ کے انتظار میں پانی کا گلاس لیۓ روزانہ دروازے پہ آپکا انتظار کیا کروں گی۔

دوسری گولی پہ اٹکتی سانسوں کے ساتھ کہا ھو گا۔۔
بابا نا مارو مجھے۔۔
میری ماں مجھ سے پہلے مر جاۓ گی۔

بابا نا مارو مجھے۔۔
میرے چھوٹے چھوٹے کپڑے میری ماں کو پاگل کر دیں گے۔
بابا نا مارو مجھے۔۔۔

میری ماں میرے پیدا ھونے سے پہلے میرے لیۓ کھلونے لائ تھی۔۔ میرے جانے کے بعد ان کھلونے کی چھن چھن تجھے بہت رلاۓ گی بابا۔

آخری گولی پہ معصوم کلی نے کہا ھو گا۔ کوئ بات نہیں بابا ۔۔۔۔میں آپکو پسند نہیں آئ، میں تو رحمت تھی شاید بوجھ لگی آپکو۔ میں آپکی خوشی میں خوش ھوں بابا۔

اس دنیا میں نا سہی اگلی دنیا میں ساتھ رکھنا بابا۔۔۔ میں تب تک جنت میں نہیں جاؤں گی جب تک آپ ساتھ نہیں ھونگے بابا۔۔

21/01/2022

#لاہور
جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری سینیٹر مولانا عںبدالغفور حیدری صاحب نے گزشتہ روز انارکلی بازار لاہور میں دھماکا کی زخمیوں کی عیادت کے لیے ہسپتال پہنچنے پر جمعیت علماء اسلام لاہور کے زمہ داران جن میں پنجاب کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا سلیم اللہ قادری صاحب امیر لاہور فہیم صاحب اور دیگر کارکنان کیساتھ سی ٹی ڈی کے اہلکاروں کی بدتمیزی کو ایوان بالا میں اٹھا دیا....
وزیر داخلہ شیخ رشید نے اگلے اجلاس میں جواب کا وعدہ کرلی

15/09/2021

یہ لاہور کا میواسپتال ہے جہاں پر رات کی شفٹ میں موجود عملے نے مریضوں کےلواحقین پر تشدد کو تفریح کا ذریعہ بنالیا۔ جب جسکا دل کرتاہے وہ اپنی عدالت لگالیتاہے۔ عمر کا لحاظ نا قانون کا خوف

دل دہلا دینے والا واقعہ... افسوس 🙏😷ضلع رحیم یار خان میں تھانہ آباد پور کے ایس ایچ او نے خفیہ اطلاع پر مدرسہ پر چھاپہ مار...
24/08/2021

دل دہلا دینے والا واقعہ... افسوس 🙏😷
ضلع رحیم یار خان میں تھانہ آباد پور کے ایس ایچ او نے خفیہ اطلاع پر مدرسہ پر چھاپہ مار کر حافظ ایوب انصاری کو گرفتار کر لیا
افسوسناک دل دہلا دینے والی یہ بات ہے حافظ ایوب انصاری 4 ماہ سے ایک بچی جو قرآن پاک پڑھنے آتی اس سے زبردستی مسجد میں زنا کرتا اور ساتھ ہی معصوم بچی کو بلیک میل کرتا رہا... اور لعنت کا مقام یہ ہے کہ اس دوران نمازیں اور قرآن بھی پڑھاتا رہا.
اب ذرا کوئی اب سیاسی مولوی یا مولانا مفتی حضرات سامنے آ کر اس پر کوئی فتویٰ کوئی جلوس کوئی ریلی نکالیں گے..؟
مجھے ضرور بتائیے گا
😷😢

21/08/2021

پاکستان دنیا کا وہ خوبصورت خطہ ہے جہاں دشمن کی بہن بیٹی پر بھی کوئی بری نظر نہیں ڈالتا تھا ، کہا جاتا تھا کہ بہنیں بیٹیاں تو سب کی سانجھی ہوتی ہیں مگر پھر میرے ملک کو کسی کی نظر لگ گئی ، آپ، میں ، ہم سب ، بہنوں بیٹیوں والے ہیں ، زرا سوچیں کہ اس بیٹی کی جگہ ہماری بہن بیٹی ہو تو کیا ہمارا خون نہیں کھولے گا ؟ کیا ہم تب بھی یہی توجیح پیش کریں گے کہ اتنے مردوں میں یہ لڑکی پاکستان کی آزادی کے موقع پر کی جانے والی لائٹنگ دیکھنے نکلی ہی کیوں ؟ یہ ویڈیو بھی اسی گریٹر اقبال پارک کی ہے جہاں اوباش نوجوان ایک لڑکی کو اس کی فیملی سے الگ کر کے تشدد اور بدتمیزی کا نشانہ بنا رہے ہیں جبکہ وہاں موجود ایک بزرگ خاتون اور مرد اسے چھڑوانے کی کوشش کر رہے ہیں

#لاہور

20/08/2021

جو ہمارے چینلز کا حال ہے، لگتا یوں ہے کہ ٹک ٹاکر لڑکی کو اب تک اینکر بننے کی آفرز ہو چکی ہوں گی

18/08/2021

اکاؤنٹ وارننگ پر چلا گیا محبت کا ثبوت دیں 2k کمنٹ کریں شکریہ ⁦

18/08/2021

مینارِ پاکستان میں جو کچھ ہوا اس جیسے واقعات کو کیسے روکا جا سکتا ہے...؟

خدا نہ کریں کہ یہ خبر سچی ہو۔۔۔ اگر ریسکیو 1122 جیسے مثالی ادارے میں بھی ایسی بھرتیاں ہوگئی۔۔ تو پھر تو اس ملک کا اللہ ہ...
15/08/2021

خدا نہ کریں کہ یہ خبر سچی ہو۔۔۔

اگر ریسکیو 1122 جیسے مثالی ادارے میں بھی ایسی بھرتیاں ہوگئی۔۔ تو پھر تو اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے۔۔

15/08/2021

اور تازہ ترین خبر
طالبان مذاکرات کے بعد صدر اشرف غنی نے استعفا دے دیا ہے
غیر ملکی خبر ایجنسی

15/08/2021

طالبان اور افغان حکومت کے صدارتی محل میں مذاکرات جاری
صدر اشرف غنی دستبردار العربیہ ٹی وی کا دعوٰی
طالبان کی قیادت میں عبوری حکومت تشکیل دینے کی تیاریاں شروع

15/08/2021

طالبان کا سب کو معاف کرنے کا اعلان
ہم کسی سے انتقام نہیں لینا چاہتے
ترجمان طالبان

15/08/2021

کابل کے چاروں اطراف سے طالبان داخل ہوگئے ہیں
کابل میں بجلی بند بلیک آوٹ اگلے چند گھنٹوں میں اشرف غنی کے دستبردار ہونے کا امکان

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PNN Pakistan News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share