Muhammad Hasnat Fareed Shah

Muhammad Hasnat Fareed Shah "عشقِ مصطفیٰ کے فروغ اور جہالت کے خلاف پُرعزم"

رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا اِنَّكَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ(البقرۃ:127)میری زندگی کا مقصد تیرے دین کی سرفرازیمیں اِ...
06/03/2025

رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا اِنَّكَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ(البقرۃ:127)

میری زندگی کا مقصد تیرے دین کی سرفرازی
میں اِسی لیے مسلماں میں اِسی لیے نمازی

07/02/2025

اَھلاً وَ سَھلاً مرحبا❣️

یَا رَسُولَ اللّٰهِ اُنْظُرْ حَالَنَایَا حَبِیْبَ اللّٰه اِسْمَعْ قَالَنَا
22/12/2024

یَا رَسُولَ اللّٰهِ اُنْظُرْ حَالَنَا
یَا حَبِیْبَ اللّٰه اِسْمَعْ قَالَنَا

اَلْمُرِیْدُ کَالْمَیِّتِ وَ الْشَّیْخُ کَالْغَاسِلِ(مرید میت کی طرح ہے اور شَیخ غاسِل کی مثل ہے)مرید کو اپنے تمام تَر م...
02/12/2024

اَلْمُرِیْدُ کَالْمَیِّتِ وَ الْشَّیْخُ کَالْغَاسِلِ
(مرید میت کی طرح ہے اور شَیخ غاسِل کی مثل ہے)
مرید کو اپنے تمام تَر معاملات شیخ کے سپرد کرنے چاہیں۔

اَلْمُرِیْدُ کَالْمَیِّتِ وَ الْشَّیْخُ کَالْغَاسِلِ(مُرید مَیت کی طرح ہے اور شَیخ غاسِل کی مثل ہے)مرید کو اپنے تمام تَر...
02/12/2024

اَلْمُرِیْدُ کَالْمَیِّتِ وَ الْشَّیْخُ کَالْغَاسِلِ
(مُرید مَیت کی طرح ہے اور شَیخ غاسِل کی مثل ہے)
مرید کو اپنے تمام تَر معاملات شیخ کے سپرد کرنے چاہیئے۔

وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَشَدُّ حُبًّا لِّلّٰهِ(البقرۃ:165)(اور ایمان والے سب سے زیادہ اللہ سے محبت کرتے ہیں)مولانا روم...
14/11/2024

وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَشَدُّ حُبًّا لِّلّٰهِ(البقرۃ:165)
(اور ایمان والے سب سے زیادہ اللہ سے محبت کرتے ہیں)

مولانا روم کی کتاب"مثنوی" میں سے ایک شعر کی
قبلہ فرید العصر کی کتاب"سوزِدرُوں" میں وضاحت۔

09/11/2024

ہوں خاک مگر عالمِ اَنوار سے نسبت ہے
میں کچھ بھی نہیں ہوں لیکن! سرکار سے نسبت ہے

"الحمد للّٰه ہم ہیں غلامانِ مصطفیٰ"جشنِ عید میلادالنبی کے موقع پر مرکزی جلوس جامعہ فریدیہ ساہیوال کے پُرجوش اور باذوق من...
17/09/2024

"الحمد للّٰه ہم ہیں غلامانِ مصطفیٰ"
جشنِ عید میلادالنبی کے موقع پر مرکزی جلوس
جامعہ فریدیہ ساہیوال کے پُرجوش اور باذوق مناظر

20/08/2024

میرا طریق امیری نہیں فقیری ہے
خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر

14 اگست جشنِ آزادی پاکستان جامعہ فریدیہ ساہیوال میں حَسیں مناظر
16/08/2024

14 اگست جشنِ آزادی پاکستان
جامعہ فریدیہ ساہیوال میں حَسیں مناظر

28/07/2024

الحمد للّٰه ❣️

Address

Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Hasnat Fareed Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Hasnat Fareed Shah:

Share