امریکا، ایران جوہری مذاکرات —ایران نے ڈیل کامیاب بنانے کے لیے بڑی شرط رکھ دی
ایران نے مشرق وسطیٰ کو جوہری ہتھیاروں سے پاک خطہ بنانے کے لیے مذاکرات کی ٹیبل پر امریکہ کے سامنے اسرائیل کو مکمل غیر جوہری بنانے کی شرط رکھ دی.۔۔
13/04/2025
اسرائیل کا غزہ سٹی کے ہسپتال پر میزائلوں سے حملہ، حماس
غزہ پٹی کی سول ڈیفنس ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے اتوار کو غزہ سٹی کے ایک مرکزی ہسپتال پر میزائلوں سے حملہ کیا، جس سے ہسپتال کی عمارت کو نقصان پہنچا جبکہ دیرالبلح میں ایک کار پر اسرائیلی فضائی حملے میں سات افراد مارے گئے۔
کسی بھی مسلح تنازعے میں ہسپتالوں کو بین الاقوامی قانون کے تحت تحفظ حاصل ہوتا ہے اور انہیں محفوظ مقامات سمجھا جاتا ہے مگر اسرائیل کی طرف سے غزہ پٹی میں سات اکتوبر 2023ء سے لے کر آج تک مختلف ہسپتالوں پر کئی مرتبہ حملے کیے جا چکے ہیں۔
الاہلی ہسپتال پر فضائی حملے کے بعد غزہ پٹی میں حماس کے زیر انتظام کام کرنے والے سرکاری میڈیا آفس نے ایک بیان میں اس حملے کو ''سفاکانہ جرم‘‘ قرار دیا۔
ساتھ ہی اس بیان میں یہ بھی کہا گیا، ''غزہ پٹی میں صحت عامہ کی دیکھ بھال کے شعبے میں جو کچھ بھی باقی تھا، اسے بھی ایک منظم منصوبے کے تحت تباہ کرنے کے لیے اسرائیل دانستہ طور پر 34 ہسپتالوں کو تباہ کر کے انہیں ناقابل استعمال بنا چکا ہے۔‘‘
فلسطینی طبی کارکنوں کے مطابق جس وقت الاہلی ہسپتال پر میزائلوں سے حملہ کیا گیا، اس وقت اسرائیلی فوج کی وارننگ کے نتیجے میں اس عمارت کو خالی کیا جا رہا تھا۔
اسی دوران اسرائیلی فوج کی طرف سے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا گیا کہ وہ غزہ سٹی میں الاہلی ہسپتال پر حملے کے واقعے کا جائزہ لے رہی ہے۔
گزشتہ ماہ کے اواخر میں عالمی ادارہ صحت نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا تھا کہ جنگ سے تباہ حال غزہ پٹی کے 36 ہسپتالوں میں سے صرف 22 جزوی طور پر کام کر رہے ہیں۔
12/04/2025
پاک ایران سرحد کے قریب 8 پاکستانی قتل
12/04/2025
عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے کے لیے خصوصی سیکیورٹی طلب
بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کو 15 اپریل کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے پیش کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے۔
بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کی اقدامِ قتل، جعلی رسیدوں اور دیگر کیسز میں ضمانتیں زیرِ سماعت ہیں
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی جانب سے سیکیورٹی کے لیے خط لکھا گیا ہے جس میں بانیٔ پی ٹی آئی کی سیکیورٹی کے لیے اڈیالہ جیل حکام نے خصوصی گارڈز مانگے ہیں۔۔۔
12/04/2025
60 دن میں امریکہ سے جوہری ڈیل کرلو ورنہ شدید جنگ کے لیے تیار رہو—ٹرمپ کی ایران کو پھر دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو اس کے جوہری پروگرام پر معاہدہ کرنے کے لیے 60 دن کی مہلت دی ہے، اور کہا ہے کہ اگر اس مدت کے اندر کوئی معاہدہ نہ ہوا تو وہ فوجی مداخلت کریں گے۔۔۔
12/04/2025
چین اور امریکا میں تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی۔ چین نے بھی امریکا پر ٹیرف چوراسی فیصد سے بڑھا کر ایک سو پچیس فیصد کر دیا۔۔۔
12/04/2025
ڈی پی او شانگلہ کو نشانہ بنایا گیا خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
11/04/2025
جب تمہیں اپنا غم بڑا لگنے لگے، تو تم فلس طین🇵🇸 کے بچوں کو دیکھ لینا💔
11/04/2025
فلس طین کی یہ چھوٹی بچی روز آخرت مسلم حکمرانوں سے پوچھے گا کہ غزا جل رھا تھا اور لاکھوں لوگ شھید ھو رہے تھے اور مسلم حکمرانوں میں زرہ بھی غرت نہیں تھا اور عیاشیوں میں مبتلا ہیں اور فلس طین کی مدد کیلئے کوئی بھی ساتھ دینے کو تیار نہیں ھے ماسوائے ایران اور شیعہ بلٹ کے علاوہ کدھر ھے وہ سعودی اور اماراتی سارے خلیج ممالک کے عرب جن کے سرمایہ سے امریکہ سارے دنیا پر حکمرانی کر رہی ھے 😢😢
11/04/2025
پرویز خٹک نے وزارت داخلہ مملکت پاکستان کی چارج سنبھال لیا۔۔۔
11/04/2025
مسلم دنیا کو فرنٹ سے لیڈ کرنے کے دعویدار ترک وزارت دفاع کے نمائندوں کی اسرائیلی جنگی مجرم کے ساتھ آزربائیجان میں باادب ملاقات ملاحظہ فرمائیں
یاد رہے کہ اسرائیل اور ترکی کے درمیان 1949 سے باقاعدہ سفارتی اور تجارتی تعلقات چلے آریے ہیں...
Be the first to know and let us send you an email when Azad TV Dir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.