Sardar Muhammad Toseef

  • Home
  • Sardar Muhammad Toseef

Sardar Muhammad Toseef Assalamualaikum, I'm Sardar Muhammad Toseef, I like speak of my mind. I observe things and speak out

It is really an immense pleasure and an honor for the BetterUni to sponsor the cricket tournment at University of Kotli....
12/11/2023

It is really an immense pleasure and an honor for the BetterUni to sponsor the cricket tournment at University of Kotli. BetterUni is an overseas education cosultant which provides support for the students who are interested in foreign higher studies.
I Mr. Muhammad Toseef , Regional Head of BetterUni , very grateful to the University of Kotli, Department of Law and the students from department of Law who stepped forward to make this event happened and organized successfully.

19/09/2023
13/08/2023
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔ کوٹلی میں پہلی بار ایک ایسی Consultancy کا آغاز کیا گ...
22/07/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔
کوٹلی میں پہلی بار ایک ایسی Consultancy کا آغاز کیا گیا ہے. جو کہ سٹوڈنٹس سے consultancy چارجز نہیں لیتی ۔ ہم 150 سے زائد یونیورسٹیوں کے کونسلرز ہیں ۔
تمام برطانیہ ، کینیڈا ، یورپ ، یو ایس اے اور آسٹریلیا جانے کےخواہشمند سٹوڈنٹس رابطہ کر سکتے ہیں۔

رابطہ نمبر : 03130511105
Passport office #2 Floor KDA, Kotli AJ&k

عید الاضحیٰ مبارک 🤲♥️
29/06/2023

عید الاضحیٰ مبارک 🤲♥️

🌙   تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال وكل عام وأنتم بخير عيدكم مبارك"Eid Mubarak! Peace, joy, blessings. Embrace family, ...
28/06/2023

🌙 تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال وكل عام وأنتم بخير عيدكم مبارك
"Eid Mubarak! Peace, joy, blessings. Embrace family, share love, cherish moments. Eid unites hearts!"

27/06/2023

دنیا بھر سے لاکھوں عازمین مناسک حج ادا کرنے کے لیے میدان عرفات پہنچنا شروع ہو گئے! اللہ تعالیٰ ان کی عبادت کو قبول فرمائے اور پوری امت مسلمہ پر اپنی لامحدود رحمتیں نازل فرمائے۔

27/06/2023

"میں ایک لاکھ افراد کا مذہبی پیشوا تھا۔ 15 برس سے کلیسا میں بطور پادری خدمات سر انجام دیتا رہا۔ کلیسا کے ساتھ ہی رہائش تھی۔ پھر ایک خواب دیکھا، وہی خواب پھر بار بار دیکھا۔ مجھے حکم دیا گیا کہ اپنے لوگوں کو سفید لباس پہناو۔ میں نے سوچا کہ سفید لباس تو مسلمانوں کی نشانی ہے۔ بس اشارہ سمجھ گیا۔ میں نے اپنے تمام پیروکاروں کے ہمراہ کلمہ شہادت پڑھ لیا۔" إبراهيم ريتشموند
چند روز جنوبی افریقہ کی ایک ویڈیو آئی تھی، جس میں پادری سمیت چرچ کے تمام سینکڑوں پیروکار بیک وقت کلمہ پڑھ رہے تھے۔ تو یہ صاحب ہیں، اس چرچ کے پادری، جن کی وجہ سے پورا کلیسا ایمان لے آیا۔ اب یہ حج کی سعادت حاصل کرنے مکہ مکرمہ میں پہنچ چکے ہیں۔ ارض مقدس پر قدم رکھ کر ہی ابراہیم صاحب سجدہ ریز ہوگئے۔ عرب چینل کو انٹرویو ملاحظہ فرمایئے۔۔

وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ہے وہ میسج میں HQ لکھ کر Space دیں پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر ...
07/05/2023

وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ہے وہ میسج میں HQ لکھ کر Space دیں پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8123 پر Send کریں، تصدیق کے بعد مالی مدد کے اہل قرار پائیں گے
جس دوست کے قریب کوئی معذور رہتا ہے اس کا شناختی کارڈ چیک کریں اور اگر اس پر ویل چیئر کا نشان بنا ہے تو شناختی کارڈ نمبر کو 8123 پر بھیجیں۔
ہمارا تھوڑا سا وقت کسی کے مستقل سہارے کا ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے..
کاپی۔۔۔کسی کی بھلائی کے لیے آپ یہ شئیر کر سکتے ہیں

05/05/2023

Graduation ceremony of young Huffāz Gulhar Sharif Madina Tul Masjid Kotli Azad Kashmir

خانقاہ فتحية گلھار شریف کے نظام کے تحت حفاظ کرام کی حفظ کی تکمیل پر دستاربندی ماشاءاللہ

02/05/2023

01/05/2023

یا اللہ پاک، جو بیمار ہیں، ُانکو شفا عطا فرما، جو پریشان ہیں، ُانکی پریشانی دور فرما
آمین
صبح بخیر دوستو

‘Elderly Man Pictured In Madina With Simple Attire Offered Free Hajj’
30/04/2023

‘Elderly Man Pictured In Madina With Simple Attire Offered Free Hajj’

An elderly man from Pakistan who appeared in a viral clip while exiting from Madinah has won hearts of millions around the Muslim world for wearing a

28/04/2023

الله بہت بڑا ہے۔(حمد باری تعالیٰ )

تو یہ وجہ تھی خدا نے عربوں میں ایک پاکستانی بلوچی عجمی کا چرچا کرادیا سنا ہے وہ پندرہ سال تک گاوں کے لوگوں کی بکریاں اجر...
24/04/2023

تو یہ وجہ تھی
خدا نے عربوں میں ایک پاکستانی بلوچی عجمی کا چرچا کرادیا
سنا ہے وہ پندرہ سال تک گاوں کے لوگوں کی بکریاں اجرت پر چراتا رہا ۔تاکہ محبوب کے در کی حاضری بھر سکے
جب رقم پوری ہوئی تو ملنے چلا آیا
اور محبوب نے اس کی محبت کو کروڑوں دلوں میں بانٹ دیا

قبولیت اور مقبولیت کا تعلق وفا قربانی اور خلوص سے ہے ورنہ ابوجہل کی تو ساری مجلسیں ہی خانہ خدا میں رہتی تھیں

عید مبارک۔
22/04/2023

عید مبارک۔

پیچھلے دو چار دن سے عمرہ کے دوران مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم  میں یہ سفید پوش بزرگ کی ویڈیو پورے عرب میڈیا پر وائرل ہے...
20/04/2023

پیچھلے دو چار دن سے عمرہ کے دوران مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں یہ سفید پوش بزرگ کی ویڈیو پورے عرب میڈیا پر وائرل ہے ، ٹرینڈنگ کر رہی ہے ،
عرب لوگوں نے لکھا ہے کہ ان بزرگ کی داڑھی ، پگڑھی ، عصا ، چادر لینے کا انداز اور سادگی ایسی ہے کہ جیسے یہ بزرگ صحابہ کرام کے دور سے لوٹ کر آئے ہوں ،،
یاد رکھیں ! 👇
اس میں کوئی شک نہیں یہ بزرگ ایک نورانی چہرے رکھنے والے اور انداز سے عاشق رسول ہیں مگر اسکا مطلب یہ ہرگز نہیں ہوسکتا کہ یہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مشابہت رکھتے ہیں ۔۔۔
نوٹ : پاکستان میں ایسے کئی بزرگ اسی انداز کا لباس پہنتے ہیں۔

گذشتہ رات رمضان کی 27 ویں شب میں مسجد حرام کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نمازیوں کی صفیں "المعلاہ"  کے علاقے تک پہنچ گئیں ۔۔ ی...
18/04/2023

گذشتہ رات رمضان کی 27 ویں شب میں مسجد حرام کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نمازیوں کی صفیں "المعلاہ" کے علاقے تک پہنچ گئیں ۔۔ یہ علاقہ حرم مکی سے 3.5 کلو میٹر دور ہے !

Masjid An Nabawi on the 27th night of Ramadan.
18/04/2023

Masjid An Nabawi on the 27th night of Ramadan.

18/04/2023

ستائیسویں شب رمضان المبارک
دارالحبیب المصطفیٰ المعروف گول مسجد المدینة المساجد کوٹلی آزاد کشمیر

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Muhammad Toseef posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share