سکیورٹی فورسز کاڈی آئی خان میں آپریشن، 7بھارتی سپانسرڈخوارج ہلاک،میجر سبطین حیدر وطن پر قربان ہو گئے
09/10/2025
09/10/2025
09/10/2025
وزارت اعلیٰ سے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ اس بات کی واضح مثال بن گیا ہے کہ پارٹی کے عمران خان سے قریب دو خواتین ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہن علیمہ خان کے ساتھ ٹکر لینا کس قدر خطرناک ثابت ہو سکتا ہے
09/10/2025
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے میں مستقل جنگ بندی، یرغمالیوں اور قیدیوں کا تبادلہ اور غزہ کی تعمیر نو سمیت امدادی سامان کی فراہمی بھی شامل ہے
freegaza
08/10/2025
پاکستان کی بڑی کامیابی
امریکہ کا فضا سے فضا میں مار کرنے والا سب سے جدید میزائل حاصل کرے گا۔ پاک فضائیہ کے ایف-16 طیاروں پر نصب کیے جائیں گے
08/10/2025
پاکستان 12 اکتوبر سے اپنے ڈبلیو ٹی سی 2025-27 مہم کا آغاز کرے گا۔
گزشتہ ڈبلیو ٹی سی سائیکلز میں پاکستان کے ٹاپ رن اسکوررز:
آپ کے خیال میں اس بار پاکستان کا سب سے زیادہ رنز بنانے والا کھلاڑی کون ہوگا؟
08/10/2025
بھارت کو ایک اور بڑا جھٹکا
پاکستان کے بعد بنگلہ دیش کا بھی چین سے جے 10 سی خریدنے کا فیصلہ
بنگلہ دیش چین سے 2.2 ارب ڈالر کے 20 جے 10سی لڑاکا طیارے خریدے گا
07/10/2025
ملائیشیا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر (56 ارب پاکستانی روپے) مالیت کا حلال گوشت درآمد کرے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعظم انور ابراہیم کی ملاقات میں اتفاق
07/10/2025
وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ غزہ سے متعلق معاملات کی حتمی شکل ایک دو دن میں واضح ہوجائے گی۔
میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ غزہ کے مسلمانوں کی قربانیاں رنگ لائیں گی،جب فلسطین کی ریاست قائم ہوگی تو یہ چیزیں درست ہوں گی
Ai image use as reference:
07/10/2025
🚨 بابر اعظم کی ٹی20 آئی میں واپسی 🚨
ٹیم مینجمنٹ نے بابر اعظم کی ٹی20 ٹیم میں واپسی پر اعتراضات اٹھائے ہیں۔
پی سی بی کے چند عہدیداران ان کی شمولیت کے حق میں ہیں۔
(سلیم خالق)
07/10/2025
🚨 جنوبی افریقہ سیریز کے لیے ٹی20 اسکواڈ میں بابر اعظم شامل نہیں 🚨
بابر اعظم کی ٹی20 سہ ملکی سیریز اور ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں شمولیت ان کی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز میں کارکردگی پر منحصر ہوگی۔
[بی بی این اسپورٹس]
Be the first to know and let us send you an email when Husnain Aslam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.