Supreme Journalism

  • Home
  • Supreme Journalism

Supreme Journalism Supreme Journalism: Get the Latest Breaking News Pakistan, World, Business, Politics, Health Live Videos

ہر تصویر میں ایک پیغام ہے - ہم نہیں بھولیں گے - غزہ 🇵🇸💔          #غزة
08/08/2022

ہر تصویر میں ایک پیغام ہے - ہم نہیں بھولیں گے - غزہ 🇵🇸💔

#غزة

08/08/2022

غزہ سے تعلق رکھنے والے بچے کی شہادت کی تمنا: یہاں کوئی محفوظ جگہ نہیں ہے.. ممکن ہے کہ اسرائیل کا میزائل اب اس پر گرے اور وہ شہید ہو جائے 🇵🇸
#غزة #غزةالعزة

16 صدیاں پہلے جرمنی میں طاعون بیماری کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں کا ماسک
08/08/2022

16 صدیاں پہلے جرمنی میں طاعون بیماری کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں کا ماسک

 👇اسرائیل نے غزہ میں بنک کو نشانہ بنایا...اس حملے میں درجنوں بچے شہید ہوئے۔اور غزہ نے تل ابیب اور بین گوریون ایئرپورٹ پر...
08/08/2022

👇
اسرائیل نے غزہ میں بنک کو نشانہ بنایا...اس حملے میں درجنوں بچے شہید ہوئے۔
اور غزہ نے تل ابیب اور بین گوریون ایئرپورٹ پر بمباری کی اور 40 اسرائیلیوں کو واصل جھنم کیا۔


#غزة #فلسطين #القدس

اسرائیل نے غزہ میں بنك کو نشانہ بنایا...فلسطین کے بچے۔۔۔۔ تصویروں میں ایک بچہ اپنی ماں کو چومتے ہوئے نظر آ رہا ہے، جو کچ...
07/08/2022

اسرائیل نے غزہ میں بنك کو نشانہ بنایا...فلسطین کے بچے۔۔۔۔ تصویروں میں ایک بچہ اپنی ماں کو چومتے ہوئے نظر آ رہا ہے، جو کچھ عرصہ قبل غزہ کے جنوب میں واقع رفح میں معجزانہ طور پر بچ گیا تھا 🇵🇸
#غزة

07/08/2022

🚨 جنوبی غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بنائے گئے مکان کے ملبے سے شہدا کو نکالا گیا 🇵🇸
#غزة

07/08/2022

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری میں اپنے "بیٹے" لخت جگر شہید ہونے کے بعد ایک فلسطینی ماں خود پر قابو نہ رکھ سکی 🇵🇸

07/07/2022

لَبَّیک، اَللّٰهمَّ لَبَّیک، لَبَّیکَ لَا شَرِیکَ لَکَ لَبَّیک، اِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْم لَکَ وَالْمُلْک لَاشَرِيکَ لَک

لَبَّیک، اَللّٰهمَّ لَبَّیک، لَبَّیکَ لَا شَرِیکَ لَکَ لَبَّیک، اِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْم لَکَ وَالْمُلْک لَاشَرِيکَ لَ...
06/07/2022

لَبَّیک، اَللّٰهمَّ لَبَّیک، لَبَّیکَ لَا شَرِیکَ لَکَ لَبَّیک، اِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْم لَکَ وَالْمُلْک لَاشَرِيکَ لَک

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Supreme Journalism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share