Daily Hafizabad

  • Home
  • Daily Hafizabad

Daily Hafizabad اسلام علیکم بھائی جان امید کرتا ہوں آ پ سب خیریت سے ہونگے اگر آپ کو ہماری وڈیو اچھی لگے تو سبسکرائب

پانی میں کیسے کوئی شخص چل سکتا ہے دیکھیں اس ویڈیو میں
01/06/2023

پانی میں کیسے کوئی شخص چل سکتا ہے دیکھیں اس ویڈیو میں

ایک بار ضرور دیکھیں  اور کمنٹ میں آ پنی رائے کا اظہار کر رے شکریہ
01/06/2023

ایک بار ضرور دیکھیں اور کمنٹ میں آ پنی رائے کا اظہار کر رے شکریہ

Daily Hafizabad 🇲🇻الحمدُاللّٰہ جیت حق اور سچ کی ہوئی ضمانتیں منظور ۔وفاؤں کے پیکر مشکلوں کے ساتھی حافظ آبادی حافظ آبادیش...
23/05/2023

Daily Hafizabad 🇲🇻الحمدُاللّٰہ جیت حق اور سچ کی ہوئی ضمانتیں منظور ۔
وفاؤں کے پیکر مشکلوں کے ساتھی حافظ آبادی حافظ آبادی
شہنشاہ تعمیروترقی چوہدری مہدی حسن بھٹی کے لخت جگر
ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف حافظ آباد
چوہدری عمران حیدر بھٹی کی ساتھیوں سمیت ضمانتیں منظور
پاکستان تحریک انصاف حافظ آباد کے رہنماؤں کا رہائی پر شاندار استقبال

حافظ آباد/ پنجاب پولیس واٹس ایپ سروسزپنجاب پولیس کی جانب سے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے واٹس ایپ سروس کا آغاز واٹس ای...
21/05/2023

حافظ آباد/ پنجاب پولیس واٹس ایپ سروسز

پنجاب پولیس کی جانب سے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے واٹس ایپ سروس کا آغاز

واٹس ایپ سروس سے صارفین 15 قسم کی سروسز حاصل کر سکیں گے جن کے لیے پہلے پولیس اسٹیشن یا خدمت مرکز کا وزٹ کرنا ضروری ہوتا تھا۔

واٹس ایپ سروس کے لئے پنجاب کا کوئی بھی شہری 03317871787 پر hello, hi, salam, sir کا میسج بھیجے گا تو اسی وقت اس کی رہنمائی کے لیے تمام 15 سروسز کا مینیو آجائے گا۔

جس میں ایف آئی آر کے لیے درخواست، خواتین کی ہراسیت، زینب الرٹ، بیرون ملک پاکستانیوں کی شکایات اور سائبر کرائم سمیت کوئی بھی شکایت درج کروائی جا سکے گی۔

واٹس ایپ سروس کے ذریعے درخواست گزار کی جانب سے شکایت کے درج ہوتے ہی اس کو ٹکٹ نمبر جاری ہو جائے گا

درخواست گزار کو پولیس مانیٹرنگ سسٹم سے اس کو اس کی شکایت پر ہونے والی کارروائی سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔

واٹس ایپ سروس کے ذریعےپولیس خدمت مراکز پر فراہم کی جانے والی سہولیات سے بھی استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

ترجمان حافظ آباد پولیس

21/05/2023

تاریخ میی پہلی بار
کسی لیڈر پر 150 FiR لیکن ECL میں نام ڈالنے پر کسی نے بحث نہی کی کیونکہ سب کو پتہ ہے یہ بھاگنے والا نہیں

21/05/2023

Daily Hafizabad 🇲🇻
پاکستان تحریک انصاف حافظ آباد کے رہنما سابق ایم این اے چوہدری مہدی حسن بھٹی نے پارٹی بدل کر پیپلز پارٹی میں جانے کی خبر کی تردید کرتے ہوئے خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا.

Address


Telephone

+923167858536

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Hafizabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Hafizabad:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share