Attitude And Stylish poetry

  • Home
  • Attitude And Stylish poetry

Attitude And Stylish poetry ہم وہ چاند نہیں جنہیں ہر کوئی بےنقاب دیکھے
ہم وہ سورج ہی

Buy this amazing deal on daraz
10/07/2024

Buy this amazing deal on daraz

I found this great deal on Daraz! Check it out! Product Name: NESTLE LACTOGEN 2 Follow-up Formula Powder 800g Product Price: Rs.2,700 Discount Price: Rs.2,700

‏شکوہ کریں تو کس سے کہ اے زخمِ نارساہر شخص ہم سے کھیلا بڑے احترام سے اے دردِ ہجر ہم سے مُحَبت سے پیش آہم نے تجھے بھی جھی...
11/11/2023

‏شکوہ کریں تو کس سے کہ اے زخمِ نارسا
ہر شخص ہم سے کھیلا بڑے احترام سے

اے دردِ ہجر ہم سے مُحَبت سے پیش آ
ہم نے تجھے بھی جھیلا بڑے احترام سے

کنگن،  کلائی، چوڑی ، یا  پائل پہ بات کر اے خوشنما تو سارے وسائل پہ بات کر میرے سخن کا رزق ہے تیرے وجود سے آ بیٹھ مجھ سے ...
09/11/2023

کنگن، کلائی، چوڑی ، یا پائل پہ بات کر
اے خوشنما تو سارے وسائل پہ بات کر

میرے سخن کا رزق ہے تیرے وجود سے
آ بیٹھ مجھ سے اپنے فضائل پہ بات کر..

چھوڑ جانے پہ پرندوں کی مُذمت کی ہوتُم نے دیکھا ہے کبھی پیڑ نے، ہجرت کی ہواب تو اتنا بھی نہیں یاد کہ کب آخری باردِل نے کُ...
08/11/2023

چھوڑ جانے پہ پرندوں کی مُذمت کی ہو
تُم نے دیکھا ہے کبھی پیڑ نے، ہجرت کی ہو

اب تو اتنا بھی نہیں یاد کہ کب آخری بار
دِل نے کُچھ ٹُوٹ کے چاہا، کوئی حسرت کی ہو
🖤

کمال فن ہےچمکتی آنکھوں میں درد بھر کے  ہر ایک آنسو کو ضبط کر کے,سلگتے خوابوں کی راکھ لیکر یوں اپنی آنکھیں اُجال رکھنا۔۔ک...
07/11/2023

کمال فن ہے

چمکتی آنکھوں میں درد بھر کے
ہر ایک آنسو کو ضبط کر کے,
سلگتے خوابوں کی راکھ لیکر یوں اپنی آنکھیں اُجال رکھنا۔۔
کمال فن ہے...
بڑی سہولت سے سرخ آنکھوں کی سرحدوں تک فشارِخوں کو سجا کے رکھنا، ہنر ہے جاناں!
زباں کے پتھر اچھالتے ہیں یہ شہر والے تو ایسے عالم میں
کِرچیوں کو بچائے رکھنا،
حسین چہرے پہ مسکراہٹ سجائے رکھنا,
سجا کے لب پر یہ سرخ لالی۔۔خود اپنے زخموں پہ مسکرانا۔۔کمال فن ہے...
ملال و وحشت سے ٹکڑے ٹکڑے،
شکِستہ تر دِل کے آئینے میں
سیاہ زلفوں کے پیچ و خم کو
سنوار لانا کمال فن ہے۔۔۔
حسین لڑکی!! تمہارے چہرے سے لگ رہا ہے
کہ تم محبت میں بے وفائی کے سب عذابوں سے آشنا ہو۔
مگر اُداسی کا استعارہ
کہ ایک آنسو بھی چشمِ خوش میں لگے ستارہ...
ہُنر تمہارا۔۔
حسین لڑکی!
تمہارا اسلوب کہہ رہا ہے۔۔
تمھیں محبّت کی نوحہ خوانی پہ دسترس ہے

*چہرے بدل بدل کر مِل رہیں ہیں لوگ۔۔**اِتنا بُرا سُلوک میری سادگی کے ساتھ*۔۔🖤
06/11/2023

*چہرے بدل بدل کر مِل رہیں ہیں لوگ۔۔*

*اِتنا بُرا سُلوک میری سادگی کے ساتھ*۔۔🖤

آپ کے کردار سے مجھے کیا غرضمجھ سے سوال میری نیت کا ہوگا🔥
05/11/2023

آپ کے کردار سے مجھے کیا غرض
مجھ سے سوال میری نیت کا ہوگا🔥

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️یااللہ ہم سب کو  بھی یہ سعادت نصیب فرما آمین ☝️🤲 اے...
05/11/2023

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
یااللہ ہم سب کو بھی یہ سعادت نصیب فرما آمین ☝️🤲
اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ ❤😍
Best photo of the day 😘




#محمد
5.11.2023

اگر مرد ، کسی عورت سے واقعی سچی محبت کرتا ہے تو وہ جلد از جلد اس عورت کو اپنے نکاح میں لے کر۔ اسے تاحیات اپنا بنا لیتا ہ...
03/11/2023

اگر مرد ، کسی عورت سے واقعی سچی محبت کرتا ہے تو وہ جلد از جلد اس عورت کو اپنے نکاح میں لے کر۔ اسے تاحیات اپنا بنا لیتا ہے۔🥰🌷🌷🌷

03/11/2023

صبر اور نماز ،🌹

خوش رہنے کا راز ہے.♥️

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘 Best photo of the day 😘    ...
30/10/2023

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

Best photo of the day 😘


بنتِ حوا کے نرم لہجے نے ابن آدم بگاڑ رکھے ہیںابن آدم نے اپنے سارے جرم بنتِ حوا پہ ڈال رکھے ہیں
26/10/2023

بنتِ حوا کے نرم لہجے نے ابن آدم بگاڑ رکھے ہیں

ابن آدم نے اپنے سارے جرم بنتِ حوا پہ ڈال رکھے ہیں

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attitude And Stylish poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Attitude And Stylish poetry:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share