27/09/2025
🔴 *شہید سید حسن نصراللہؒ پوری دنیائے اسلام کے لیے ایک عظیم سرمایہ تھے۔*
یہ سرمایہ صرف تشیع تک محدود نہ تھا، نہ صرف لبنان کے لیے تھا، بلکہ پورے عالمِ اسلام کے لیے تھا۔
❇️ لیکن یہ سرمایہ ضائع نہیں ہوا۔ وہ اگرچہ رخصت ہوگئے، مگر وہ عظیم سرمایہ جو اُنہوں نے تیار کیا، آج بھی زندہ ہے، باقی ہے، اور امت کو راستہ دکھا رہا ہے۔
🎙 رہبر معظم آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای
🗓 27 ستمبر 2025ء
🌹 *یومِ شہادت پرچمدارِ مقاومت، شہید سید حسن نصراللہؒ* 🌹