Karachi Nojawan Party District West

Karachi Nojawan Party District West Karachi Nojawan Party works to fix the city's problems by bringing people together and taking smart actions for a better future.

13/08/2025
کراچی والو! 💚🇵🇰تیار ہو جاؤ ایک یادگار رات کے لیے!13 اگست کو  آزادی فیملی فیسٹیول 🎉انعامات کی برسات، مزہ، تفریح اور سرپرا...
11/08/2025

کراچی والو! 💚🇵🇰
تیار ہو جاؤ ایک یادگار رات کے لیے!
13 اگست کو آزادی فیملی فیسٹیول 🎉
انعامات کی برسات، مزہ، تفریح اور سرپرائز گفٹس 🎁
فیملی کے ساتھ آؤ اور جشنِ آزادی مناؤ کراچی نوجوان پارٹی کے سنگ!
یہ رات ہوگی یادگار… یہ لمحے ہوں گے لاجواب! ✨
پیشکش: کراچی نوجوان پارٹی 💚

08/08/2025

کڈز آزادی فیسٹیول ، شرٹس اور کوپن کا اعلان

کراچی نوجوان فاؤنڈیشن کے چیئرمین فیضان حسین بھائی کا پیغام:

ٹی شرٹ وصولی کی تاریخیں:

جن بچوں کی پکچر 1 اور 2 اگست کو کھینچی گئی تھی اپنی شرٹس بروز ہفتہ، 9 اگست کو حاصل کریں۔

جن بچوں کی پکچر 3، 4 یا 5 اگست کو کھینچی گئی تھی اپنی شرٹس بروز اتوار، 10 اگست کو حاصل کریں۔

اہم ہدایت:

ٹی شرٹس پہن کر 13 اگست کے کڈز فیسٹیول میں آئیں اور انعامی گیمز میں حصہ لیں۔

جب آپ نے پکچر کھنچوائی تھی، جو کوپن دیا گیا تھا، اسے لازمی ساتھ لائیں۔

یہی کوپن آپ کو گیم ایکٹیویٹیز اور لکی ڈرا میں شامل کرے گا!

تیاری مکمل، مزہ ڈبل!

شرٹس بھی لیں، کوپنز بھی سنبھالیں، اور ایونٹ میں اپنی جیت کو یقینی بنائیں!

#پاکستان


#کراچی #سندھ







01/08/2025

10 اگست بروز اتوار ہونے والے جلسے کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ویسٹ آفس میں رینوویشن ورک جاری ہے۔ اس جلسے میں بانی و چئیر مین فیضان حسین بھائ خود شرکت کریں گے

بمقام گلشن توحید خیرآباد کراچی

جئے فیضان حسین
جئے کے این پی

30/07/2025

"عوام کی محبت نے ایک ضلع سے اٹھا کر پورے کراچی کی خدمت پر مجبور کر دیا!
فیضان حسین بھائی کا مشن صرف بائیک ایسیسریز تقسیم کرنا نہیں بلکہ قانون کی پاسداری کو فروغ دینا اور ہر شہری کو چالان سے بچا کر ذمہ داری کا احساس دلانا ہے۔
یہ محبت کا سفر ہے، قانون کا پیغام ہے، اور خدمت کا عہد ہے جو ہر ڈسٹرکٹ تک پہنچے گا، انشاءاللّٰہ!

آئیں! کراچی نوجوان فاؤنڈیشن کا حصہ بنیں اور اس مشن کو محبت اور قانون کے سنگ عام کریں!"




#کراچی #سندھ


30/07/2025

کراچی نوجوان پارٹی کے زیر اہتمام آج اورنگی ٹاؤن اردو چوک پر فری ڈرائیونگ لائسنس کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
یہ کیمپ پارٹی کے چیئرمین جناب فیضان حسین صاحب کی خصوصی ہدایت پر لگایا گیا، جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اس عوامی سہولت کو بھرپور سراہا۔

کیمپ میں ڈسٹرکٹ ویسٹ کے عمیر رحمان، مزمل درانی مرکز سے آئے ہوئے ذمہ داران سمیت دیگر کارکنان و ذمہ داران نے شرکت کی اور کیمپ کی نگرانی کی۔
کراچی نوجوان پارٹی کی اس مثبت اور عوام دوست کاوش کو علاقے کے مکینوں نے خراجِ تحسین پیش کیا۔

جئے فیضان حسین
جئے کے این پی

29/07/2025

کراچی نوجوان پارٹی کی جانب سے لرننگ ڈرائیونگ لائسنس کیمپ – اورنگی ٹاؤن میں تین روزہ کیمپ کا انعقاد

کراچی نوجوان پارٹی کے بانی و چیئرمین جناب فیضان حسین صاحب کی خصوصی ہدایت پر اورنگی ٹاؤن میں لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لیے تین روزہ کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اس سلسلے کا پہلا کیمپ کل، بروز بدھ 30 جولائی کو اورنگی ٹاؤن اردو چوک پر لگایا جائے گا۔

تمام کارکنان سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے، اور اہلِ محلہ سے گزارش ہے کہ لرننگ ڈرائیونگ لائسنس کے لیے اپنی درخواستیں جمع کرائیں اور اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔

28/07/2025

کراچی کے عوام سے گزارش ہے کہ نشہ آور چیزوں سے دور رہیں اپنے اور اپنی فیملی کے لیے جیئں اور یہی پیسے ان کے انے والے فیوچر پر استعمال کریں

24/04/2025

کراچی نوجوان پارٹی کے چیئرمین فیضان حسین بھائی نے افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہنے کا عہد کر لیا ہے اور ہمیشہ کی طرح فیضان حسین بھائی نے اپنی عوام سے اپنی افواج کے ساتھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے، بھول جائیں رنگ و نسل بھول جائیں کہ اپ سندھی ہیں پنجابی ہیں بلوچی ہیں مہاجر ہیں بس یاد رکھیں تو یہ یاد رکھیں کہ ہم سب پاکستانی ہیں ہم سب ایک عوامی طاقت بن کر اپنے فوج کے ساتھ کھڑے ہوں۔

فیضان حسین بھائی نے مزید کہا کہ ہندوستان اپنی جہالت سے باز آجائے ایسا نہ ہو کہ ماضی کی طرح اسے پھر سے پچھتانا پڑے۔

اور اگر ہندوستان کسی قسم کی غلط فہمی میں مبتلا ہے تو وہ ایک قدم بھی ہماری سرحدوں کے اندر داخل ہونے کی ہمت کر کے دیکھ لے، ہم دشمن کو ہر طریقے کا منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں ہماری فوج ایک بہ صلاحیت فوج ہے جو اپنی سرحدوں کی حفاظت پر مامور ہے دشمن کا ہر خواب چکنا چور کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
پاکستان فوج پائندہ باد ♥️♥️♥️

21/04/2025

کراچی کی موجودہ صورتحال پر کراچی نوجوان پارٹی کے چیئرمین فیضان حسین بھائی کا والدین کے لیے ایک اہم پیغام، اپنے بچوں کی تمام تر ایکٹیوٹیز پر گہری نظر رکھیں ! ہمیشہ اپنے بچوں کو پرامن رہ نے کی تربیت کرتے رہیں۔

20/04/2025

شہر بھر میں ڈسپنسری اور ہاسپٹل کے نظام کو بہتر بنایا جائے

18/04/2025

کراچی نوجوان فاؤنڈیشن کے چیئرمین فیضان حسین بھائی کے نظریے میں عوام کی خدمت اولین ترجیح ہے، اسی عزم کو اگے بڑھاتے ہوئے فیضان حسین بھائی نے سرجانی سیکٹر کی ضرورت مند عوام کے لیے ایک اور فری میڈیکل ڈسپنسری کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Nojawan Party District West posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karachi Nojawan Party District West:

Share