ایک ہو جائیں تو بن سکتے ہیں خورشید مبیں
ورنہ ان بکھرے ہوئے تاروں سے کیا کام بنے آپ کھائے بلی کو بتائے
24/09/2024
پارہ چنار میں #ایرانی ساختہ اسلحہ استعمال ہورہا ہے۔
حکومت کےصوبائی وزیر قانون
06/09/2024
11/08/2024
31 جولائی 2024 کو شیعہ سنی فسادات/ لڑائی کے تناظر میں ایک جرگہ ہوا جس میں 5 ستمبر 2024 تک امن تیگہ رکھا دیا گیا۔ اور فیصلہ کیا گیا کہ کہ جو بھی فریق وائلیشن کرے گا۔ وہ زمہ دار ہوگا تمام تر زمہ داری وائلیشن کرنے والے فریق پر عائد ہوگی جس پر دونوں فریق متفق ہوئے۔
کچھ عرصہ قبل تائیدہ بوشہرہ اپر کرم کے صحرہ میں اہل تشیع نے کام شروع کیا جو کہ متنازع جگہ ہے جس پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 3 افراد کو گرفتار کیا تاہم رات کو بھی کام جاری رہا۔
اس کے بعد زینوبیوں دہشتگرد عابد حسین @ طہران طوری نے ایک بار پھر سے سوشل میڈیا پر پر ویڈیو اپلوڈ کی جو کہ ضلع کرم کو دوبارہ آگ میں جھونکنے کے مترادف ہے تاہم کوئی کاروائی نہیں ہوئی۔ اس کے علاؤہ اہل تشیع کے جانب سے اپر کرم روڈ اہلسنت کو ٹارگٹ کرنے کے حوالے سے واٹساپ گروپ وغیرہ میں میسج ہوئے ہیں اور ثبوت بھی موجود ہے۔ پر حکومت صرف مظلوموں کے خلاف ہی ایکشن میں آتی ہے۔
آج 11 اگست کو بالیش خیل لوئر کرم میں 113 ونگ چیک پوسٹ سے کچھ ہی دوری پر انتظار گاہ کے پیچھے اہل تشیع مورچے بنا رہے ہیں جو امن معاہدے کی کھلم کھلا خلاف ورزی یے۔
اہل تشیع نے 31 جولائی کے بعد 3 دفعہ معاہدہ اور امن تیگہ کی خلاف ورزی کی۔ تاہم حکومت اور گرینڈ جرگہ والے خواب خرگوش ہوئے ہیں۔
امن معاہدوں کے خلاف ورزیوں پر کوئی ایکشن نہیں لیا جارہا۔
30/07/2024
اطلاء عام
08/07/2024
الله تعالی دي شفعا ورکړي
اسلام آباد B.17 میں گیلامن وزیر پر حملہ ہوا ہے گیلامن وزیر زخمی حالت میں ہسپتال منتقل
04/07/2024
قومی بیانیہ اہلسنت اقوام ضلع کرم!!
26/06/2024
ضلع کرم تحصیل اپر کرم گاؤں بوشہرہ کے عید کے مقدس ترین دن پر جو دو نوجوانان دہشتگردوں نے شھید کیے تھے ابھی تک ان کو انصاف نہیں ملا آج بوشہرہ کے سکول بچے اس شدید گرمی میں انصاف کے حصول کے لیے اور بوشہرہ کی تحفظ یقنی بنانے کے لیے پاک افغان خرلاچی بارڈر کے شہراہ پر دھرنا دیں رہے ہیں ۔۔۔ ہم بوشہرہ مظلوم عوام کے ساتھ ہیں حکومت جلد ان کے مطالبات پر عملدرآمد کریں ورنہ پھر ضلع کرم کے سطح پر نہ ختم ہونے والا تاریخی دھرنے پر ہم مجبور ہوں گے۔۔۔ ہم منگل قوم مظلوم بوشہرہ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے اور کھڑی رہے گے
23/06/2024
22/06/2024
کرم میں آمن کون خراب کررہا ہے؟کون دہشت گرد ہیں؟کب تک انجمن حسینیہ اپنوں پر پردہ ڈالتی رہی گی؟۔۔۔
نیچے ملاحظہ کیجئیے۔۔۔
اہلتشیع کے گروپ میں یہ وائس میسج چل رہا ہے کہ بوشہرہ کے ایک اہلسنت سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے شیعہ زوار نامی ٹریکٹر ڈرائیور کو گالی دی ہے۔ جناب، دو وائس میسجز ہیں۔ ایک میں، اہلتشیع کے گروپ میں محمد نامی شخص نے اہلسنت پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے زوار ٹریکٹر ڈرائیور کو گالی دی ہے اور اسے مارا بھی ہے۔ یہ سراسر جھوٹ ہے۔ محمد نامی شخص، جو اہلتشیع سے تعلق رکھتا ہے، فساد برپا کرنا چاہتا ہے۔
گواہی/ثبوت کے طور پر، ایک اہلسنت کے بندے نے خود شیعہ زوار ڈرائیور کو کال کی ہے۔ آپ خود سن سکتے ہیں کہ وہ کہہ رہا ہے کہ محمد نامی شخص پروپیگنڈہ کر رہا ہے، کسی نے نہ گالی دی ہے اور نہ ہی ٹریکٹر کو مارا ہے۔ لہذا، حکومت اور انجمن حسینیہ سے درخواست ہے کہ اس شخص کو فوراً گرفتار کرکے اس سے تفتیش کی جائے۔...نیچے وائیس میسجز سن لئیجیے ذرا۔۔۔۔۔۔۔🙏🙏
21/06/2024
عید کے دن تری منگل میں بم بلاسٹ کی وجہ دو افراد عمران اور لائق شدید زخمی ہوگئے تھے جن میں لائق زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج شہید ہوگئے ـ
Be the first to know and let us send you an email when منگل قومی اتحاد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.