11/01/2021
واٹس ایپ 2020: ( پرائیویسی کے ساتھ)
جانو:آئی لو یو میری جان
مانو: لو یو ٹو جانو
جانو: جانو کل جو پرفیوم اور موبائل دیا ، کیسا لگا؟
مانو: جانو بہت اچھا، سو نائس آف یو میری جان
جانو: تین بجنے والے ہیں بے بی گڈ نائٹ ، تمہاری آج کی تصویر سامنے ہے ۔
مانو: گڈ نائٹ سویٹ ہارٹ ، کل بات کرتے ہیں۔
جانو: 😘....Ummmmmahh
مانو: 😘.,...Chummmma
واٹس ایپ 2021 ( بغیر پرائیویسی)
جانو: اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
مانو: وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جانو: آپ کی کھانسی کا اب کیا حال ہے ، ادرک کا قہوہ لیں
مانو: الحمدللہ جی اب بہتر ہے۔
جانو: ماشاءاللہ ، ماشاءاللہ
مانو: جزاک اللہ خیراً کثیرا
جانو: آنٹی کا بی پی اب کیسا ہے؟
مانو: شام کو ہائی تھا، اب ۴٨٠ پر ہے ۔
جانو: اللہ صحت دے ، میرا سلام دینا۔
مانو: جی ضرور ، آپ بھی ملٹھی کا قہوہ پیا کریں۔
جانو : بہتر ، اپنا خیال رکھیں۔ میں ابا جان کی ٹانگوں کی مالش کر لوں۔
مانو: آپ نے میری سالگرہ پر کتاب " موت کا منظر " بھیجی تھی وہ مل گئی ہے ۔ شکریہ
جانو: جی ، بہت دعائیں۔
مانو: شب بخیر ، میں مغرب پڑھ لوں ۔
جانو: گھر والوں کو سلام دیجیے گا۔اَللّٰھُمَّ بِاسْمِکَ اَمُوْتُ وَاَحْیٰی
مانو: آمین۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب علیہ۔😅