Deewan Ali Khan Chugtai Media Cell_Official

  • Home
  • Deewan Ali Khan Chugtai Media Cell_Official

Deewan Ali Khan Chugtai Media Cell_Official Deewan Ali Khan Chughtai Minister of Elementary Secondary Edu Gov Of The State of Azad Jammu Kashmir

ہٹیاں بالا:وزیر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن دیوان علی خان چغتائی کا اپنے حلقہ انتخاب کے دورے کے دوران یونین کونسل چک...
29/05/2026

ہٹیاں بالا:
وزیر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن دیوان علی خان چغتائی کا اپنے حلقہ انتخاب کے دورے کے دوران یونین کونسل چکہامہ پہنچنے پر شاندار استقبال۔
عوام نے سکولز کی اپگریڈیشن کروانے پر وزیر تعلیم کو مبارکباد پیش کی اور علاقے میں تعلیمی بہتری کے اقدامات کو سراہا۔

ہٹیاں بالا وزیر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن دیوان علی خان چغتائی کا اپنے حلقہ انتخاب کے دورے کے دوران کوٹلہ شبیر گیل...
29/05/2026

ہٹیاں بالا
وزیر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن دیوان علی خان چغتائی کا اپنے حلقہ انتخاب کے دورے کے دوران کوٹلہ شبیر گیلانی صاحب کے گھر پر شمولیتی پروگرام میں شرکت جس میں بڑی تعداد میں نواز لیگ سے مستعفی ہو کر دیوان علی خان چغتائی صاحب کے قافلے میں شامل

ہٹیاں بالا وزیر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن دیوان علی خان چغتائی کا اپنے حلقہ انتخاب کے دورے کے دوران کوٹلہ بشیر مغل...
29/05/2026

ہٹیاں بالا
وزیر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن دیوان علی خان چغتائی کا اپنے حلقہ انتخاب کے دورے کے دوران کوٹلہ بشیر مغل کے گھر پر شمولیتی پروگرام میں شرکت بعد ازاں قیوم خان مغل صاحب کی تیمارداری کی

20/05/2026
گرلز مڈل سکول مالسی بالا کو آپ گریڈ کر کے ہائی سکول کا درجہ دینے کے بعد وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی کی مالسی آمد ۔ ا...
18/05/2026

گرلز مڈل سکول مالسی بالا کو آپ گریڈ کر کے ہائی سکول کا درجہ دینے کے بعد وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی کی مالسی آمد ۔ اس موقع پر ہائی سکول کا نوٹیفکیشن عوام علاقہ کے موجودگی عوامی نمائندوں کے حوالے کیا ۔ اس موقع پر موجود تمام افراد نے وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی کا شکریہ ادا کیا کہ آپ نے گزشتہ الیکشن میں اپنا چوہدری محمد رشید کے ساتھ مالسی کی عوام کے ساتھ مڈل سکول کو ہائی سکول کا درجہ دینے کا وعدہ کیا تھا ۔ ایک جلسے میں آپ نے یہ الفاظ کہے تھے کہ بطور وزیر تعلیم اگر میری قلم سے کوئی سکول اپ گریڈ ہو گا تو سب سے پہلے مالسی سکول ہو گا وہ وعدہ آج پورا کیا ۔ ہم عوام علاقہ دل کی اتھاہ گہرائیوں سے آپ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے دیوان علی خان چغتائی نے نوٹیفکیشن پیش کرتے ہوئے عوام کو مبارکباد کے ساتھ اس عزم کا اظہار کیا کہ انشاء اللہ آئندہ بھی سچے دل سے خدمت خلق کے جذبے سے سرشار نیک نیتی کے ساتھ نہ صرف اپنے حلقہ انتخاب میں بلکہ پوری ریاست کی عوام کی فلاح وبہبود و بھلائی کے لیے کردار ادا کرنے کی کوشش کریں گے ۔ اس موقع پر یہ کہا کہ بچیوں کی تعلیم اور پڑھی لکھی خواتین معاشرے کی تعمیر وترقی کے لیے بنیادی حیثیت رکھتی ہیں ۔ جس نے ایک بچی کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا اس نے پورے معاشرے کی اصلاح تعمیر وترقی میں نمایاں کردار ادا کیا ۔ ہم نے اس مرتبہ آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا تعلیمی پیکج دیا ہے ۔ میں نے پورے دور حکومت میں اپنے حلقے میں تعمیر وترقی اور بےشمار کام کروائے ہیں انشاء کارکردگی کی بنیاد پر کامیابی حاصل کروں گا

الحمداللہ
14/05/2026

الحمداللہ

Address

Muzaffarabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923556584422

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deewan Ali Khan Chugtai Media Cell_Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Deewan Ali Khan Chugtai Media Cell_Official:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share