Qissa Khwan

Qissa Khwan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qissa Khwan, Broadcasting & media production company, .

28/12/2020

Something extraordinary is coming۔۔۔

04/12/2020

Watch out for your kids!

1: Warn your daughter or even your son, so she / he doesn't sit on anyone's lap, no matter the situation, including the uncles.

2: Avoid dressing in front of your child from your 2-3 year-old.

3. Never allow any adult to refer to her daughter / his son as "my wife" or "my husband"

4. Every time your child goes out to play with their friends, be sure to be looking for a way to find out what kind of game they are doing, because young people are now sexually abused themselves.

5. Never make your child visit any adult that he or she does not feel comfortable with that person and also be attentive if your child becomes very fan of a particular adult.

6. Once a very cheerful child suddenly becomes shy. You may have to have some patience and clarify some questions about his behavior.

7. Educate carefully on the correct values of sexuality. If you don't, society will teach your children the wrong values.

8: It is always advisable to see and review any new material like the cartoons you just bought for them, before starting to see themselves.

9. Make sure to activate parental controls on your cable networks and advice to your friends, especially those your children visit many times.

10. Teach your children from the age of 3 how to wash their intimate parts correctly, and warn them to never allow anyone to touch those areas (remember, charity begins at home and with you).

11: Apart from associated materials that you think could endanger your child's mental health (this includes music, movies and even friends and families).

12: Once your child complains about a particular person, do not keep silent on the subject.

Remember, we are parents raising future parents.
And Remember: "pain lasts a lifetime"

and keep this post as an alert!

08/11/2020

جاپان کا ٹوکیو شہر ایمانداری کے حوالے
سے ساری دنیا میں ٹاپ پر!
جاپانی اقوام عالم میں نمبر ون کیسے بن گئے!
یہ دس حقائق آپ کو وجہ بتائیں گے۔
1- جاپان میں پہلی جماعت سے لیکر سے تیسری جماعت تک بچوں کو ایک ایسا سبجیکٹ بھی پڑھاتے ہیں جس میں انہیں روزمرہ کے معاملات اور لوگوں کے ساتھ برتاؤ کی اخلاقیات کے بارے میں سمجھایا اور بتایا جاتا ہے۔
2- جاپان میں پہلی جماعت سے تیسری تک بچوں کو فیل کرنے کا کوئی تصور نہیں ہے۔ کیونکہ ان چھوٹے بچوں کی تعلیم کا مقصد ان کی تربیت اور ان کی شخصیت کی تعمیر ہوتی ہے ناکہ ان کو تلقین اور روایتی تعلیم۔
3- چہ جائکہ جاپانی دنیا کی امیر ترین قوموں میں شمار ہوتے ہیں مگر ان کے گھر میں کام کاج کیلئے نوکر اور خادم کا کوئی تصور نہیں پایا جاتا۔ ماں باپ ہی بچوں اور گھر کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔
4- جاپانی بچے روزانہ اپنے اساتذہ کے ساتھ ملک 15 منٹ کیلئے اپنے سکول کی جھاڑ پھونک اور صفائی ستھرائی کرتے ہیں، اس مشق کا مقصد انہیں اخلاقی طور پر متواضع بنانا اور عملی طور پر صفائی پسند بنانا ہوتا ہے۔
5- جاپان میں ہر بچہ اپنا دانت صاف کرنے والا برش بھی سکول ساتھ لیکر جاتا ہے، سکول میں کھانے پینے کے بعد ان سے دانت صاف کرائے جاتے ہیں، اپنے بچپن سے ہی ان کو اپنی صحت کا خیال رکھنے والا بنایا جاتا ہے۔
6- سکولوں میں اساتذہ اور منتظمین کھانے کا معیار جانچنے اور بچوں کی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے طلباء سے آدھا گھنٹہ پہلے کھانا کھاتے ہیں۔ کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ یہی بچے ہی جاپان کا مستقبل ہیں اور ان کی حفاظت کا یقینی بنایا جانا کتنا اہم ہے۔
7- جاپان میں صفائی کا کام کرنے والے کو ایک خاص نام سے پکارا جاتا ہے جس کا مطلب ہیلتھ اینجینئر بنتا ہے۔ اس کی تنخواہ امریکی ڈالر میں 5000 سے 8000 کے درمیان رہتی ہے۔ اس ملازمت کیلئے امیدوار باقاعدہ زبانی اور تحریری امتحان پاس کرتے ہیں۔
8- جاپان میں گاڑیوں، ریسٹورنٹس اور بند مقامات پر موبائل استعمال نہیں کیا جاتا۔ جاپان میں سائلنٹ موڈ پر لگے موبائل کو ایک خاص نام دیا جاتا ہے جس کا مطلب اخلاق پر لگا ہونا بنتا ہے۔
9- جاپان میں اگر آپ کسی کھلی دعوت یا بوفیہ ڈنر پر چلے جائیں وہاں پر بھی یہی دیکھیں گے کہ لوگو اپنی پلیٹوں میں ضرورت کے مطابق ہی کھانا ڈالتے ہیں۔ پلیٹوں میں کھانا بچا چھوڑنا جاپانیوں کی عادت نہیں ہے۔
10- جاپان میں سال بھر گاڑیوں کی اوسط تاخیر 7 سیکنڈ تک ہوتی ہے۔ جاپانی وقت کے قدردان لوگ ہیں اور منٹوں سیکنڈوں کی بھی قیمت جانتے ہیں.....
11- بہت خوب لیکن ایک ضروری بات وہ یہ کہ۰۰ جاپانی امیر نہیں ہیں ۰۰ دنیا کے 100 امیر لوگوں میں ایک بھی جاپانی نہیں ہے۰۰زندگی بہت سمپل ہے۰۰
اور ٹیلی فون سائلنٹ موڈ جس کو جاپانی میں "Manner mode"کہتےہیں اورہمارے ہاں بائیک کا سائیلنسر بھی منہ پھٹ کرواتے ہیں نوجوان تاکہ بساط بھر مزید شور پیدا کر سکیں۔
کاش اس میں سے کوئی ایک پوائنٹ بھی پاکستان میں ہوتا!

چینی کہاوت:” جب آدمی 10 کتابیں پڑھتا ہے تو وہ 10 ہزار میل کا سفر کرلیتا ہے۔"گورچ فوک کہتے ہیں: ” اچھی کتابیں وہ نہیں جو ...
19/09/2020

چینی کہاوت:
” جب آدمی 10 کتابیں پڑھتا ہے تو
وہ 10 ہزار میل کا سفر کرلیتا ہے۔"

گورچ فوک کہتے ہیں:
” اچھی کتابیں وہ نہیں جو ہماری بھوک کو ختم کردیں،
بلکہ اچھی کتابیں وہ ہیں جو ہماری بھوک بڑھائیں۔۔۔
زندگی کو جاننے کی بھوک ۔۔۔۔”

ائولس گیلیوس کہتے ہیں:
” کتابیں خاموش استاد ہیں ۔۔۔”

فرانس کافکا:
” ایک کمرہ بغیر کتاب کے ایسا ہی ہے جیسے
ایک جسم بغیر روح کے ۔۔۔”

گوئٹے :
” بہت سے لوگوں کو یہ بات نہیں معلوم ہے کہ مطالعہ سیکھنا کتنا مشکل اور وقت طلب کام ہے، میں نے
اپنے 80 سال لگا دیے لیکن پھر بھی یہ نہیں کہہ سکتا ہوں کہ میں صحیح سمت کی جانب ہوں۔۔۔”

تھومس فون کیمپن:
” جب میں عبادت کرتا ہوں تو میں خدا سے باتیں کرتا ہوں، لیکن جب میں کوئی کتاب پڑھتا ہوں تو خدا مجھ سے باتیں کرتا ہے۔۔۔”

جین پاؤل:
” کتابیں ایک طویل ترین خط ہے جو ایک دوست کے نام لکھا گیا ہو۔۔۔”

گٹھولڈ لیسنگ:
” دنیا اکیلے کسی کو مکمل انسان نہیں بنا سکتی، اگر مکمل انسان بننا ہے تو پھر اچھے مصنفین کی تصانیف پڑھنا ہونگی ۔۔۔۔”

نووالیس :
” کتابوں سے بھری ہوئی لائبریری ہی ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہم ماضی اور حال کے دیوتاؤں سے
آزادی کے ساتھ گفتگو کرسکتے ہیں۔۔۔۔۔”

اور آخر میں کتابوں کے بارے میں دو جرمن محاورے:

” کتابیں پیالے کی مانند ہیں جن سے پانی پینا
تمہیں خود سیکھنا ہوگا۔۔۔۔”

” جرمن زبان میں گدھے کو ایزل کہتے ہیں جب اس لفظ کو الٹا پڑھا جائے تو یہ لیزے بنتا ہے اس لیے یہ کوئی
عجوبہ نہیں ہے اگر یہ کہا جائے کہ کچھ معلومات حاصل کرنے کے لئے تمھیں گدھے کی طرح محنت کرنا
ہوگی۔۔۔۔”

ایک تجزیے کے مطابق پاکستان میں لوگ سالانہ صرف 6 پیسے ایک کتاب کے لئے خرچ کرتے ہیں.

It will last as long as you take care of it.🤞Being in a relationship is the best feeling and care, understanding and unc...
19/09/2020

It will last as long as you take care of it.🤞
Being in a relationship is the best feeling and care, understanding and unconditional love works like a medicine.
We all have our own imperfections, incompetencies and shortcomings; still love is free. So is kindness, loyalty and respect.

13/09/2020

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qissa Khwan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share