
27/06/2024
خوداعتمادی پیدا کرنا
زندگی میں بہت کچھ دیکھا ہے, لیکن آج جو دیکھا بہت عجیب دیکھا. اج جب میں بازار سے گھر انے کیلئے گاڑی میں بیٹھا اور جب گاڑی چل پڑی اور میں نے ڈرائیور کو دیکھا تو اس کا ایک پیر/پاو جو کہ بچپن سے پولیو یا کسی اور وجہ سے معذور ہوا تھا اور وہ ٹیکسی چلا رہے تھے جب وہ گاڑی سٹارٹ کر کے چلانے والے تھے آور میں نے دیکھا کہ وہ ایک ہاتھ سے پاو کو اٹھا کر کلچ کے اوپر کر کے اسے پاو سے ہاتھ کے مدد سے پریس کر کے دوسرے ہاتھ سے گئیر لگاکے گاڑی چلا رہے تھے .
ہا اب اپ لوگوں کی ذہن میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ وہ اگر ایک پاو سے معذور ہے تو وہ مینول گاڑی کے بجاے آٹومیٹک گاڑی کیو نہیں چلاتے تو اس کا بھی ایک وجہ ہے اور وہ یہ کے آٹومیٹک گاڑی کے مقابلے میں مینول گاڑی کم پیٹرول خرچ کر تھی ہے اس وجہ سے کہ دس بیس روپے اپنے بچوں کیلئے بچا سکے .
وہ معذور تھا لیکن اس نے اپنے معذوری کو اپنی کمزوری نہیں سمجھی
اپ لوگوں سے عاجزانہ درخواست ہے کہ خدارا ایسے لوگوں کی مدد کرو اپنے وسائل کے مطابق نہ کہ پروفیشنل بھکاریوں کو پیسے دیکھر اس کے ہجوم میں اور اضافہ کرنہ.
💪🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔