Karachi Media Group

  • Home
  • Karachi Media Group

Karachi Media Group Karachi Media Group

04/08/2021

14 اگست ضرور منائیں ،
مگر،
اس کے بعد،،،
15 اگست کو بھی اپنی ذمہ داری نبھائیں
جھنڈیاں اور جھنڈوں کا احترام بھی کریں ۔
اگر کہیں دیکھیں تو چوم کر اٹھائیں اور اسے کسی بحفاظت جگہ پہ رکھیں ۔
اس پیغام کو آگے بھی شئیر کریں ۔

27/07/2021

کراچی ایکسپو سینٹر کے مناظر ، عوام نے ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی..

27/07/2021

قربانی 😫❤

14/07/2021

*بریکنگ نیوز*
* وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت صوبائی کوویڈ ٹاسک فورس کے اہم فیصلے

* انڈور ڈائننگ کو کل رات سے بند کرنے کا فیصلہ

* اسکول کلاس اول سے اٹھویں جمعہ سے بند کرنے کا فیصلہ

* نویں کلاس اور اس سے زائد تعلیمی ادارے سوائے امتحانات کے بند ہوجائینگے

* تفریحی پارکس، واٹر پارکس، سی ویو، ہاکس بے، کینجھر جمعہ سے بند کرنے کا فیصلہ

* سنیما ، انڈور جمز اور انڈور کھیل بند کرنے کا فیصلہ

عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

25/05/2021

جگہ جگہ پولیس کے ناکے ہونگے
شہری 8 بجے کے بعد گھر سے نکلتے وقت کھلے پیسے ساتھ رکھیں 🙂

25/05/2021

*سندھ حکومت کا 8 بجے کے بعد گھر سے بلا جواز نکلنے پر پابندی پر کراچی والے دیکھنے نکل گئے کے کوئی باہر نکلا تو نہیں*

😶🤫🤐
22/05/2021

😶🤫🤐

اسرائیل کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں پر  ظُلم و ستم کے خلاف جماعت اسلامی نے شاہراہ فیصل پر اسرائیلی پرچموں کو روڈ پر چسپاں...
22/05/2021

اسرائیل کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں پر ظُلم و ستم کے خلاف جماعت اسلامی نے شاہراہ فیصل پر اسرائیلی پرچموں کو روڈ پر چسپاں کیا

11/02/2021

کسی نے ایک بزرگ سے پوچھا، "آپ نے زندگی بھر شادی کیوں نہیں کی"

انہوں نے بتايا- یہ میری جوانی کی بات ہے ، میں ایک شادی میں گیا ہوا تھا، وہاں نادانستہ میرا پاؤں میرے پاس کھڑی لڑکی کی چادر پر پڑگیا وہ سانپ کی طرح سسکاری مار کر ایک دم پلٹي اور شیر کی طرح دهاڑی "بلڈی ہیل ، اندھے ہو کیا؟"

میں گڑبڑا کر معافی مانگنے لگا پھر اس کی نظر میرے چہرے پر پڑی وہ بہت ہی پیارے دھیمے لہجے میں بولی
"اوہ معاف كيجے گا، میں نے سمجھا میرے شوہر ہیں"

جناب اس دن کے بعد سے آج تک میرا شادی کرنے کا حوصلہ نہ ہوا

21/01/2021

Cricket back home but due to cricket, we can't get back to our home. Empty stadium but jammed roads. Ruined cricket is ruining the city now.

10/01/2021

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی بحال ہونا شروع ہوگئی ہے،
کیا آپ کے علاقے کی بجلی بحال ہو گئی علاقے کے نام کے ساتھ بتائیں؟؟

28/08/2020

برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا

ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا

26/08/2020

26/08/2020

سینیٹر سعید غنی صاحب کے پاس جو دینا کی پہلی ویکیوم ہائیڈرو گاڑی ہے ایسی 10 اور امپورٹ کرالیں، کمال گاڑی ہے جہاں جاتی ہے پانی ہی سوکھا دیتی ہے...
چار گھنٹوں میں انہیں روڈ پر کہیں پانی کھڑا نہیں مل رہا جہاں وہ خودکشی کرسکیں....

26/08/2020

عوام سے التماس ہے کہ اپنے جزبات کو کنٹرول میں رکھنا جب الیکشن ہوں ان لازوال لمحات کو بھول نہ جانا۔

نارتھ ناظم آباد‎ کے علاقے حیدری میں آج 12 بجے کے قریب ایک مگرمچھ دیکھا گیا . . . چنچی میں بیٹھے نوجوان کا کہنا ہے کے مگر...
25/08/2020

نارتھ ناظم آباد‎ کے علاقے حیدری میں آج 12 بجے کے قریب ایک مگرمچھ دیکھا گیا . . . چنچی میں بیٹھے نوجوان کا کہنا ہے کے مگرمچھ سب سے واپس منگھوپیر‎ جانے‎کا رستہ پوچھتے دیکھا گیا . . .
#جئےبھٹو

25/08/2020

اپنی لازوال محنت سے پیپلز پارٹی نے پورے کراچی کو دریاۓ سندھ میں تبدیل کر دیا

25/08/2020

Punjab main sirf 5 darya hain aur Karachi pura ka pura darya hai !!
‏بارش ہو رہی ہے بستی میں
حکومتیں ہیں مستی میں..

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Media Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share