Journalism صحافت

  • Home
  • Journalism صحافت

Journalism صحافت Journalism

🤣🇵🇰
07/09/2025

🤣🇵🇰

Pakistan's today's performancePak batting                      Pak Bowling
07/09/2025

Pakistan's today's performance

Pak batting Pak Bowling

07/09/2025

پاکستان کی جیت قوم کی خوشی ہے، سب کو اس شاندار کامیابی پر ڈھیروں مبارکباد! 🏆✨🇵🇰

ٹک ٹاک آج کے دور کی وہ ایپ ہے جو نوجوان نسل کے اخلاق، کردار اور مستقبل کے لیے زہرِ قاتل بن چکی ہے۔ یہ پلیٹ فارم فحاشی او...
07/09/2025

ٹک ٹاک آج کے دور کی وہ ایپ ہے جو نوجوان نسل کے اخلاق، کردار اور مستقبل کے لیے زہرِ قاتل بن چکی ہے۔ یہ پلیٹ فارم فحاشی اور عریانی کا اڈہ بن گیا ہے جہاں پر صرف واہیات حرکات اور بے ہودہ ڈانس دکھائے جاتے ہیں۔ ہماری نئی نسل اس ایپ کے ذریعے تباہی اور بربادی کے گڑھے میں دھکیلی جا رہی ہے۔

افسوسناک امر یہ ہے کہ اس پلیٹ فارم پر نہ صرف اخلاق باختہ مواد پھیلایا جا رہا ہے بلکہ اسے معاشرتی اقدار کو پامال کرنے کے ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ جسم فروشی کو فروغ دیا جا رہا ہے اور نوجوان لڑکے لڑکیاں اس بے راہ روی کا شکار ہو رہے ہیں۔

ایسی ایپلی کیشنز ہمارے معاشرتی اور مذہبی اقدار کے سراسر خلاف ہیں۔ حکومتِ وقت کو چاہیے کہ وہ صرف وقتی پابندی پر اکتفا نہ کرے بلکہ ٹک ٹاک جیسے بے ہودہ پلیٹ فارم کو مستقل طور پر بند کرے۔ اگر فوری اور سخت اقدامات نہ کیے گئے تو ہماری نسلیں مزید گمراہی اور تباہی کی دلدل میں پھنس جائیں گی۔

حامد میر
07/09/2025

حامد میر

یاد ماضی ۔۔۔۔
06/09/2025

یاد ماضی ۔۔۔۔

06/09/2025

ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کی گرفتاری جعفر ایکسپریس کے واقع کو جواز بنا کر عمل میں لایا گیا تھا ۔۔
اب اس کیس کو پرے رکھ کر اس پر دوسرے مقدمات بنائے گئے ہیں
ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ اور بی وائی سی کی قیادت پر مقدمات اگر سچے ہوتے تو انھیں عدالت میں ثابت کیا جاتا نہ کے بار بار جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجا جاتا ۔۔
ایسے مقدمات پرامن آوازوں کو دبانے کے لیے قائم کیے جاتے ہیں

ایمان مزاری

مولانا فضل الرحمٰن
06/09/2025

مولانا فضل الرحمٰن

راولپنڈی پولیس کی جانب سے وضاحت جاری کر دی گئی
05/09/2025

راولپنڈی پولیس کی جانب سے وضاحت جاری کر دی گئی

یہ افسوسناک اور شرمناک حقیقت ہے کہ ملک کے اندر آٹے جیسی بنیادی ضرورت کو بھی دکانداروں اور ذخیرہ اندوزوں نے اپنی ناجائز ک...
05/09/2025

یہ افسوسناک اور شرمناک حقیقت ہے کہ ملک کے اندر آٹے جیسی بنیادی ضرورت کو بھی دکانداروں اور ذخیرہ اندوزوں نے اپنی ناجائز کمائی کا ذریعہ بنا لیا ہے۔
70 سے 80 فیصد اچانک اضافہ عوام کی کمر توڑنے کے مترادف ہے
اصل سوال یہ ہے کہ حکومت کہاں ہے؟ ادارے کہاں ہیں؟ جب ایک عام آدمی کو دو وقت کی روٹی کے لیے بھی ترسایا جائے تو پھر یہ عوام کس در پر انصاف مانگنے جائیں؟

04/09/2025

ہمیں مجبور نہ کیا جائے کہ ہم اپنے حقوق کیلئے عالمی عدالت میں جائیں، محمود خان اچکزئی

بلوچستان میں بدامنی،فساد کے ذمہ دار صوبائی حکومت اور ان کی سہولت کار غیر سیاسی اشرافیہ ہے۔ایک نہ ایک دن بلوچستان کے باسی...
04/09/2025

بلوچستان میں بدامنی،فساد کے ذمہ دار صوبائی حکومت اور ان کی سہولت کار غیر سیاسی اشرافیہ ہے۔ایک نہ ایک دن بلوچستان کے باسیوں کے خون کا جواب دینا ہوگا۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Journalism صحافت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share