Kurram Press News TV

  • Home
  • Kurram Press News TV

Kurram Press News TV کرم پریس نیوز مظلوم کی آواز

24/10/2025

ہنگو یکے بعد 2 دھما کے 3 جوان شہی د ۔
جیونیوز

24/10/2025

ہنگو:
ایم این اے ہنگو اورکزئی یوسف خان نے پولیس چیک پوسٹ کے قریب ہونے والے افسوسناک دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ:

“آج کا واقعہ ہمارے بہادر پولیس افسران اور اہلکاروں کی قربانیوں کی ایک اور یاد دہانی ہے۔ ایس پی آپریشن اسد زبیر اور دیگر شہداء نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر عوام کی جان و مال کے تحفظ کی مثال قائم کی۔ ہم ان کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔”

یوسف خان نے مزید کہا کہ:

“دہشت گرد عناصر کے ناپاک عزائم کسی صورت کامیاب نہیں ہوں گے۔ ریاست، عوام اور سیکیورٹی ادارے ایک پیج پر ہیں، اور ایسے بزدلانہ حملوں سے ہمارا حوصلہ کم نہیں ہوگا بلکہ دہشت گردی کے خلاف عزم مزید مضبوط ہوگا۔”

انہوں نے حکومتِ خیبرپختونخوا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا کہ واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں اور مجرموں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔

آخر میں انہوں نے شہداء کے لیے بلندیِ درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی

ہنگو دھ ماکہ: ایس پی آپریشنز سمیت 3 پولیس اہلکار شہیدضلع ہنگو کے علاقے غلمینا میں دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ کو بارودی...
24/10/2025

ہنگو دھ ماکہ: ایس پی آپریشنز سمیت 3 پولیس اہلکار شہید
ضلع ہنگو کے علاقے غلمینا میں دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ کو بارودی مواد سے اڑا دیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
بعد ازاں جب ایس پی آپریشنز اسد زبیر اپنی ٹیم کے ساتھ جائے وقوعہ جا رہے تھے، تو درابن کے مقام پر ان کی گاڑی کو ب م سے نشانہ بنایا گیا۔
دھ ماکے میں ایس پی اسد زبیر اور دو پولیس اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوئے۔
زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال ہنگو منتقل کر دیا گیا ہے، اور علاقے میں پولیس کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور کہا کہ ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

20/10/2025

ضلع کرم میں جاری ملٹری آپریشن کے خلاف ایم پی اے ریاض شاہین کا اظہار خیال

19/10/2025

تمام متاثرین اپنے گھروں کو واپس چلے جاؤٴ ہماری علاقے میں امن ہیں
مسوزئی قوم کا ڈوگر میں فیصلہ
اج 19اکتوبر بروز اتوار قوم مسوزئی کا جرگہ ہوا جس میں نور ملک نے قوم کے متاثرین پر آوز کیا کہ رجسٹریشن کے لیے قطاروں میں کھڑے نہ ہو جائے ہمارا علاقہ کلیر ہے کل امن مارچ ہونے سے ثابت ہوا کہ کچھ بھی نہیں ہیں فورآ اپنے گھروں کو واپس جاؤ

18/10/2025

سنٹرل کرم تودو اوبو سے تور غر کے طرف سفید جھنڈوں کے ساتھ قافلہ روانہ

17/10/2025

آج قوم وتی‌زئی کا جرگہ منعقد ہوا جس میں مختلف اہم فیصلے کیے گئے۔
جرگہ نے واضح کیا کہ جاسوسی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں گے۔
قوم نے مقتول گل محمد کے قاتل کو سزا دینے کا وعدہ کیا اور ڈی پی او، سول انتظامیہ اور عسکری قیادت سے مطالبہ کیا کہ مجرم کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔
مزید برآں، قوم نے ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

15/10/2025

براہ راست : گورنر ہاؤس میں وزیر اعلی سہیل آٖفریدی کی حلف برداری۔
🔴 LIVE | CM Sohail Afridi Oath-Taking Ceremony at Governor House Peshawar | 🏛️ Historic Moment | 🇵🇰

15/10/2025

سہولیات نا ملنے کی وجہ سے زیادہ تر متاثرین سنٹرل کرم
اپنے گھروں کو روانہ، ہم مرنے کو تیار ہیں مگر بے عزتی کے لئے نہیں

14/10/2025

سنٹرل کرم میں جاری فوجی آپریشن پر ملک سیف اللہ کا ردِعمل

14/10/2025

آج قومی وتیزئی کا بگن میں ایک اہم جرگہ منعقد ہوا۔ جرگے میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ وہ گھرانے جو ملٹری آپریشن کے دوران ضلع کرم سے باہر گئے ہیں اور جنہیں 30 ستمبر تک واپسی کا وقت دیا گیا تھا، مگر
تاحال واپس نہیں آئے۔ ان کے گھر سیل کر دئیے گئے ۔ اور کچھ گھروں کو مستحق لوگوں کو دئے گئے۔
اگر کچھ دنوں میں ایسے گھرانے واپسی یقینی نہیں بناتی، بصورتِ دیگر ان کے مکانات قوم کے فیصلے کے مطابق دیگر مستحق خاندانوں کو دیے جائیں گے ۔

13/10/2025

په منځني کرمی کې نن شپږمه ورځ هم لسګونه کورنۍ خوندي ځايونو ته کډه شوي، د منځنۍ کرمی بې کوره شوي خلک د حکومت مرستې ته منتظر دي۔
راپور Hayat Chamkani

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kurram Press News TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share