VOICE of KPK

VOICE of KPK سلام پاکستان

12/08/2025

نوشہرہ بدرشی میں اسلحہ کے ڈیپو میں اگ لگ گئی

علی آمین گنڈاپور
10/08/2025

علی آمین گنڈاپور

10/08/2025

اج ٹاون میں ایک انوکہ اکسیڈنٹ ہوا

اپر چترال کے علاقے پرواک سے تعلق رکھنے والی باصلاحیت کرکٹر طائبہ رحمت نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرتے ہو...
10/08/2025

اپر چترال کے علاقے پرواک سے تعلق رکھنے والی باصلاحیت کرکٹر طائبہ رحمت نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے گلوبل انکاؤنٹر فیسٹول 2025 دبئی میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ وہ نہ صرف چترال بلکہ پورے خیبر پختونخوا کی پہلی خاتون کرکٹر بن گئی ہیں جنہوں نے قومی ٹیم میں جگہ بنا کر تاریخ رقم کی۔

بین الاقوامی ایونٹ میں ان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ماہرین نے انہیں مستقبل کا روشن ستارہ قرار دیا ہے۔ ان کی وطن واپسی پر پرواک گاؤں میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں مقامی افراد، رشتہ داروں، نوجوانوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔ انہیں پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور ان کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا گیا۔

طائبہ رحمت کی اس کامیابی کو خواتین کے لیے ایک مثبت مثال قرار دیا جا رہا ہے، جس سے علاقے میں لڑکیوں کے لیے کھیلوں میں شرکت کی راہیں ہموار ہوں گی۔

07/08/2025

یہ ویڈیو زیادہ سے زیادہ شئر کریں تاکہ اس خواجہ سرا کے سافٹوئیر اپڈیٹ ہوجا ئے

06/08/2025

انصاف دو انصاف دو

゚viralシfypシ゚

02/08/2025

دو بیوں کا شوقین منشن کریں

خیبر پختونخواہ میں مشہور کباب کس علاقے کا ہیں
27/07/2025

خیبر پختونخواہ میں مشہور کباب کس علاقے کا ہیں

27/07/2025

ھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھا
بعض لوگوں کی بات ہضم نہیں ہوتے اس طرح الٹی کرتے ہیں

خپلہ  رایہ  مونگ  سرہ  شریکہ  کئ  دہ پختنوں دپارہ سوک زیات اہم دے اؤ دہ پختنوں پہ علم کے چا اضافہ اوکڑہ۔ اؤ ستاسوں انداز...
17/07/2025

خپلہ رایہ مونگ سرہ شریکہ کئ
دہ پختنوں دپارہ سوک زیات اہم دے اؤ دہ پختنوں پہ علم کے چا اضافہ اوکڑہ۔ اؤ ستاسوں اندازے مطابق زیاتہ پوہا دچا سرہ دہ

اے این پی کی سینئر رہنماء ثمر ہارون بلور نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ثمر بلور اے این پی کی صوبائی سیکریٹ...
09/07/2025

اے این پی کی سینئر رہنماء ثمر ہارون بلور نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ثمر بلور اے این پی کی صوبائی سیکریٹری اطللاعات اور رکن صوبائی اسمبلی رہ چکی ہیں۔ ثمربلور اے این پی کے شہید رہنما ہارون بشیر بلور کی بیوہ ہیں۔

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ارشد منان یوسفزئی پی ایم ایل این کا جانہ پہچانہ نام جس کی 40 سال پاکستان مسلم لیگ ن کے س...
08/07/2025

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ارشد منان یوسفزئی پی ایم ایل این کا جانہ پہچانہ نام جس کی 40 سال پاکستان مسلم لیگ ن کے ساتھ وفاداریاں قربانیاں کسی سے چھپی نہیں ہر پلیٹ فارم سے اپنی پارٹی پاکستان مسلم لیگ ن کے لئے کام کرتے ہوئے اپنی پارٹی کا نام روشن کیا 1997 میں مردان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی بنیاد رکھنے میں اہم رول ادا کیا اور بانی ممبر اور ایگزیکٹوباڈی ممبر نائب صدر سینیٹرنائب صدر اور 2005 میں مردان چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری مردان کا الیکشن لڑا اور بلامقابلہ صدرمنتخب ھوا 2001/2 میں پاکستان مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے یونین کونسل کے نائب ناظم کا الیکشن 2008 میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی NA9 مردان 1 سے الیکشن لڑا مختلف عہدوں پر فائز ہو کر پاکستان مسلم لیگ ن کے لئے قربانیاں دی یوتھ ونگ مردان ڈویژن کا صدر و وزیراعظم یوتھ بزنس لون پروگرام کا کوآرڈینیٹر مردان بنا اور اپنی پارٹی کا نام روشن کیا ورکرز کو ووٹ کو عزت اور اہمیت دینے کے لئے آواز اٹھایا بہت ساری سیاسی پارٹیوں کی جانب سے شمولیت کی آفر بہت سارے مراعات کے ساتھ ائی لیکن ارشد منان یوسفزئی نے اپنے والد مرحوم حاجی فضل دیان کی نقش قدم پر چلتے ہوئے کبھی بھی اپنی ظمیر کا سودا نہیں کیا اور اپنی پارٹی پاکستان مسلم لیگ ن کے ساتھ غداری نہیں کی اس لئے ہم مطالبہ کرتے ہیں اپنے مرکزی و صوبائی قائدین پاکستان مسلم لیگ ن سے کہ آنے والے سینیٹ کے الیکشن میں ارشد منان یوسفزئی کی قربانیوں وفاداریوں کو مد نظر رکھ کر سینیٹ کا ٹکٹ دیا جائے
عوامی رائے

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOICE of KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share