غصہ نہ کرو غصے سے مزاج خراب ہوتا ہے اخلاق بدلتے اور معاشرت میں برائی آتی ہے محبتیں اور رشتے ٹوٹ جاتے ہیں ۔
25/09/2022
رزق حلال کماؤں حرام سے بچو لوگوں کے سامنے دست سوال دراز نہ کرو تجارت ملازمت سے بہتر اپنے مال و کاروبار میں لگاؤں معیشت میں میانہ روی
25/09/2022
حقیر اور معمولی باتیں تمہیں توڑ نہ ڈالین بات جتنی ہے اس سے زیادہ اس کو اہمیت نہ دو حادثات اور امور میں مبالغہ اور ہولناکی سے کام نہ لو ۔
25/09/2022
سب و شتم سے آپ کو نقصان نہ ہوگا ،امریکی صدر ابراہام لنکن کہا کرتا تھا سب وشتم سے بھرے جو خطوط مجھے بھیجے جاتے ہیں میں ان کا لفافہ کھول کر نہیں دیکھتا نہ پڑتا ہو ان کا جواب تو کیا دوں گا وجہ یہ ہے کہ قوم کے لئے جو کچھ میں کر رہا ہوں اسے اتنی فرصت نہیں کہ ان چیزوں میں پڑون آپ ان سے اعراض کیجئے اور بہتر درگزر سے کام لیجئے ان سے درگزر کیجئے اور انہیں دور سے سلام کہہ دیجئے ۔ابو عبد التواب بروہی
25/09/2022
علامہ اقبال فرماتے ہیں عجب واعظ کی دینداری ہے یا رب عداوت ہے اسے سارے جہاں سے ۔کوئی اب تک نہ یہ سمجھا کہ انسان کہاں جاتا ہے آتا ہے کہاں سے ۔وہیں سے رات کو ظلمت ملی ہے چمک تارے نے پائی ہے جہاں سے
25/09/2022
کسی پیشانی کے افشاں کے ستاروں میں رہوں کسی مظلوم کی آہوں کے شراروں میں رہوں
25/09/2022
وان بھی کی کشاکش سے جودل گھبراتا ۔چھوڑ کر بحر کھین زیب گلو ہو جاتا۔
25/09/2022
01/02/2021
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01/02/2021
بسم اللہ الرحمن الرحیم قل ھو اللہ احد اللہ الصمد لم یلد ولم یولد ولم یکن لہ کفوا احد
Be the first to know and let us send you an email when Dainy malomat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.