Dharti news

Dharti news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dharti news, Media/News Company, .

اسرائیلی حملے میں مشہور فلسطینی فٹبالر محمد برکت شہید🇵🇸 ماہِ رمضان میں بھی اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر حملے جاری ہیں...
12/03/2024

اسرائیلی حملے میں مشہور فلسطینی فٹبالر محمد برکت شہید
🇵🇸 ماہِ رمضان میں بھی اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر حملے جاری ہیں۔ الجزيرہ کی رپورٹ کے مطابق مشہور فلسطینی فٹبالر محمد برکات غزہ میں جاری جنگ کے دوران خان یونس میں واقع ان کے گھر پر اسرائیلی بمباری میں شہید ہوئے ہیں۔ محمد برکت نے فلسطین کی نیشنل ٹیم کی نمائندگی کی اور لوکل کلب کی جانب سے میچز بھی کھیلے ہیں۔ محمد برکت کو خان یونس کا لیجنڈ کہا جاتا تھا، انہوں نے اپنے کیریئر میں 114 گول اسکور کیے اور خان یونس یوتھ کلب کے کپتان بھی تھے۔ مقامی فٹبال کلب کے ایک کھلاڑی نے محمد برکت کی موت کو فلسطینی فٹبال کے لیے بہت بڑا نقصان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں ان کے خلاف کھیل چکا ہوں، برکت ہوشیار اور بہت تیز تھا۔

07/03/2024

لاہور میں کچھ دیر پہلے اقرارالحسن گھر پر شدید فائرنگ کی گئی ہے۔ پولیس موقع پر پہنچ کر سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کر رہی ہے۔

Media/news company

05/03/2024

‏پوری دنیا میں فیس بک اور انسٹاگرام سے عوام کو لاگ آوٹ کردیا گیا ہے۔۔۔!!

یہ صرف پاکستان کا نہیں، عالمی مسلہ ہوا ہے۔
اب فیس بک بہال ہوگیا

Tounsa need cancer Hospital
03/03/2024

Tounsa need cancer Hospital

جنگلی حیات پہلے سے ناپیدجنگلی جانوروں کی نسل کشی نہ کیا کریں بھیڑیا ویسے ایک ناپید جانور ہے
28/02/2024

جنگلی حیات پہلے سے ناپید
جنگلی جانوروں کی نسل کشی نہ کیا کریں بھیڑیا ویسے ایک ناپید جانور ہے

اسرائیلی بمباری سے اہل غزہ بھوک سے نڈھال۔ غذائی قلت کے باعث کئی بچے جاں بحقاردن کی فضائیہ کی جانب سے اہل غزہ کی مدد کیلئ...
27/02/2024

اسرائیلی بمباری سے اہل غزہ بھوک سے نڈھال۔ غذائی قلت کے باعث کئی بچے جاں بحق

اردن کی فضائیہ کی جانب سے اہل غزہ کی مدد کیلئے رفح میں کھانے کی اشیا فضا سے گرانے سے مناظر

25/02/2024

ژوب موسیٰ خیل سے لےکر پنجگور تربت گوادر اور نوکنڈی تفتان تک بلوچستان بھرمیں موسلادھار بارشوں اور برفباری طویل خشک سالی کا خاتمہ انشاءاللہ*
``
آج رات اور کل بلوچستان کےمختلف علاقوں ژوب موسیٰ خیل کوہلو ڈیرہ بگٹی بارکھان ہرنائی لورالائی پیشن چمن خاران مستونگ سبی خضدار نوکنڈی پنجگور دالبندین تربت گوادر پسنی اورماڑہ کمچ سوراب بلیدہ آواران واشک کے علاقوں میں تیز ہواؤں کےساتھ معتدل سےتیز بارش کا امکان*

کوئٹہ زیارت قلات مسلم باغ قلعہ عبداللہ قلعہ سیف اللہ کانوزئی مہترزئی کے علاقوں میں اچھی برفباری ہوگی ڈیرہ اسماعیل خان سےملحقہ کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلےسمیت خیبرپختونخوا کے جنوب مغربی علاقوں میں کل تیز ہواؤں کےساتھ معتدل بارش کا امکان*

ملک کےدیگر علاقوں میں گہرے بادل چھائے رہنےکہیں ہلکی تو کہیں بونداباندی کا امکان

*🔖29 فروری تا 3مارچ اور 5 تا 8 مارچ ملک بھر میں کہیں ہلکی، معتدل تو کہیں گرج چمک اور تیز ہواؤں کےساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ہے*
````

22/02/2024

عمران ریاض گرفتار

امریکہ کیطرف سے تیسری بار جنگ بندی قرارداد ویٹو کرنا بدترین مجرمانہ فعل اور شدید قابل مذمت ہے،یہ دہشتگردی کی سرپرستی اور...
20/02/2024

امریکہ کیطرف سے تیسری بار جنگ بندی قرارداد ویٹو کرنا بدترین مجرمانہ فعل اور شدید قابل مذمت ہے،یہ دہشتگردی کی سرپرستی اور معصوم اور بے گناہوں کے قتل عام کی ذمہ داری ہے،30 ہزار سے زائد بے گناہ قتل کئے جاچکے ہیں جن میں نصف بچے اور خواتین ہیں،70 ہزار سے زائد زخمی ہیں اور 14 لاکھ سے زائد بھوک اور بمباری سے تباہ ہورہے ہیں،
ہم اس ظلم کو کبھی نہیں بھولیں گے،ہم مسلم حکمرانوں کی اس بے غیرتی اور بے حمیتی کو کھبی معاف نہیں کرینگے۔
سینیٹر مشتاق احمد

20/02/2024

PSL 9 match 5
,ملتان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

Media/news company

19/02/2024

PSL 9
4
Lahore vs Quetta
لاہور قلندر نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوور 188 سکور کا ہدف دیا
کوئٹہ گلیڈیئٹر نے 19.1 اووز میں 5 وکٹ کے نقصان پر ہدف پورا کرلیا

Media/news company

کل بروز پیر ، 19 فروری 2024ء قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت، زندگی، وطن واپسی سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں دا...
18/02/2024

کل بروز پیر ، 19 فروری 2024ء قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت، زندگی، وطن واپسی سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر آئینی پٹیشن 3139/2015 کی سماعت مسٹر جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی عدالت کورٹ نمبر 6) میں ہوگی۔
سماعت کے بعد ڈاکٹر فوزیہ صدیقی، امریکی وکیل کلائیو اسٹفورڈ اسمتھ اور ایڈوکیٹ عمران شفیق کے ہمراہ میڈیا کو بر یفنگ دیں گے۔ ان شاء اللہ
سینیٹر مشتاق احمد

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dharti news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share