Beyafoo Times

  • Home
  • Beyafoo Times
سکردو: سکردو پولیس نے غیر مقامی کمسن جیب کرتے کو تحویل میں لے لیا ۔ جیب کرتے سے 33000  روپے برآمد کر لیا  تفصیلات کے مطا...
03/05/2025

سکردو:
سکردو پولیس نے غیر مقامی کمسن جیب کرتے کو تحویل میں لے لیا ۔ جیب کرتے سے 33000 روپے برآمد کر لیا

تفصیلات کے مطابق ل مورخہ 2 مئی کو بوقت 1150 بجے مسمی غلام نبی ولد علی یار ساکن آستانہ سکردو نے یادگار چوک سے گمبہ کی طرف مسافر وین میں سفر کرنے کے دوران ایک نامعلوم لڑکے نے اسکی جیب سے مبلغ 38000 روپے چرائے ہیں
تحریری درخواست پر پر SHO تھانہ سٹی سکردو انسپیکٹر بہادر علی نے برخلاف نا معلوم ملزم مقدمہ علت نمبر 42/25 بجرم 379 ت پ درج کرکے Asi مبارک علی کی سربراہی میں کانسٹیبل محمد علی اور کانسٹیبل ابرار حسین کو ٹیم بناکرنامعلوم ملزم کی پتہ براری پر مامور کیا۔ ۔ٹیم نے نامعلوم ملزم کا سراغ لگاتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے مسمی امداداللہ ولد گل بادشاہ سکنہ بٹگرام KPK کومقدمہ ھٰذا میں بطور مشتبہ لاکر پوچھ گچھ کے دوران ملزم نے اعتراف جرم کیا۔جس پر مزکور مقدمہ ھٰذا میں باضابطہ گرفتار کرکے ملزم کے انکشاف و نشاندہی پر مسروقہ رقم مبلغ 33000 روپے بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ملزم مزکور عادی جیب کترا لگتاہے جس کی بابت مزید پوچھ گچھ جاری ہے۔SDPO سٹی سکردو غلام نبی نے عملہ تھانہ سٹی سکردو کو بروقت کارواٸی عمل لاکر ملزم کو گرفتار کرنے پر شاباش دیا۔

شعبہ اطلاعات ڈسٹرکٹ پولیس سکردو

نگر  سکندرآباد                                                      راکاپوشی ڈریم پیلس ہوٹل کا افتتاحچیرمین پبلک اکاؤنٹس...
03/05/2025

نگر سکندرآباد راکاپوشی ڈریم پیلس ہوٹل کا افتتاح
چیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ایوب وزیری نے کیا۔

5 ملین کی بینک اسٹیٹمنٹ: غریب عوام کے لیے مشکلاتبارڈر پاس کے نئے ایس او پیز میں 5 ملین روپے کی بینک اسٹیٹمنٹ کی شرط نے گ...
21/01/2025

5 ملین کی بینک اسٹیٹمنٹ: غریب عوام کے لیے مشکلات

بارڈر پاس کے نئے ایس او پیز میں 5 ملین روپے کی بینک اسٹیٹمنٹ کی شرط نے گلگت بلتستان کے غریب اور چھوٹے تاجروں کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ عوام نے حکومت سے فوری نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ متوسط طبقے کو بھی مواقع فراہم کیے جا سکیں۔

کے أئی یو روڈ گلگت سے کچھ سرکاری کاغذات ملے ہیں۔جو کہ ڈسٹرکٹ نگر کے ہیں۔ جس کسی کے بھی ہیں اس نمبر پر رابطہ کریں۔ محمد ا...
12/01/2025

کے أئی یو روڈ گلگت سے کچھ سرکاری کاغذات ملے ہیں۔جو کہ ڈسٹرکٹ نگر کے ہیں۔ جس کسی کے بھی ہیں اس نمبر پر رابطہ کریں۔ محمد الیاس
فون نمبر 03125207141

11/01/2025

نیٹکو نے آج سے تمام فری ٹکٹس کو ختم کردیا ہے Natco کا کوئی آفیسر کسی بھی سٹیشن مینیجر کو کسی بھی حالت میں کسی کو بھی مفت ٹکٹ یا سیٹ مختص کرنے کی ہدایت نہیں کرے گا۔

10/01/2025

گلگت
کل بروز ہفتہ کارگاہ کمپلیکس میں 33kv لائن کی بحالی کے سلسلے میں گلگت شہر کو بجلی کی ترسیل بند رہے گی۔

دنیور چوک پر گلگت میں بڑھتی ہوئی بجلی کی لوڈ شیڈنگ و دیگر مسائل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جاری ۔۔
03/01/2025

دنیور چوک پر گلگت میں بڑھتی ہوئی بجلی کی لوڈ شیڈنگ و دیگر مسائل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جاری ۔۔

03/01/2025
سابق MLA جاوید حسین کی گاڑی سوست میں حادثے کا شکار، معجزانہ طور پر محفوظکل رات سوست پورٹ کے قریب خطرناک موڑ پر پھسلن کے ...
03/01/2025

سابق MLA جاوید حسین کی گاڑی سوست میں حادثے کا شکار، معجزانہ طور پر محفوظ
کل رات سوست پورٹ کے قریب خطرناک موڑ پر پھسلن کے باعث سابق MLA جناب جاوید حسین کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔ خوش قسمتی سے جاوید حسین کسی قسم کے نقصان سے محفوظ رہے۔ حادثہ شدید برفباری اور پھسلن کی وجہ سے پیش آیا۔

02/01/2025

ضلع گلگت پولیس
ایس ایچ او جو ٹیال گلگت یاسین خان و عملہ پولیس نے مقد مہ علت نمبر 280/024بجرائم 380-454ت پ میں ملزم تحسین عباس ولد ابوالحسن سکنہ ڈومیال گلگت سے اعظم میموریل ہاسپٹل گلگت سے چوری شُدہ سولر سسٹم مالیتی دو لاکھ (200000) مسروقہ سامان برآمد کر کے ملزم مذکور کو جوڈیشیل حوالات منتقل کیا گیا ہے
ڈی پی او گلگت ظہور احمد نے ایس ایچ او تھانہ جوٹیاں و عملہ پولیس کی بہترین کارکردگی کو سراہتے ہوئے شاباش دی اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کو مزید تیز کرنے کے احکامات جاری کئے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beyafoo Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Beyafoo Times:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share