
21/01/2022
https://youtu.be/yz2b44HVLyI یوسی 235 کینیڈیٹ محمد آصف جٹ واٹ کی اپیل پی ایچ اے ڈپارٹمنٹ سے۔محمد آصف جٹ اپیل کرتے ہیں عوام کے بچوں کے لئے پارک کی خستہ حال کو بہتر بنایا جائے۔عوامی مسائل کو حل کرنے میں سب سے آگے محمد آصف جٹ کی خدمات تمام علاقے میں سب سے زیادہ ہے۔