Usama Rasheed 868

  • Home
  • Usama Rasheed 868

Usama Rasheed 868 اسلام علیکم اس پیج پر آپ کو ظاہر پیر سے متعلق ہر خبر ملے گی آپ ہمارے فیس بک پیج کو لائیک کریں فالو کر

03/02/2023

پاکستانی آج رات آپ کوفیوں والا کردار ادا نا کرنا😭😭😭😭یہ صرف ہماری خاطر لڑ رہا ہے لاہوریو آپ پہ بہت بڑی ذمہ داری عائد ہے آپ پہ آپ پوری کر پاتے ہو کہ نہیں

02/02/2023

سمیع ابراہیم 🙈🙈🤣🤣🤣

02/02/2023

تمام جماعتوں کی عمران خان سے مخالفت کی وجہ این آر او سے انکار اور امریکہ کو "ایبسولوٹلی ناٹ" کہنا ہے۔۔عارف حمید بھٹی کا تجزیہ.

02/02/2023

عمران خان کو مائنس کرنے کی کوشش میں آئین اور قانون کو ہی مائنس کردیا گیا ہے۔ عارف حمید بھٹی کی گفتگو.

02/02/2023

اے این پی سے لاکھ اختلاف لیکن ایک بات جو وہ کہہ رہے تھے کہ لالٹین کا دور آئےگا وہ آج سچ ثابت ہوا

02/02/2023

لائٹ تو آتی جاتی ہے
مگر پٹواریوں میں غیرت آنے کا کوئی امکان نہیں
😂 واپڈا👉🏻

02/02/2023

ایک پٹواری موم بتیاں خرید رہا تھا مجھے دیکھا تو فورا بولا وڈے پائن دی سالگرہ اے کیک پر لگانی ہیں
اچھا اچھا 😉🤭

😂😂😂
02/02/2023

😂😂😂

02/02/2023

تم سے اپنا یہ وعدہ ہے میرے وطن ۔ ❤🇵🇰❤

02/02/2023

یمن میں
سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کیے جانے کے خلاف بہت بڑا احتجاج کیا گیا ہے غیرت مند قوم کی عظمت کو سلام

02/02/2023

*رومن اردو ہماری آنے والی نسلوں کو تباہ کرنے کی ایک بہت بڑی سازش:*

رومن اُردو سے مراد اُردو الفاظ کو انگریزی حروف تہجی کی مدد سے لکھنا ہے.

مثلاً کتاب کو Kitaab اور دوست کو Dost لکھنا۔

اس طرزِ تحریر کو دشمنِ اردو کہا جائے تو بےجا نہ ہو گا۔

اگر قارئین اس بات کو نہیں سمجھے کہ رومن اردو سے اردو رسم الخط کو کیا خطرہ لاحق ہے تو اس کو سمجھنے کے لیے ترکوں کی مثال دی جاسکتی ہے۔

سلطنت عثمانیہ کے زوال کے بعد ١٩٢٨ء میں سیکولر ذہنیت کے حامل کمال اتاترک نے کئی طریقوں سے اسلام سے اپنی نفرت کا اظہار کیا۔ جیسے اذان پر پابندی، حج و عمرہ کرنے کو ممنوع قرار دیا، آیا صوفیہ جیسی عظیم الشان مسجد کو میوزیم میں تبدیل کیا اور یہاں تک کہ ہجری کیلنڈر کی جگہ عیسوی کلینڈر کو نافذ کیاگیا۔

کمال اتاترک نے اسلام دشمنی کا ایک اور ثبوت دیا اور ترکی زبان جو عربی رسم الخط میں لکھی جاتی تھی اسے بدل کر رومن حروف میں لکھنے کا حکم دے دیا۔

جواز یہ پیش کیاگیا کہ اس سے شرح خواندگی اوپر آئے گی۔ لیکن اس اقدام کا اصل مقصد آنے والی تُرک نسل کو اسلامی کتب جو عربی رسم الخط میں تھیں ان سے دور کرنا تھا۔ اس بات کا واضح ثبوت ترکی کے پہلے وزیراعظم عصمت انونو کے ان الفاظ سے ہوتا ہے۔
*”حرف انقلاب کا مقصد نئی نسل کا ماضی سے رابطہ منقطع کرنا اور ترک معاشرے پر مذہب اسلام کی چھاپ اور اثر و رسوخ کو کمزور بنانا ہے۔”*

(یادداشتِ عصمت انونو، جلد دوئم، ص، 223)

یہ اسلام دشمن منصوبہ کامیاب رہا اور آنے والی نسل دیگر کتب تو دور کی بات قرآن مجید پڑھنے میں بھی دشواری کا سامنا کررہی تھی۔ کیونکہ قرآن مجید بھی عربی رسم الخط میں ہے۔ نتیجے کے طور پر سلطنت عثمانیہ کے زمانے میں لکھی جانے والی بیش بہا کتب کا خزانہ تو موجود تھا لیکن ترک ان کتابوں کو پڑھنے سے قاصر تھے۔

کسی نے ان حالات کا کیا خوب تجزیہ کیا ہے کہ
*ترک قوم رات کو سوئی تو پڑھی لکھی لیکن صبح اٹھی تو ان پڑھ ہوچکی تھی کیونکہ ان کا واسطہ ایک ایسے رسم الخط سے پڑا تھا جس سے وہ نابلد تھے۔*

ترک اس حادثے کو اب تک نہیں بھولے اور اسی حوالے سے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا تھا،
*’’دنیا میں مجھے ایسی کوئی قوم بتا دیں جو اپنی تاریخ اور تہذیب کے اصلی نسخوں ہی کو پڑھنے سے محروم ہو؟“*

افسوس کہ ہماری قوم بھی ہر گزرتے دن اپنے رسم الخط کو فراموش کرتی جارہی ہے اور ہم بھی یہی غلطی دُہرا رہے ہیں۔

حکومت کی جانب سے رفاہِ عامہ کے لئے جاری ہونے والے پیغامات ہوں یا پھر موبائل کمپنیوں کی جانب سے موصول ہونے والے اشتہارات اب ہر جگہ رومن اردو نے پنجے گاڑھ لئے ہیں۔ اس بات سے قطع نظر کہ رومن اردو کا آغاز کب ہوا لیکن اسے ”عروج“ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے کہ فیس بک، ٹوئٹر اور وٹس ایپ نے بخشا۔ابتدائی ایام میں جب موبائل فونز میں اردو کی بورڈ (Keyboard) میسر نہ تھا تو رومن اردو لکھنا سب کی مجبوری تھی لیکن یہ مجبوری ہماری عادت اور سُستی بن گئی اور اب اردو کی بورڈ موجود ہونے کے باوجود ہم رومن اردو کو چھوڑنے پر راضی نہیں۔
(اگر آپ کے موبائل فون میں اردو کی بورڈ میسر نہیں تو پلے اسٹور سے باآسانی ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔)

کچھ افراد کا کہنا ہے کہ اردو کی بورڈ استعمال کرتے ہوئے اردو لکھنا مشکل اور وقت طلب کام ہے تو ان کے لیے عرض ہے کہ جاپانی اور چینی انٹرنیٹ بلکہ کسی بھی جگہ رومن رسم الخط کا استعمال نہیں کرتے بلکہ اپنے رسوم الخط کو ترجیح دیتے ہیں۔

*کیا اردو اب جاپانی اور چینی زبان سے بھی مشکل ہو گئی ہے جو ہم اس سے دور ہو رہے ہیں؟*
اسی طرح کچھ احباب اردو رسم الخط سے اس لئے بھاگتے ہیں کہ املاء کی غلطی کے باعث کوئی ان کا مذاق نہ اڑائے جیسے کہ اگر لفظ ”کام“ کو رومن اردو میں لکھنا ہو تو یوں لکھا جا سکتا ہے Kaam یا kam بلکہ Km لکھنے سے بھی کام بن جائے گا۔ کیونکہ اس کے لکھنے کا کوئی اصول نہیں۔ لیکن اگر اردو رسم الخط کا استعمال کرتے ہوئے کام کو ”قام“ لکھ دیا تو غلطی پکڑی جاسکتی ہے۔ اس میں گھبرانے کی کیا بات ہے اگر کوئی ہمارے املاء کی تصحیح کر دے تو ہمیں اس کے لئے ان کا شکر گزار ہونا چاہیے ۔

رومن اردو کی جانب ہمارے جھکاؤ کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم بحیثیت قوم انگریزی زبان سے بےحد مرعوب ہیں۔

ہمیں اس بات کو سمجھنے میں دیر نہیں لگانی چاہیئے کہ کسی بھی زبان کو بننے اور بگڑنے میں وقت لگتا ہے یا پھر یوں کہا جائے کہ آنے والی نسلیں زبان کی صورت بناتے یا بگاڑتے ہیں۔

ہمارے یہاں ایک نسل تو رومن اردو لکھتے بڑی ہوگئی

اور

اگر اب بھی رومن اردو کا راستہ نہ روکا گیا تو حالات وہی ہوجائیں گے کہ اردو تحریر دیکھ کر لوگوں کو سمجھ ہی نہ آئے گی کہ لکھا کیا ہے اور اس بات پر سارے متفق ہیں کہ

*جس زبان کا رسم الخط نہ رہے تو اس کے دامن میں موجود ادب کا بیش بہا سرمایہ بھی ضائع ہوجاتا ہے۔*
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اردو رسم الخط کا استعمال کریں شروع میں کچھ دن مشکل ہوگی پھر تیزی آ جاۓ گی ۔

02/02/2023

روس کے بعد *پاکستان* غالباً دنیا کا دوسرا ملک تھا جس نے خلا میں اپنا راکٹ بھیجا تھا۔
وہاں نہ ابھی امریکہ پہنچا تھا نہ چائنہ نہ یورپ۔
آج یہ وڈیو دیکھ کر بخدا آنسو نکل آۓ کہ آج کی یہ “غریب قوم” کتنی امیر ہوتی تھی۔
*میرا ہنستا بستا ملک پاکستان اجاڑنے والو !*
*پروردگار تمہارے گھروں کو اس طرح اجاڑے جس طرح تم نے پاکستان کو اجاڑا* امین

اس وڈیو کو ضرور دیکھیں

🇵🇰 *پاکستان زندہ باد، پائندہ باد** 🇵🇰

02/02/2023

عمران خان پر حملہ کرنے اور گرفتار کرنے کا منصوبہ بن رہا ہے
افسروں سے کہا جا رہا ہے کہ عمران خان کو آپ میں سے کون گرفتار کرے گا-
پنجاب میں کریک ڈاؤن
عارف حمید بھٹی

عمران خان میرا استاد      عمران خان کے سیاست میں آنے سے پہلے مجھے نہیں پتہ تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کیا ہے ، ؟سیاست کیا ہے?کرپش...
02/02/2023

عمران خان میرا استاد

عمران خان کے سیاست میں آنے سے پہلے مجھے نہیں پتہ تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کیا ہے ، ؟
سیاست کیا ہے?
کرپشن کیا ہے?
دھاندلی کیا ہے?
میرے سیاسی حقوق کیا ہیں ?
میرے فرائض کیا ہیں?
ٹیکس کسے کہتے ہیں?
ہم ٹیکس کیوں دیتے ہیں?
کتنا ٹیکس دیتے ہیں?
نیب کیا ہے?
ایف بی آر کیا ہے?
ایف آئی اے کیا ہے?
ان کے فرائض کیا ہیں?
ووٹ کیا ہے?
ووٹ کی اہمیت کیا ہے?
حکومت کیا ہے ? کیسے بنتی ہے?
ہم حکومت کو کیا دیتے ہیں ? بدلے میں حکومت ہمیں کیا دیتی ہے?
الیکشن کمیشن کیا ہے?
سپریم کورٹ کیا ہے?
ان کا دائرہ کار کیا ہے ?

میں ہر بات سے بے خبر تھا حکمران ہماری اس بے خبری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے تھے
میرے ملک پر دو خاندانوں کا قبضہ تھا
کہ اچانک خدا تعالیٰ نے ایک مردِ مجاہد کو ہماری مدد کے لیے بھیجا جس کا نام عمران_خان ہے اس نے ہمیں ہمارے حقوق کے لیے کھڑا ہونا سکھایا
اور ایک استاد کی طرح وہ کچھ سکھایا جس سے ہم صدیوں سے لاعلم تھے
میں اس مردِ مجاہد سر_عمران_خان کا بے حد مشکور جس نے مجھے اس قابل بنایا کہ آج میں عام سا انسان کسی ایم_این_ اے
ایم پی اے
اور یہاں تک کہ وزیراعظم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال ک

*‏تیرے اور میرے شعور میں بس اتنا فرق ہے کہ تم ملک لوٹنے والے کو سپورٹ کرتے ہو اور میں چوری پکڑنے والے کو 😘✌️*
02/02/2023

*‏تیرے اور میرے شعور میں بس اتنا فرق ہے کہ تم ملک لوٹنے والے کو سپورٹ کرتے ہو اور میں چوری پکڑنے والے کو 😘✌️*

02/02/2023

ایک افسوسناک خبر لندن سے

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف لندن میں ابھی تک زندہ ہیں۔ شرم سے ڈوب مرنے کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں
😂😂😂😂😂😂
🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌
۔......

گھبرائیں نہیں آ جائے گی، لائٹ ہے نواز شریف تھوڑی ہے..
ترجمان واپڈا 😉😁
🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌
۔.......

مولانا فضل الرحمن. زرداری. تحریک لبیک. سراج الحق. آیم کیو ایم. اور ان کے تام پارٹی ممبران والوں نے حکومت کو یہ مشورہ دیا ہوگا کہ ملک کو ری سٹارٹ کر کے دیکھ لیں شاید چل پڑے.
😁🤔بجلی بریک ڈاؤن
🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌
۔......

باخبرفرما رہے ہیں کہ بہتر ہے سردیوں سے ہی بغیر بجلی کے رہنے کی عادت ڈال لی جائے۔ کیونکہ گرمیوں میں اس دفعہ بجلی صرف فون چارج کرنے کے لیے ہی ملا کرے گی۔
۔...

عمران گھڑی نہ بیچتا تو نہ آئی ایم ایف ناراض ہوتا نہ ملکی معشیت تباہ ہوتی نہ دہشت گردی کی نئی لہر آتی نہ 11سو ارب کرپشن کےملزم چھوٹ کر اقتدارمیں آتےنہ الیکشن کمیشن جانبدارہوتا نہ بجلی کابریک ڈاؤن ہوتا اور نہ راؤ انوار رہاہوتا۔۔
سارا قصورعمران کا
اس نےگھڑی بیچ دی

پی ڈی ایم اعلامیہ

02/02/2023

**دُنیائی تاریخ کا انوکھا مزاق ایٹم بم بنانے والے مُلک پاکستان کے 98% حصے میں بجلی غائب..👈🤣🤣😂*

اگر زرا سی بھی شرم ہے تو جا کر انٹرنیشنل میڈیا کی ہیڈ لائنز پڑھ لیں " 22 کروڑ لوگوں کا ایٹمی ملک اندھیروں میں ڈوب گیا ہے"

شرم سے ڈوب نہیں مرتے ہم ؟ نہیں ہم کیوں مریں ہمیں تو عمران خان کو بس کھڈے لائن لگانا ملک جائے بھاڑ میں بے شک.
غیرت مند انسان اپنی غلطی تسلیم کرتا ہے مگر کچھ کھوتے کھانے والے بھکاری اس بات کو سمجھ ہی نہیں رہے اور غلطی کو غلطی بھی نہیں مان رہے پتا نہیں چوروں نے ان کا دماغ کس کو بیچ دیا ہے؟
🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌

02/02/2023

*ملک کو آف کرکے پھر آن کر رہے ہیں*
*شاید صحیح چل جائے*
*میاں شہباز شریف* 😂😆😆😆😁😄😃
۔.....

*اگر شہباز سرکار کچھ مہینے اور پاکستان پر قابض رہ گئی تو پھر ہمیں کھانے پینےکی چیزیں میوزیم میں ہی دیکھنے کو ملے گی😂🤣*
🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌

😂😂
02/02/2023

😂😂

02/02/2023

🔰 *یــــادِ مــــاضی عـــذاب ہے یــا رب*🔰 عمران خان کے دور میں اگر تھوڑی دیر کیلئے ایک چھوٹے سے علاقے میں لائٹ بھی چلی جائے تو پروپیگنڈہ لیگ کے اس لنڈے کے ارسطو کے ریمارکس تھے۔ اور اب پورے ملک کے اہم ترین شھر شٹ ڈاؤن ہیں 72 گھنٹوں کیلئے ہیں تو یہ پروپیگنڈہ لیگ کیا کہیں گیں ؟؟؟؟

02/02/2023

*🌻 اسلام علیکم🌹*

*جو آپـــــــــ کو غلط سمجھتے ہیــــــــں ... وہ مرتے دم تک آپـــــــــ کو غلط ہی سمجھیں گے ... کیونکہ "آپــــــــریــــــــشن" نظر کا ہو سکتا ہے ... "نظــــــــریــــــــے" کا نہیـــــــــں ........!!!*

*🌻 صبح بخیر ☕🌹*

02/02/2023

کینیڈا میں لوگ مجھ سے عمران خان کا پوچھتے تھے مسلم دنیا عمران خان پر فخر کرتی ہے
مولانا طارق جمیل😍

02/02/2023

*پٹواریوں کی اقسام*

*ڈھکن پٹواری* :
جسے پتہ کسی چیز کا کُچھ نہیں ہوتا لیکن باتیں ایسی کرے گا جیسے آئن اسٹائن ہو..

*نفسیاتی پٹواری* :
وہ پٹواری جس کے نزدیک ہر اچھا کام نوازشریف کا اور ھر بُرا کام دوسری پارٹیوں کا...

*فیس بکی پٹواری* :
جس کے نزدیک معلومات کا سارا منبع سیاست ڈاٹ کام اور کاپی پیسٹ کی پوسٹوں کے گرد گھومتا ہے..

*خیراتی پٹواری* :
وہ پٹواری جو بات بات پر سڑکوں۔۔۔ اور موٹروے کے حوالے دے جیسے اس نے اکیلے ساری اینٹیں لگائی ہوں..

*باہر آلا پٹواری* :
جو مُلک سے باہر رہتا ہے
اور اس کو پاکستانی مسائل اور سیاست کی الف ب کا بھی پتہ نہیں اور وہ نوازشریف کو ہی تمام مسائل کا حل سمجھتا ہے...

*منافق پٹواری*:
یہ پٹواری نوازشریف کو فرشتہ سمجھتا ہے اور اسے اس کی کوئی غلطی دکھائی نہیں دیتی اور باقی سب کو گناھگار سمجھتا ہے ...

*چول پٹواری*:
یہ پٹواری ۔۔ نواز شہباز کے سارے وزیروں سمیت پوری آل شریفیہ کو کرپشن سے پاک اور بے باک سمجھتا ھے

*ھٹ دھرم پٹواری*:
اس پٹواری کو سبھی باتوں کی حقیقت کا پتہ ھوتا ھے لیکن صرف اک بات ھی کہتا ھے باقی ھمیں کچھ نہیں پتہ بس نواز اور شہباز بہت تجربہ کارھیں۔۔۔

اور آخر میں پٹواریوں کی سب سے گھٹیا اور منافق نسل: (جو حال ہی میں دریافت ہوئی ہے)
یہ پٹواری کہتا ہے کہ میرا تعلق کسی پارٹی سے نہیں ہے مگر تنقید صرف عمران خان پر کرتا ہے۔
😂😂

16/01/2023

*🌻اسلام علیکم🌹*

*جب لوگ تمہاری شخصیت سے متاثر ہوں تو انکے متاثر ہونے پر خوش نہ ہونا بلکہ اس بات پرخوش ہونا کہ اللہ پاک نے کتنی خوبصورتی سے تمہارے عیبوں کی پردہ پوشی کی ہے, بےشک اللہ ہی عزت دینے والا ہے*

*🌻 صبح بخیر ☕🌹*

16/01/2023

چاول 300 روپے کلو ہوگئے نکلو پٹواریوں قوم کی خاطر نہ سہی اپنی بریانی کی خاطر تو نکلو 😜😜😡😡🖐️🖐️🖐️

*ہمارے معاشرے کے تلخ حقائق*                                                       *بیٹی کا فیصلہ اگر غلط ہوجائے**تو معاف...
12/01/2023

*ہمارے معاشرے کے تلخ حقائق* *بیٹی کا فیصلہ اگر غلط ہوجائے*
*تو معافی نہیں دی جاتی اُس کو*
*نہ معاشرہ معاف کرتا نہ اپنے*
*اور اگر بیٹی کی زندگی میں ماں باپ کا*
*فیصلہ غلط ہوجائے تو کہا جاتا*
*بس بیٹی کے نصیب*😭

زمانے بھر کی رسموں کو جوتے کی نوک پر رکھتی ہوں💯اسلام کی شہزادی ہوں حجاب کا ہی شوق رکھتی ہوں 🥀
12/01/2023

زمانے بھر کی رسموں کو جوتے کی نوک پر رکھتی ہوں💯
اسلام کی شہزادی ہوں حجاب کا ہی شوق رکھتی ہوں 🥀

12/01/2023

واہ صدیقی رض واہ

12/01/2023

🙂🙂😔😢

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama Rasheed 868 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share