12/09/2025
وزیرآباد میں جدید ٹرانسپورٹ کی سہولت بس اسٹینڈ
وزیرآباد میں الیکٹرک بسوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور عنقریب گوجرانوالہ تا وزیرآباد روٹ پر ان بسوں کا افتتاح کیا جائے گا۔ یہ منصوبہ شہریوں کو جدید، آرام دہ اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ سہولت فراہم کرنے کی ایک اہم پیش رفت ہے۔
یہ جدید سہولت عوام کے لیے سفری آسانی اور وقت کی بچت کے ساتھ ساتھ ماحول کی بہتری میں بھی اہم کردار ادا کرے گی۔