
07/02/2021
جو لڑکی اپنی حیا کی چادر صرف اس لیے اتار گئی کہ دنیا میں واہ واہ ہوگی..
وہ اپنے مقصد میں کامیاب بھی ہوگئی..
لیکن اس کے مٹکتے کولہوں پر صدقےواری جانے والے 20 لاکھ فالورز میں سے آج صرف 2 بندے بھی ایسے نہیں جو آکر سرد خانے میں تین دن سے اسکی سڑتی ڈیڈ باڈی ہی اٹھا کر دفنا دیں..
خاندان بھی ان کرتوتوں کی وجہ سے بہت پہلے اس سے اظہار لاتعلقی کر چکا ہے..
میرا جسم میری مرضی والی آنٹیاں بھی آج اس کے جسم کو سنبھالا دینے سے کترا رہی ہیں..
کیوں کہ
انکا مقصد دنیا میں لڑکی کو ننگا کرنا ہے۔
کفن تو ڈھانپنے کا نام ہے.
#منقول