Okhai Memon Jamat

Okhai Memon Jamat Official page of The Okhai Memon Jamat.

📢 اوکھائی میمن جماعت – ممبر ڈیٹا اپڈیٹخصوصی کیمپس برائے ریکارڈ اپڈیٹآئندہ صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ چار مختلف مقامات ...
25/07/2025

📢 اوکھائی میمن جماعت – ممبر ڈیٹا اپڈیٹ
خصوصی کیمپس برائے ریکارڈ اپڈیٹ

آئندہ صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ چار مختلف مقامات پر منعقد کی جائے گی ، اور ہر ووٹر صرف جماعت کے ریکارڈ پر موجود اپنے ایڈریس کے مطابق متعلقہ پولنگ اسٹیشن پر ہی ووٹ کاسٹ کر سکے گا لہذا الیکشن کمیٹی کی جانب سے 27 جولائی 2025 کو ایک بار پھر مختلف علاقوں میں کیمپس کا انعقاد کیا جا رہا ہے تاکہ ممبران اپنا ایڈریس اور موبائل نمبر اپڈیٹ کروا سکیں۔

مزید رہنمائی کے لیے اپنے علاقے کے کوآرڈینیٹر سے رابطہ کریں۔

وقاص محمد یونس جیوانی
چیئرمین الیکشن کمیٹی

محمد عارف طیب سوریا
اعزازی جنرل سیکرٹری

*📢 اوکھائی میمن جماعت – ممبر ڈیٹا اپڈیٹ*معزز ممبران و کھندی کونسلر صاحبان ،آئندہ صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ چار مختلف ...
24/07/2025

*📢 اوکھائی میمن جماعت – ممبر ڈیٹا اپڈیٹ*

معزز ممبران و کھندی کونسلر صاحبان ،
آئندہ صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ چار مختلف مقامات پر منعقد کی جائے گی ، اور ہر ووٹر صرف جماعت کے ریکارڈ پر موجود اپنے ایڈریس کے مطابق متعلقہ پولنگ اسٹیشن پر ہی ووٹ کاسٹ کر سکے گا لہذا اپ تمام معزز ممبران وکھندی کونسلر صاحبان سے گزارش ہے کہ اپنی اور اپنے کھندی بھایات کی معلومات کو اپڈیٹ کریں-

*📱 اینڈرائیڈ صارفین:*
👉 https://play.google.com/store/apps/details?id=com.okhaimemon.ec

*💻 آئی فون / لیپ ٹاپ / دیگر پلیٹ فارمز:*
👉 https://election.geekaxon.co.uk

*آخری تاریخ: 31 جولائی 2025*
*یاد رہے!* ڈیٹا اپڈیٹ کے لیے *صرف 7 دن* باقی ہیں۔
اس کے بعد کوئی بھی اپڈیٹ قابل قبول نہیں ہوگی۔

مزید رہنمائی کے لیے اپنے علاقے کے کوآرڈینیٹر سے رابطہ کریں۔

𝙃𝙤𝙬 𝙩𝙤 𝙪𝙨𝙚 𝙊𝙈𝙅 𝙀𝙡𝙚𝙘𝙩𝙞𝙤𝙣𝙨 𝙖𝙥𝙥 𝙛𝙤𝙧 𝙍𝙚𝙨𝙥𝙚𝙘𝙩𝙚𝙙 𝙆𝙝𝙪𝙣𝙙𝙞 𝘾𝙤𝙪𝙣𝙘𝙞𝙡𝙤𝙧𝙨:
https://youtu.be/d2TDtdH4XVA

𝙃𝙤𝙬 𝙩𝙤 𝙪𝙨𝙚 𝙊𝙈𝙅 𝙀𝙡𝙚𝙘𝙩𝙞𝙤𝙣𝙨 𝙖𝙥𝙥 𝙛𝙤𝙧 𝘾𝙤𝙢𝙢𝙪𝙣𝙞𝙩𝙮 𝙈𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧𝙨
https://youtube.com/shorts/61_Vh4Lc5IM

*وقاص محمد یونس جیوانی*
چیئرمین الیکشن کمیٹی

*محمد عارف طیب سوریا*
اعزازی جنرل سیکرٹری

📢 اوکھائی میمن جماعت – ممبر ڈیٹا اپڈیٹخصوصی کیمپس برائے ریکارڈ اپڈیٹآئندہ صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ چار مختلف مقامات ...
20/07/2025

📢 اوکھائی میمن جماعت – ممبر ڈیٹا اپڈیٹ
خصوصی کیمپس برائے ریکارڈ اپڈیٹ

آئندہ صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ چار مختلف مقامات پر منعقد کی جائے گی ، اور ہر ووٹر صرف جماعت کے ریکارڈ پر موجود اپنے ایڈریس کے مطابق متعلقہ پولنگ اسٹیشن پر ہی ووٹ کاسٹ کر سکے گا لہذا الیکشن کمیٹی کی جانب سے 20 جولائی 2025 کو مختلف علاقوں میں کیمپس کا انعقاد کیا جا رہا ہے تاکہ ممبران اپنا ایڈریس اور موبائل نمبر اپڈیٹ کروا سکیں۔

مزید رہنمائی کے لیے اپنے علاقے کے کوآرڈینیٹر سے رابطہ کریں۔

وقاص محمد یونس جیوانی
چیئرمین الیکشن کمیٹی

محمد عارف طیب سوریا
اعزازی جنرل سیکرٹری

*📢 اوکھائی میمن جماعت – ممبر ڈیٹا اپڈیٹ**خصوصی کیمپس برائے ریکارڈ اپڈیٹ*آئندہ صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ چار مختلف مقا...
15/07/2025

*📢 اوکھائی میمن جماعت – ممبر ڈیٹا اپڈیٹ*
*خصوصی کیمپس برائے ریکارڈ اپڈیٹ*

آئندہ صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ چار مختلف مقامات پر منعقد کی جائے گی ، اور ہر ووٹر صرف جماعت کے ریکارڈ پر موجود اپنے ایڈریس کے مطابق متعلقہ پولنگ اسٹیشن پر ہی ووٹ کاسٹ کر سکے گا لہذا الیکشن کمیٹی کی جانب سے 20 جولائی 2025 کو مختلف علاقوں میں کیمپس کا انعقاد کیا جا رہا ہے تاکہ ممبران اپنا ایڈریس اور موبائل نمبر اپڈیٹ کروا سکیں۔

مزید رہنمائی کے لیے اپنے علاقے کے کوآرڈینیٹر سے رابطہ کریں۔

*وقاص محمد یونس جیوانی*
چیئرمین، الیکشن کمیٹی

*محمد عارف طیب سوریا*
اعزازی جنرل سیکرٹری

15/07/2025

𝐓𝐡𝐞 𝐎𝐤𝐡𝐚𝐢 𝐌𝐞𝐦𝐨𝐧 𝐉𝐚𝐦𝐚𝐭
𝗘𝗹𝗲𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗖𝗼𝗺𝗺𝗶𝘁𝘁𝗲𝗲 𝟮𝟬𝟮𝟯-𝟮𝟱

💥PRESENTS💥

𝕆𝕄𝕁 𝔼𝕝𝕖𝕔𝕥𝕚𝕠𝕟𝕤 (𝕄𝕠𝕓𝕚𝕝𝕖 𝔸𝕡𝕡)

𓂀 𝕋𝕦𝕥𝕠𝕣𝕚𝕒𝕝 𝕍𝕚𝕕𝕖𝕠 𓂀
𝙃𝙤𝙬 𝙩𝙤 𝙪𝙨𝙚 𝙊𝙈𝙅 𝙀𝙡𝙚𝙘𝙩𝙞𝙤𝙣𝙨 𝙖𝙥𝙥 𝙛𝙤𝙧 𝘾𝙤𝙢𝙢𝙪𝙣𝙞𝙩𝙮 𝙈𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧𝙨

https://youtube.com/shorts/61_Vh4Lc5IM

*Android Users:*
👉 https://play.google.com/store/apps/de...

*iPhone/Laptop/Other Platforms:*
👉 https://election.geekaxon.co.uk

📢 اوکھائی میمن جماعت – ممبر ڈیٹا اپڈیٹمعزز ممبران و کھندی کونسلر صاحبان ،آئندہ صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ چار مختلف مق...
13/07/2025

📢 اوکھائی میمن جماعت – ممبر ڈیٹا اپڈیٹ

معزز ممبران و کھندی کونسلر صاحبان ،
آئندہ صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ چار مختلف مقامات پر منعقد کی جائے گی ، اور ہر ووٹر صرف جماعت کے ریکارڈ پر موجود اپنے ایڈریس کے مطابق متعلقہ پولنگ اسٹیشن پر ہی ووٹ کاسٹ کر سکے گا لہذا اپ تمام معزز ممبران وکھندی کونسلر صاحبان سے گزارش ہے کہ اپنی اور اپنے کھندی بھایات کی معلومات کو اپڈیٹ کریں-

📱 اینڈرائیڈ صارفین:
👉 https://play.google.com/store/apps/details?id=com.okhaimemon.ec

💻 آئی فون / لیپ ٹاپ / دیگر پلیٹ فارمز:
👉 https://election.geekaxon.co.uk

آخری تاریخ: 31 جولائی 2025
اس کے بعد کوئی بھی اپڈیٹ قابل قبول نہیں ہوگی۔

مزید رہنمائی کے لیے اپنے علاقے کے کوآرڈینیٹر سے رابطہ کریں۔

وقاص محمد یونس جیوانی
چیئرمین الیکشن کمیٹی

محمد عارف طیب سوریا
اعزازی جنرل سیکرٹری

اطلاع برائے رہائش پذیر میمن سوسائٹی و کھارادر
08/07/2025

اطلاع برائے رہائش پذیر میمن سوسائٹی و کھارادر

08/07/2025

📢 The Okhai Memon Jamat & NADRA Sahulat Camp 2025 – Progress Update

📍 Location: Hussainabad
📅 Duration: First 2 Days Completed

🔹 Services Provided So Far:
• 🟢 CNIC: 113
• 🟢 B-Form: 11
• 🟢 FRC: 06
🔢 Total Beneficiaries: 130

الحمدللہ! اوکھائی میمن جماعت اور نادرا کے اشتراک سے حسین آباد میں سہولت کیمپ کے ابتدائی 2 دن کامیابی سے مکمل ہو گئے۔

📍 اگلا مرحلہ:
اب کیمپ 9، 10 اور 11 جولائی کو موسمیات / گلزار ہجری میں جاری رہے گا۔ مزید افراد اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

شکریہ تمام معاونین و والنٹیئرز کا!

🤝
Waqar Shoukat Vayani
Program Coordinator

Arif Tayyab Suriya
Hon. General Secretary

07/07/2025

الحمداللہ!
آج بروز پیر بتاریخ 7-جولائی اوکھائی میمن جماعت کی جانب سے حسین ابرہیم اسپورٹس کمپلیکس اینڈ کمیونیٹی سینٹر، حسین آباد میں نادرا کیمپ کا انعقادکیا گیا۔

انشاء اللہ کل *8 جولائی* حسین آباد اور *9 جولائی سے 11 جولائی* تک موسمیات کے رہائشی افراد کے لیے نادرا سہولت کیمپ لگایا جائے گا،

*📢 اوکھائی میمن جماعت کی جانب سے نادرا کیمپ کا انعقاد!*حسین آباد اور موسمیات کے رہائشی افراد کے لیے نادرا سہولت کیمپ لگا...
05/07/2025

*📢 اوکھائی میمن جماعت کی جانب سے نادرا کیمپ کا انعقاد!*

حسین آباد اور موسمیات کے رہائشی افراد کے لیے نادرا سہولت کیمپ لگایا جا رہا ہے، جس میں درج ذیل سہولیات میسر ہوں گی:

🟢 نیا شناختی کارڈ
🟢 بے فارم (B-Form)
🟢 تجدید، درستگی و دیگر نادرا امور

*📍 شیڈول:*

*🔸 حسین آباد:*
7-8 جولائی (پیر و منگل)
🕘 صبح 9 تا شام 4:30
📌 OMJ آفس، پارک ویو، حسین آباد

*🔸 موسمیات / گلزار ہجری:*
9-11 جولائی (بدھ سے جمعہ)
🕘 صبح 9 تا شام 4:30
📌 اوکھائی دفتر، گلزار ہجری

*📞 مزید معلومات:*
وقار شوکت ویانی
پروگرام کوآرڈینیٹر
0323-2861334

شناختی مسائل کا آسان حل، آپ کے قریب!

اطلاع برائے اوکھائی میمن برادری
02/07/2025

اطلاع برائے اوکھائی میمن برادری

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Okhai Memon Jamat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share