Roznama IUB

Roznama IUB All About IUB

14/10/2024

اپنی اپنی کلاسز میں واپس چلے جائیں کہیں کوئی اور واقعہ نا ہوجائے

دل دہلا دینے والے الفاظ 💔

28/12/2023

آپ نے اس سال کون کون سی کتابیں پڑھیں ؟
اور کونسی کتابوں نے آپکو بے حد متاثر کیا !

14/11/2023

یورپ نے ایک دوسرے کے ساتھ جنگ عظیم تک لڑ کر دیکھ لی، مگر ترقی امن میں ہی پائی آج انکی سرحدوں پر شاید ہی کوئی ایک فوجی ملے ۔ جنوبی ایشیا قدرتی وسائل سے مالا مال ہے اگر یہاں سرحدیں صرف لکریں بن جائیں اور باہمی احترام و یگانگت ہو تو علمی ، ثقافتی معاشی میدان میں پوری دنیا کو پیچھے چھوڑ سکتا ہے یہ خطہ۔۔۔
آپ صرف تصور کریں کہ جب دیگر براعظم کے لوگ دھڑا دھڑ یہاں آنا شروع ہوئے تو اس خطے کے حسن میں کتنا اضافہ ہو گا ۔
آپ جتنا مرضی نفرتیں کر لیں گلے کاٹ لیں ، سرحدوں پر سیسیہ پلائی دیواریں کھڑی کر لیں، لاکھوں فوجی ایک دوسرے پر بندوقیں تان لیں لیکن من جملہ انسانی ترقی آپکو امن میں ملے گی۔ جتنا جلدی آپ امن و محبت میں جینا سکھ لیں گے اتنا جلدی آپ اپنی تہزیب کو ترقی یافتہ کر سکیں گے۔۔۔۔

Bill Gates reads around 50 books a year.   Elon Musk read two books a day according to his brother. Whenever anyone asks...
22/10/2023

Bill Gates reads around 50 books a year. Elon Musk read two books a day according to his brother. Whenever anyone asks him how he learned to build rockets, he says, 'I read books. Warren Buffett spends five to six hours a day reading. Mark Cuban reads for three hours every day. If people who have so much to do in a day find the time to read, I’m sure we can too. You don’t lose anything by picking up the habit of reading.

20/10/2023

بات کی تہہ تک پہنچنے کا طریقہ عورت کا بالکل اپنا ہوتا ہے۔
مرد کسی فیصلے تک پہنچنے کے لئے ذہنی سفر کرتا ہے،
عورت ایک حسیاتی سفر کرتی ہے۔
مرد کا فیصلہ خارجی اعتبار سے زیادہ صحیح ہوتا ہے، عورت کا نفسیاتی اعتبار سے۔

کرشن چندر

14/10/2023
16/09/2023

کراچی پرائیویٹ سکول کی ویڈیو لیک ہوگئی
ویڈیو لازمی شیئر کریں تاکہ ایسے درندے بے نقاب ہوسکیں

سائنس کے تحفے
30/08/2023

سائنس کے تحفے

30/08/2023

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی حقیقت

19/08/2023

بہاولپور: اسلامیہ یونیورسٹی میں نازیبا ویڈیوز، منشیات اور مالی کرپشن!

13/08/2023

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے بعد غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں طالبات کیساتھ زیادتی کا انکشاف

ڈیرہ غازی خان، بی ایس فزکس ڈیپارٹمنٹ کی طالبہ نے ویڈیو بیان جاری کرکے یونیورسٹی انتظامیہ کا بھانڈا پھوڑ دیا فزکس ڈیپارٹمنٹس کے دو پروفیسرز ڈاکٹر ظفر وزیر اور ڈاکٹرخالدالرحمان خٹک نے ہاسٹل لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا، متاثرہ طالبہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roznama IUB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share