Peshawar's

Peshawar's Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Peshawar's, Media/News Company, .

میرا پیغام جہاں تک پہنچ سکے 🇧🇫
08/02/2024

میرا پیغام جہاں تک پہنچ سکے 🇧🇫

Pti...
07/02/2024

Pti...

19/11/2023

21/10/2023

کراچی
ہیڈکوارٹرز سول ایویشن اتھارٹی

21 اکتوبر 2023

پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر معمول کی فل اسکیل ایمرجنسی ہنگامی مشق کا انعقاد

پشاور ہوائی اڈے کے ارد گرد رہنے والے مکین توجہ فرمائیں

23 اکتوبر کو پشاور ائرپورٹ پر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی معمول کی مشق کی جائے گی

معمول کی اس مشق کا مقصد ہوائی اڈے کے عملے اور مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے تیار رہنا ہے

گزارش ہے کہ مشق کے دن ہنگامی ردعمل کی سرگرمیاں دیکھیں یا سائرن سنیں تو گھبرائیں نہیں

یہ سرگرمیاں صرف مشق کا ایک حصہ ہیں اور کسی صورت اس کا مطلب حقیقی ہنگامی صورتحال نہیں

ہر ممکن کوشش ہوگی کہ مشق کے دن ائرپورٹ کے آس پاس علاقوں میں کسی کو کسی قسم کی زحمت نہ ہو

آپ کے تعاون اور توجہ کا بہت شکریہ اور ہم کسی بھی زحمت کے لیے پیشگی معذرت خواہ ہیں



ترجمان
0320 2615928

14/10/2023

د پيښور کلیواله سيمه پاوکے په دے جدید دور کښي هم د یوشمیر مسلو سرہ مخ دے چی په ھغو کښې د ټولو نه غټے مسلے د بجلئ او ګيس لوډشينګ،او د اوبو خور دپارہ جوړے خرابے نالئ دی

یہ پوسٹ پورے خلیل قوم اور خاص کر نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کے لیے ہے۔ ہمارے خلیل قوم کے ایک نوجوان عماد خلیل جن کا تعلق تہک...
07/09/2023

یہ پوسٹ پورے خلیل قوم اور خاص کر نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کے لیے ہے۔

ہمارے خلیل قوم کے ایک نوجوان عماد خلیل جن کا تعلق تہکال پایان سے ہے کو دنیا کی بہترین یونیورسٹی آف کیمبرج نے مدعو کیا ہے۔ خلیل قوم سے شاید یہ پہلا بندا ہے جیسے کیمبرج یونیورسٹی جانے کا موقع ملا ہے۔

عماد خلیل پشاور ہائی کورٹ کے وکیل ہے، اور چار سال تک وکالت کے پیشے سے منسلک رہے اور ابھی اعلی قانونی تعلیم کے لیے برطانیہ گے ہے۔
پشاور میں وکالت کے دوران سیشن کورٹ اور ہائی کورٹ میں درجنوں غریب لوگوں کے مفت مقدمات کیے۔ بہت کم عرصے میں اپنی محنت اور مستقل مزاجی سے اچھی شہرت اور نام کمایا لیکن سکھنے اور تعلیم کا سلسلہ بند نہیں کیا۔
وکالت کے ساتھ ساتھ سیاست میں کافی دلچسپی رکھتے ہے اور مختلف انگریزی اخبارت میں سیاست، تاریخ اور حالت حاضرہ پر لکھتے رہتے ہے۔

ہمارے نوجوانوں کو اس سے سبق سکنا چاہیے۔ اپنی تعلیم اور آنے والے وقت کے تقاضوں کے مطابق علم حاصل کرنا چاہیے۔ اگر خلیل قوم کے کسی بھی نوجوان کو کوئی رہنمائی یا مدد چاہیے، تو وہ عماد خلیل سے ہر وقت رابطہ کر سکتے ہے۔

ہم تمام اہل علاقہ  اپنے دوستوں  ہر دلعزیز "طارق اقبال" "ابوزر خان ماماجی" "عتیق خلیل اکو"  کی گرفتاری کی پرزور مذمت کرتے...
17/05/2023

ہم تمام اہل علاقہ اپنے دوستوں ہر دلعزیز "طارق اقبال" "ابوزر خان ماماجی" "عتیق خلیل اکو" کی گرفتاری کی پرزور مذمت کرتے ہیں،
سیاسی مخالفت اپنی جگہ۔۔۔مگر اس طرح گرفتاریاں اور لیڈیز پولیس کے زریعے رات گئے حفیہ چھاپے اور اصل کے بدلے عام لوگوں کو گرفتار کرنا پختون قوم کے روایت کے خلاف ھے۔۔
سیاسی اختلافات بھلا کر ہمیں وطن عزیز کی سلامتی کے لئے دعا کرنی چاہئے کہ الله تعالیٰ ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے ۔

21/03/2023

چند سیکنڈ نے ثابت کر دیا کہ
اصلی مالک صرف اللہ تعالی کی ذات ہے
#زلزلہ

انشاء الله ۔ 15 دسمبر 3 بجے ۔ پاوکہ چشتی صاحب مسجد ۔ تمام دوست احباب سے شرکت کی اپیل ۔
12/12/2022

انشاء الله ۔ 15 دسمبر 3 بجے ۔ پاوکہ چشتی صاحب مسجد ۔ تمام دوست احباب سے شرکت کی اپیل ۔

02/09/2022

ڈینگی بخار دوبارہ شروع ہوا ہے ..
Stay safe 🫵

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share