
09/08/2025
دعویٰ: سوشل میڈیا پر گردش کرتے ایک مبینہ خط کے مطابق، بلوچستان ہوم ڈیپارٹمنٹ نے وفاقی وزارتِ داخلہ سے صوبے بھر میں 3G اور 4G موبائل سروسز کو 31 اگست تک معطل رکھنے کی درخواست کی ہے۔
حقیقت: ✅ دعویٰ درست ہے۔
بلوچستان میں موبائل ڈیٹا سروسز خط جاری ہونے کے دن، یعنی 6 اگست سے بند ہیں۔