Irfan Rahmani

  • Home
  • Irfan Rahmani

Irfan Rahmani مولانا محمد عرفان رحمانی--

I have reached 200 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
14/03/2024

I have reached 200 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

اس اعلان کی تصویر سوشل میڈیا میں--- کافی وائرل ہو رہی ہے، عموماً طلباء اس اعلان کو 500 رقم کے انعام کی وجہ سے ہی شئیر کر...
15/12/2023

اس اعلان کی تصویر سوشل میڈیا میں---

کافی وائرل ہو رہی ہے، عموماً طلباء اس اعلان کو 500 رقم کے انعام کی وجہ سے ہی شئیر کر رہے ہیں، جبکہ انھوں نے جو فیس کی قید لگائی ہے، وہ قمار کی ایک شکل ہے، جو کہ ناجائز ہے، اس لیے بہتر یہی ہے کہ اس جیسے مسابقہ میں شرکت سے گریز کرنا چاہیے یا پھر فیس کی قید ہٹانے کا مطالبہ کرنا چاہیے
ذیل میں دارالعلوم دیوبند کا فتویٰ ملاحظہ فرمائیں 👇🏻👇🏻

سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں زید اردو کے فروغ کے لیے اردو مضمون نگاری کا مسابقہ منعقد کر رہا ہے اور اس میں حصہ لینے والوں کے لئے 50 روپے فیس کی ادائیگی کو اس نے لازم قرار دیا ہے اور اول پوزیشن لانے والے کے لیے ایک ہزار اور دوم پوزیشن لانے والے کے لیے 600 اور سوم پوزیشن لانے والے کے لیے چار سو روپے انعام مقرر کیا ہے تو کیا زید کا اس طرح مساہمین سے پیسہ وصول کرکے مسابقہ کرانا اور ان پیسوں کو استعمال کرنا جائز ہے ؟ برائے مہربانی مدلل جواب عنایت فرمائیں، نوازش ہوگی ۔

جواب نمبر: 608137
بسم الله الرحمن الرحيم

Fatwa:247-35T/H-Mulhaqa=5/1443

مضمون نگاری میں ہر حصہ لینے والے سے سے فیس کے نام پر ۵۰/ روپے لے کر اول، دوم اور سوم پوزیشن سے کام یاب ہونے والوں کو بالترتیب ۰۰۰ا، ۶۰۰، اور ۴۰۰/ روپے بہ طور انعام دے کر مسابقہ کرانا جائز نہیں، یہ قمار (جوے اور سٹہ) کی شکل ہے (آپ کے مسائل اور ان کا حل جدید تخریج شدہ، ۸: ۴۱۰، عنوان: معما جات اور انعامی مقابلوں میں شرکت، مطبوعہ: کتب خانہ نعیمیہ دیوبند)؛کیوں کہ ہرحصہ لینے والے کا معاملہ نفع وضرر کے درمیان دائر ہے، پوزیشن لانے کی صورت میں وہ فیس کے ساتھ مزید رقم پائے گا اور پوزیشن نہ لانے کی صورت میں فیس بھی ضایع جائے گی اور یہی قمار کی حقیقت ہے۔

قال اللّٰہ تعالی: ﴿یٰأیھا الذین آمنوا إنما الخمر والمیسر والأنصاب والأزلام رجس من عمل الشیطن فاجتنبوہ لعلکم تفلحون﴾( المائدة، رقم الآیة: ۹۰)۔

قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم:”إن اللہ حرم علی أمتي الخمر والمیسر“ (المسند للإمام أحمد، ۲: ۳۵۱، رقم الحدیث: ۶۵۱۱)۔

﴿وَلَا تَأْکُلُوْا أَمْوَالَکُمْ بَیْنَکُمْ بِالْبَاطِلِ﴾ أي بالحرام، یعني بالربا، والقمار، والغصب والسرقة (معالم التنزیل، ۲: ۵۰)۔

کل مخاطرة یعلق تمییز مستحق الغنم والملزم بالغرم من جمیع المشارکین فیہا علی أمر تخفی عاقبتہ، ولو قیل: بأنہ تحکیم الغرر فی تمییز الغارم من مستحق الفوز والظفر لکان عین الحقیقة، والصورة التقریبة لہ إن حصل کذا مما لا تعلم عاقبتہ،………………، وعلیہ فہو شامل لکل مخاطرة یعلق خروج کل داخل فیہا غانما أو غارما علی أمر احتمالي، وإن شئت فقل:کل مراہنة یکون کل داخل فیہا علی خطر أن یغنم أویغرم (القمار حقیقتہ وأحکامہ للدکتور سلیمان بن أحمد الملحم، ص ۷۴، ۷۵)۔

لأن القمار من القمر الذي یزداد تارةً وینقص أخریٰ، وسمي القمار قمارًا؛ لأن کل واحد من المقامرین ممن یجوز أن یذہب مالہ إلی صاحبہ، ویجوز أن یستفید مال صاحبہ، وہو حرام بالنص (رد المحتار، کتاب الحظر والإباحة،باب الاستبراء، فصل في البیع، ۹: ۵۷۷، ط: مکتبة زکریا دیوبند)۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

Facebook me--jo Automatic gande gande-- photos aur video--saamne aa jate hain--- is tarah setting--karne se band-- ho ja...
13/12/2023

Facebook me--jo Automatic gande gande-- photos aur video--saamne aa jate hain--- is tarah setting--karne se band-- ho jayega فیس بُک سے فحش مواد ہٹانے کا طریقہ۔۔۔ ضرور کیجئے

11/12/2023

The African peer افریقی پیر۔۔۔--अफरीकी पीर साहब का जलवा

👇ये चेन्नई का मंज़र हैं।   तमाम लोग दुआ फरमायें👏         े रब तआला वहां की हालत को साज़गार फरमान दें।.. Follow-- ज़रूर क...
04/12/2023

👇ये चेन्नई का मंज़र हैं। तमाम लोग दुआ फरमायें👏 े रब तआला वहां की हालत को साज़गार फरमान दें।.. Follow-- ज़रूर कर लीजिए

02/12/2023

ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت آواز میں قرآن مجید کی تلاوت tilawar e quran

23/11/2023

😥Nellore Andhra Pradesh ka ajeeb manzar nama😥

12/09/2023

Hamare liye 2 Cheeze Khuda se request karegi

28/08/2023

England wale Chandrayan-- 3 ko lekar Kiya bole?

غربت انسان کو بے بس کر دیتی ہے۔ایک رکشہ والے نے کہا بھائی کہاں جائیں گے اس بھائی نے رکشہ والے سے کہا کہ فلاں جگہ جانا ہے...
07/06/2023

غربت انسان کو بے بس کر دیتی ہے۔

ایک رکشہ والے نے کہا بھائی کہاں جائیں گے
اس بھائی نے رکشہ والے سے کہا کہ فلاں جگہ جانا ہے کتنے میں لے چلو گے؟ کہا 40 روپے، بھائی نے کہا ہاں ٹھیک ہے، پر تبھی ایک ۔۔۔ای رکشہ والا۔۔۔ وہاں آیا اور کہا بھائی ہم آپ کو 20 روپے میں پہنچا دیں گے،

اس رکشہ والے نے کہا کہ بھائی آپ ہمیں ہی 20 روپے دے دو ہم صبح سے دھوپ میں اب تک کھڑے ہیں ہمیں کوئی گاہک نہیں مل رہا اس بات کو سن کر میں فوراً رکشے پر بیٹھ کر چل پڑا، دوپہر کو 2 کلومیٹر گرمی میں رکشہ چلانے کے بعد۔ ہم منزل پر پہنچ گئے، اس رکشہ والے کی محنت دیکھ کر لگا کہ اس کی مزدوری 20 روپے بہت کم ہے، میں نے 40 دیے، پھر لگا کہ غربت انسان کو کتنا بے بس کر دیتی ہے،
تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ کبھی کبھی آپ رکشہ پر بھی بیٹھ کر ضرور جایا کریں آپ کا تھوڑا سا تعاون کسی خاندان کا سہارا بن سکتا ہے۔
Story of Delhi

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan Rahmani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share