😭افسوس ناک خبر
مانسہرہ سے کراچی جانے والی بلال ٹریول بس کو حادثہ کنڈیکٹر جاںبحق ڈرائیور سمیت متعدد مسافر زخمی ہو گئے حادثہ چکوال میں پیش ایا
04/08/2025
۔انتہائی افسوسناک خبر
۔سیالکوٹ ایک غریب ریڑھی والے کے دو جوان بیٹے قتل دونوں کے 3/3 بچے تھے ۔۔۔
قتل میں ایک پرانا دوست اور لوکل گینگ ملوث ۔۔۔
غریب بزرگ کی سی سی ڈی سے انصاف کی اپیل
29/07/2025
28/07/2025
پیارے بھائی جناب عبدالحی صاحب ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کے ھمراہ۔۔۔۔
28/07/2025
واہ جی واہ پاکستانی نے کمال کر دیا۔۔
24/07/2025
مانسہرہ کے علاقے اچھڑیاں میں نو سالہ بچے کا قاتل
فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا پولیس ذرائع ۔۔۔۔۔
بفہ پولیس جب ملزم کو جائے وقوعہ پر نشاہدہی کے لئے گئی تو تاک میں بیٹھے نامعلوم ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ملزم موقع پر مارا گیا پولیس کی جوابی فائرنگ سے نامعلوم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے قاتل وقوعہ کے پولیس اہلکاروں کے زحمی ھونے کی اطلاعات ہیں
24/07/2025
ڈی پی او مانسہرہ کا بدمعاشوں کے لئے کھلا پیغام۔۔۔۔۔۔
24/07/2025
سعودی عرب میں گاڑی کو آگ لگنے کے بعد پاکستانی ڈرائیور نے گاڑی کو بچا لیا
22/07/2025
لاہور انسداد دہشتگردی عدالت کےجج نے نو مئی گھیراؤ جلاو کیس میں سابق وزیر خارجہ و پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا گیا
22/07/2025
یا اللہ پاک رحم فرما۔
۔۔خدا کےلئے مون سون میں اپنے گھروں میں رہیں۔
گلگت، بابوسر ٹاپ چلاس میں بڑی تباہی پتھروں سے بھرے سیلاب میں کئی گاڑیاں بہہ گئی 70 کے قریب سیاح گاڑیوں سمیت بہہ گئے
22/07/2025
*کوئٹہ کے نواح ڈیگاری میں غیرت کے نام پر مقتولین کی قبر کُشائی*
*لاشوں کا پوسٹ مارٹم کیا گیا، مقتولہ کو 7 گولیاں مار کر قتل کیا گیا*۔
*مقتول احسان سمالانی کو 9 گولیاں لگیں، واقعہ 4 جون 2025 کو ہوا تھا، قتل کے بعد وہی دفن کر دیا تھا پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض.*
Be the first to know and let us send you an email when United News Abbottabad Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.