خطہ پوٹھوہار کی تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لئے پیج کو Follow کریں۔
26/09/2025
سکھو موڑ دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات۔
نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ 2 جانبحق
فائرنگ کرنے والے موٹر سائیکل پر سوار تھے اور موقع سے فرار ہو گے۔
25/09/2025
نوسرباز نظر بندی کرنے والا گرفتار
مندرہ
یہ آدمی نظربندی کے ذریعے وارداتیں کرتا ہے۔
چند روز قبل ضلع راولپنڈی کی تحصیل گوجرخان، تھانہ مندرہ کے نواحی گاؤں جوڑیاں میں واردات کے بعد فرار ہو گیا تھا۔
یہ لوگوں سے پیسے اس بہانے لیتا ہے کہ انہیں دوگنا کر دے گا، پھر کچھ پڑھ کر سامنے والے کو ساکت کر دیتا ہے اور موقع سے فرار ہو جاتا ہے۔
آج دوبارہ واردات کی کوشش کے دوران لوگوں نے اسے پکڑ لیا۔
یہ مختلف مقامات پر ایسی وارداتیں کر چکا ہے، جن میں سونا اور نقدی لوٹ کر لے گیا۔
اگر کسی کے ساتھ اس شخص نے واردات کی ہے تو فوری طور پر تھانہ مندرہ سے رابطہ کرے۔
25/09/2025
پاکستان گکھڑ فیڈریشن کے اعزاز میں سابق اسٹیشن کمانڈر برگیڈیئر اعجاز قمر کیانی کی طرف سے شاندار دعوت۔
23/09/2025
آپ سب کے محبتوں کا بہت بہت شکریہ ڈھوک شاہ زمان کے نوجوان کے ناحق قتل کی خبر کو وائس آف پوٹھوہار کے پیج پر صرف بیس گھنٹے میں نوے ہزار سے زائد لوگوں نے دیکھا۔
خبر سب سے پہلے وائس آف پوٹھوہار پر
22/09/2025
22/09/2025
فخر پوٹھوہار راجہ پرویز اشرف اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی طرف سے دولاکھ کیش پرائز
21/09/2025
افسوسناک واقعہ
20/09/2025
مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے
19/09/2025
پیارے بھائی راجہ صدیق کیانی صدر ریجنل یونین آف جرنلسٹس تحصیل گوجرخان کی خوبصورت رپورٹنگ
Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Pothohar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.