آل بلوچستان مرحوم سہیل صالح کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد جان بلوچ نے نیا۔
آل بلوچستان مرحوم سہیل صالح کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کے پہلے راؤنڈ کے افتتاحی میچ میں کلبر بالیچہ نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد کریم دشتی کنچیتی کو 9 رنز سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کرلی۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کلبر بالیچہ نے 14 اوورز میں 165 رنز بنا کر 8 وکٹیں گنوائیں۔ سراج کے بی نے جارحانہ بلے بازی کرتے ہوئے 48 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جبکہ سمیر عبدی نے 39 رنز اور طارف کریم نے 27 رنز کی کارکردگی دکھائی۔ کنچتی کی جانب سے حفیظ، شاہان براڈ اور محسن داد نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔
ہدف کے تعاقب میں کریم دشتی کنچتی کی ٹیم 14 اوورز میں 156 رنز بنا سکی۔ شاہان براڈ نے شاندار
63 رنز کی اننگز کھیلی، جبکہ حیات ہوت نے 45 رنز بنا کر ٹیم کو جیت کے قریب پہنچایا، مگر اختتامی اوورز میں بلے باز دباؤ برداشت نہ کرسکے۔ کلبر بالیچہ کی جانب سے سمیر عبدی نے 2 وکٹیں، جبکہ ظہیر برکت نے ایک وکٹ حاصل کی۔
میچ کے اختتام پر کھلاڑیوں کے لیے بہترین کارکردگی دکھانے پر انفرادی اعزازات کا اعلان بھی کیا گیا۔ پاور پلے کا بہترین کھلاڑی سراج کے بی (29 رنز) سپر سِکسر،شاہان براڈ 8 چھکے) گیم چینجر سمیر عبدی میچ کا بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
ٹورنامنٹ کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد جان بلوچ نے کیا ،وہ افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی تھے جنہوں نے کھلاڑیوں کو شاندار کھیل پیش کرنے پر مبارک باد پیش کی۔
09/10/2025
آل بلوچستان کرکٹ ٹورنامنٹ ساچان کرکٹ کلب ناصرآباد کا کل ابتدائی میچ کھلا جائے گا۔
Time 3:00 Opening Ceremony
10-10-2025
05/10/2025
ناصرآباد میں تیز بارش کے بعد 2 کمبے گر گئے ۔
05/10/2025
28/09/2025
آل بلوچستان کرکٹ ٹورنامنٹ ساچان کرکٹ کلب ناصرآباد کا آغاز 10-اکتوبر کو ہوگی۔
ناصرآباد سے تعلق رکھنے والے ذکریا اسماعیل رہا ۔۔۔۔
20/09/2025
ناصرآباداد: گرلزہائیر سکول ناصرآباد میں سائنسی ماڈلز نمائئش،
12/09/2025
ساچان ناصرآباد
آل بلوچستان کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتاح اکتوبر کو ہوگی۔
اس ٹورنامنٹ کی میزبانی ساچان کرکٹ کلب ناصرآباد کرے گی۔ اس ٹورنامنٹ میں بلوچستان کے مختلف علاقوں کی ٹیمیں شرکت کرنگے۔ جس میں قلات، خضدار، مستونگ، آوران، اورماڑہ، پنجگور، گوادر سمیت دیگر ٹیمیں ناصرآباد پہنچے گے۔ اس ٹورنامنٹ میں سب سے بڑا کردار اسسٹنٹ کمشنر تربت محمد جان صاحب کی ہیں۔
اس ٹورنامنٹ میں اہم ذماداریاں جہند حُسین، وسیم راجہ، عدنان جمیل، جہانزیب اکرم، میجرممتاز،جاسم رشید، واجداد حُسین، سلمان پرویز سمیت ساچان ناصرآباد کی فوری ٹیم نے لی ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when Voice of Nasirabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.