Shigar TV HD

Shigar TV HD پوری دنیا کی نیوز اور خبریں دیکھیں. .Shigar TV HD پر

شہید نائک محمد ندیم کا اج پہلی برسی انتہائی عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے اپ 18 مئی 2024 کو مادر وطن پر اپنے اپ کو...
18/05/2025

شہید نائک محمد ندیم کا اج پہلی برسی انتہائی عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے اپ 18 مئی 2024 کو مادر وطن پر اپنے اپ کو قربان کر دیا تھا اپ اپنے ماں باپ کے فخر ہونے کے ساتھ ساتھ پوری قوم کا بھی فخر ہے اپ کی شہادت پوری قوم ہمیشہ یاد رکھے گا
شہید کی جو موت ہے ۔وہ قوم کی حیات ہے
پاک ارمی زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

18/05/2025

شہید نائک محمد ندیم کی اج پہلی برسی منایا جا رہا ہے
تاریخ شہادت 18 مئی 2024
پہلی برسی شہید نائک محمد ندیم
—التماس سورہ فاتحہ شہید نائک محمد ندیم

شگراسسٹنٹ کمشنر شِگر، اصغر خان احمد کی زیرِ نگرانی رمضان المبارک کے دوران مثالی خدمات انجام دینے والے دکانداروں کی حوصلہ...
15/05/2025

شگر
اسسٹنٹ کمشنر شِگر، اصغر خان احمد کی زیرِ نگرانی رمضان المبارک کے دوران مثالی خدمات انجام دینے والے دکانداروں کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک تقریب کا انعقاد یونین کونسل الچوڑی اور یونین کونسل حشوپی میں الحمود جنرل سٹور حشوپی کو بہترین کارکردگی سرٹیفیکٹ سے نوازا گیا

پہلی برسی شہید لانس نائک زمان علی ہورچس شگر11 مئی 2024 —التماس سورہ فاتحہ شہید زمان علی
11/05/2025

پہلی برسی شہید لانس نائک زمان علی ہورچس شگر
11 مئی 2024 —التماس سورہ فاتحہ شہید زمان علی

10/05/2025

بھارتی میڈیا نے پاکستان کے بھارت پر حملوں کا اعتراف کر لیا
tv

05/05/2025

Gilgit -Baltistan's most popular horse game Shigar Red Vs Shigar White

اشتہارات کے لیے ہم سے رابطہ کریں
04/05/2025

اشتہارات کے لیے ہم سے رابطہ کریں

03/05/2025

شگر پریستان سٹیڈیم حشوپی میں جاری ٹائیگر سپورٹس گالہ 2025 ٹائیگر حشوپی vs سٹار کلب کے درمیان ہونے والے میچ کے متنازعہ گول کے فوٹیج مل گیا

03/05/2025

پاکستان ہمیشہ زندہ باد

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا نعرہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
#

27/04/2025

شگر :پہاڑوں ، چراہ گاہوں اور معدنیات پر قبضے کے خلاف احتجاج میں ہزاروں لوگوں کی شرکت
قبضے پہ قبضہ نامنظور ، معدنیات پہ قبضہ نامنظور جیسے نعروں سے پورا شگر گونج اٹھا
شگر احتجاج میں فرزند شگر شیخ حسن جوہری کا دھواں دھار تقریر
ایک بار ضرور سن لیجئے گا

27/04/2025

#شگر :
شگر احتجاج میں فرزند شگر شیخ حسن جوہری کا دھواں دھار تقریر
ایک بار ضرور سن لیجئے گا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shigar TV HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share