07/07/2025
وزیر اعلی سندھ کے حلقے کے نوجوان کی روضہ رسول کے سامنے سندھ پولیس کے مظالم کے خلاف دُہائی
جامشورو کے علاقے بھان سعید آباد(وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا حلقہ انتخاب) کے رہائشی سجاول ابڑو نامی نوجوان کی روضہ رسول کے سامنے ریکارڈ کردہ ویڈیو میں سیہون پولیس پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہنا ہے کہ۔۔۔پولیس اسے جھوٹے مقدمات میں پھنسانا چاہتی ہے اور اس سے پچاس لاکھ روپے رشوت مانگی جارہی ہے.