Hamari Awaz ہماری آواز

Hamari Awaz                    ہماری آواز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hamari Awaz ہماری آواز, Media/News Company, Karak, Karak.

ہماری آواز بنے گی آپ کی آواز گلیوں میں ایوانوں میں ہسپتالوں میں کارخانوں میں، کھیل کے میدانوں میں تعلیمی درسگاہوں میں اور اداروں میں،کاروباری، سیاسی اور معاشی نظاموں میں ۔۔۔۔۔۔

19/10/2025
17/10/2025

انتہائی معزز صوبائی منسٹر خیبرپختونخوا ،میجر محمد سجاد ( عطاء اللہ خٹک کا رہائی کے بعد اپنے آبائی علاقے کرک آنے پر استقبال کر رہے ہیں ۔۔
واضح ہو کہ عطاء اللہ خٹک کراچی کے ایم این ہیں پی ٹی آئی سے اور عمران خان کے شیدائی ہیں گزشتہ احتجاج میں سندھ پولیس نے انکو گرفتار کیا تھا ۔۔۔۔

16/10/2025

سب سے پہلے Hamari Awaz ہماری آواز
یہ بریکنگ نیوز دے رہی ہیں وزیر صحت اس بار انشاءاللہ ۔۔

16/10/2025
سہیل آفریدی نئے وزیراعلی کے پی منتخب ۔۔علی امین گنڈا پور کا ماضی خیبرپختونخوا کی سیاست میں ایک متحرک اور جارحانہ کردار ک...
13/10/2025

سہیل آفریدی نئے وزیراعلی کے پی منتخب ۔۔

علی امین گنڈا پور کا ماضی خیبرپختونخوا کی سیاست
میں ایک متحرک اور جارحانہ کردار کے طور پر جانا جاتا ہے۔ وہ عمران خان کے قریبی ساتھیوں میں سے رہے اور ان کی سیاست کا محور مزاحمتی بیانیہ، پارٹی وفاداری اور عوامی جذبات کو ابھارنے کی صلاحیت تھی۔ ان کے دور میں پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں اپنی سیاسی گرفت مضبوط کی، مگر بعض اوقات ان کی سخت لہجہ سیاست کو تنازعات کی طرف بھی لے گیا۔

دوسری جانب، سہیل آفریدی کا وزیراعلیٰ کے طور پر انتخاب مستقبل کی ایک نئی سمت کی علامت ہے — ایک نرم مزاج، غیر متنازعہ اور قبائلی پس منظر سے تعلق رکھنے والا رہنما جو عوامی خدمت، امن و استحکام اور ترقی کے وژن کے ساتھ آگے بڑھ سکتا ہے۔ ان کے پاس سیاسی تجربہ کم ضرور ہے، مگر یہی ان کی سب سے بڑی طاقت بھی بن سکتی ہے، کیونکہ وہ پرانے سیاسی طرزِ عمل سے آزاد ہو کر ایک صاف شفاف اور عوامی خدمت پر مبنی نظام قائم کر سکتے ہیں۔ اگر وہ عمران خان کے “اختیارات نیچے منتقل کرنے” کے ویژن پر عمل پیرا رہے، تو سہیل آفریدی نہ صرف قبائلی علاقوں بلکہ پوری صوبائی سیاست کے لیے ایک نیا اور امید افزا باب ثابت ہو سکتے ہیں۔

13/10/2025
09/10/2025

سورة القدر

🌐 خیبرپختونخوا کی نئی قیادت!پی ٹی آئی نے محمد سہیل آفریدی کو نیا وزیراعلیٰ نامزد کر دیا۔ ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے سہی...
08/10/2025

🌐 خیبرپختونخوا کی نئی قیادت!
پی ٹی آئی نے محمد سہیل آفریدی کو نیا وزیراعلیٰ نامزد کر دیا۔ ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے سہیل آفریدی انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق صوبائی صدر اور پارٹی کے سرگرم نوجوان رہنما ہیں۔ وہ پہلی بار پی کے-70 سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے اور صوبائی حکومت میں ہائر ایجوکیشن کے وزیر بھی رہ چکے ہیں۔

اب بطور وزیراعلیٰ، انہیں پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم کر کے اعتماد بحال کرنے اور اپوزیشن کے دباؤ کا مقابلہ کرنے جیسے بڑے چیلنجز درپیش ہوں گے۔
#خیبرپختونخوا

07/10/2025
06/10/2025

گوہر 🌹ایوب پلازہ شاپنگ مال میں جماعت اسلامی کے رحمت اللہ خٹک سے مشتاق احمد خان اور نہتے فلسطینیوں کے بارے میں سوال ۔

#کرک #خیبرپختونخوا

05/10/2025

گوہر ایوب پلازہ شاپنگ مال نزد خوشحال یونیورسٹی جیل چوک این ایچ اے روڈکرک کا افتتاح ہوگیا

یہ کچھ اور نہیں بلکہ افتتاحی تقریب میں صدقہ وخیرات کی تقسیم ہیں۔۔۔۔۔۔۔
#خٹک #کرک

Address

Karak
Karak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamari Awaz ہماری آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamari Awaz ہماری آواز:

Share