Sobiya Islam - Talbiyah

  • Home
  • Sobiya Islam - Talbiyah

Sobiya Islam - Talbiyah Digital Marketer

13/03/2024

🌙✨ *رمضان پلاننگ۔۔کچھ مفید ٹپس*
یہ بیسٹ وقت ہے جسمیں ہم اپنی نمازوں پر کام کر سکتے ہیں۔
❇️اپنا ٹائم ٹیبل نمازوں کے مطابق سیٹ کیجئے۔ اس نماز کے وقت تک یہ کام کر لینا ہے اور یہ کام اس نماز کے بعد کرنا ہے۔
❇️رمضان سے پہلے نماز کا ترجمہ ذہن نشین کرلیں۔ تاکہ نماز میں توجہ دے سکیں کہ اللہ سے کیا بات کر رہے ہیں اس سے فوکس میں مدد ملے گی۔
❇️قرآن کی سورتوں کو بدل بدل کر پڑھیں۔ تاکہ ہر رکعت میں ذہن جاگ جائے۔
❇️جو آیت دل پر لگے۔ اسکو بار بار پڑھیں۔ تسبیحات 3 سے زیادہ بار بھی کر سکتے ہیں۔
❇️رکوع، سجود، قومہ، قعدہ وغیرہ سب کی مزید دعائیں جنکا رسول اللہ صہ اہتمام کرتے تھے وہ بھی جس حد تک ہو سکے یاد کریں۔ اور بدل بدل کر پڑھین۔ اس سے بھی نماز میں یکسوئی آئے گی۔
❇️نفل نمازوں کے سجدوں کو لمبا کریں۔ اللہ سے سجدوں بھی خوب مانگیں۔ روئیں بھی۔
❇️تراویح میں قرآن سے دیکھ کر بھی پڑھا جا سکتا ہے۔ جو رکوع یا آیات پڑھنی ہیں انکا ترجمہ دیکھ لیں اور پھر ان رکعات میں پڑھیں۔
❇️نفل نمازوں میں سے آپکی روٹین کو جو سوٹ کریں اسکا جتنا ہو سکے اہتمام کریں۔
ایک نماز کے ساتھ روزانہ تحیہ الوضو کے نفل کرلیں۔
چاشت اور اشراق پڑھیں۔
💧کوشش کریں کہ ہر وقت باوضو رہیں۔ اور نماز کی جگہ جائے نماز قریب یا آدھا فولڈ کر کے رکھ دیں۔ تاکہ فارغ ہو کر موبائل پکڑنے کی بجائے 2 نفل پڑھ لیں۔ یا سجدہ کرلیں یا بیٹھ کر یکسوئی والی دعا مانگ لیں۔

Assalamo Alykum,Hope you all are fine, :)Agr aap apni daily ak hi terha ki ruteen se pareshan hain or khod ko refresh kr...
19/01/2024

Assalamo Alykum,

Hope you all are fine, :)
Agr aap apni daily ak hi terha ki ruteen se pareshan hain or khod ko refresh krna chahty hain tou Usama Jameel ka You tube Channel subscribe kejea bhuuut acha or behtareen msg hota inki videos main... i promise aap sab bore nahi honge... IN SHA ALLAH

Channel Name: Hope and Mercy by Usama Jameel

Regards,
Mehak Ahmed

03/01/2024

خوشخبری🥳🥳🥳
انتظار کی گھڑیاں ہوئیں ختم
MBT Skills Academy
کے میگا کورس ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا ڈیمو سیشن ہونے جا رہا ہے 3جنوری رات 9 بجے۔۔۔
اگر آپ بھی تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اسکل سیکھنا چاہتے ہیں اور اس اسکل کو اپنے روزگار کا ذریعہ بنانا چاہتے ہیں تو اس موقع کو ضائع مت کریں ۔
دنیا ڈیجیٹلائزیشن میں بہت آگے ہے اور پاکستان اس دوڑ میں بہت پیچھے ہے۔ اس کی ایک بہت بڑی وجہ اسکلز کا فقدان ہے۔
ہم 16 سالہ تعلیم حاصل کرتے ہیں جاب حاصل کرنے کے لیے ۔ مگر کوئ اسکل سیکھ کر خود کا باس نہیں بننا چاہتا۔
وہ تمام سٹوڈنٹس جو زیادہ فی افورڈ نہیں کر سکتے مگر کچھ کرنا چاہتے ہیں اس آفر سے فائدہ ضرور اٹھائیں۔
سیٹس نہایت محدود ہیں۔ اس کورس کا دورانیہ چھ ماہ ہے ۔
کلاسز آنلائن ہوں گی ۔
محنتی طالبہ و طالبات کو انٹرنشپ بھی آفر کی جائے گی اور اپنی ایجنسی کا حصہ بھی بنایا جائے گا۔
اگر آپ بھی یہ کورس کرنا چاہتے ہیں تو سوچیں مت ابھی جوائن کریں۔
WhatsApp : 0325- 3025733
#

27/12/2023

Success has no shortcuts.
Do you want to make money online, equip yourself with a skill and most importantly a growth mindset because your competitor is smart.
2024, want to step up to the game?
Understand, you'll have to be disciplined enough to become successful.
Be ready to sacrifice.
Sacrifice hours,
Sacrifice friends,
Sacrifice personal time
Sacrifice comfort zone
Sacrifice sleep
If you're ready, say "AYE"
All the best for 2024.

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sobiya Islam - Talbiyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sobiya Islam - Talbiyah:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share