Voice of Timergara- VOT

  • Home
  • Voice of Timergara- VOT

Voice of Timergara- VOT Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of Timergara- VOT, Media/News Company, .

مفت آٹا پیکیج/نئے ڈسٹری بیوشن/ مراکز قائم چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کا پشاور میں نئے قائم شدہ آٹے کی تقسیم کے مقامات کا د...
26/03/2023

مفت آٹا پیکیج/نئے ڈسٹری بیوشن/ مراکز قائم

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کا پشاور میں نئے قائم شدہ آٹے کی تقسیم کے مقامات کا دورہ۔

پی ڈی اے ہزار خوانی پارک اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں آٹے کی تقسیم کے مراکز قائم کیے گئے۔

‏چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیرصدارت رمضان المبارک میں مستحقین کو مفت آٹے کی فراہمی کے حوالے سے اجلاس جہاں مشکلات ہیں و...
26/03/2023

‏چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیرصدارت رمضان المبارک میں مستحقین کو مفت آٹے کی فراہمی کے حوالے سے اجلاس

جہاں مشکلات ہیں وہاں مقامی انتظامیہ آٹے کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے فوری ایکشن لے۔

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا
‎ ‎

ڈپٹی کمشنر دیر/مفت آٹا/ہدایات آٹے کی مفت تقسیم میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے سب ڈویژن شر...
25/03/2023

ڈپٹی کمشنر دیر/مفت آٹا/ہدایات

آٹے کی مفت تقسیم میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

اسسٹنٹ کمشنر نے سب ڈویژن شرینگل کے تمام آٹا مراکز کا اچانک دورہ کیا

آٹے کی مفت فراہمی کے انتظامات کا جائزہ لیا اور شہریوں کے شکایات بھی سنیں۔

انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تمام ڈیلرز کو سختی سے ہدایات جاری کیں۔

مستحقین کو مفت آٹے کی فراہمی کے عمل میں مزید بہتری و آسانی لائی جائے۔" چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری
25/03/2023

مستحقین کو مفت آٹے کی فراہمی کے عمل میں مزید بہتری و آسانی لائی جائے۔"
چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری

‏نادرا کی جانب سے ’پاک آئیڈینٹٹی‘ کے نام سے نئی موبائل ایپلی کیشن متعارف پاکستانی شہری اب  موبائل ایپ کے ذریعے شناختی کا...
25/03/2023

‏نادرا کی جانب سے ’پاک آئیڈینٹٹی‘ کے نام سے نئی موبائل ایپلی کیشن متعارف

پاکستانی شہری اب موبائل ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے

ایپ کے ذریعے ہی دستاویزات اپ لوڈ اور فنگر پرنٹس بھی دیے جا سکتے ہیں

چیئرمین نادرا

‏پیڈوچیف کا لوئر دیر میں جاری پراجیکٹ کی جگہ کا ہنگامی دورہکوٹوپن بجلی گھر کی تعمیر آخری مرحلے میں داخلمنصوبے سے 40.8 می...
25/03/2023

‏پیڈوچیف کا لوئر دیر میں جاری پراجیکٹ کی جگہ کا ہنگامی دورہ
کوٹوپن بجلی گھر کی تعمیر آخری مرحلے میں داخل
منصوبے سے 40.8 میگاواٹ سستی بجلی کی پیداوار شروع ہوگی۔
منصوبے سے صوبے کو سالانہ 2 ارب روپے سے زائد آمدن متوقع۔

پشاور میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاسرمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ، کل بروز جمعرات 23 مارچ ملک بھر میں پہلا روزہ ہو...
22/03/2023

پشاور میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ، کل بروز جمعرات 23 مارچ ملک بھر میں پہلا روزہ ہوگا۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد

ریسکیو1122 کو صوبے بھر میں ہائی الرٹ جاری کردیا، عوام الناس کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں۔ڈاکٹر خطیر احم...
21/03/2023

ریسکیو1122 کو صوبے بھر میں ہائی الرٹ جاری کردیا، عوام الناس کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں۔

ڈاکٹر خطیر احمد
ڈائریکٹر جنرلریسکیو1122

21/03/2023
"نگران صوبائی حکومت معاشرے کے معاشی طور پر کمزور مستحقین کی امداد کیلئے کوشاں ہے۔"نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال ک...
20/03/2023

"نگران صوبائی حکومت معاشرے کے معاشی طور پر کمزور مستحقین کی امداد کیلئے کوشاں ہے۔"
نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال کا کا خیل

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگ...
20/03/2023

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق افراد کو ماہ رمضان میں فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے بلکل مفت فراہم کرے گی۔
ہیلپ لائن:37432-0800

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Timergara- VOT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share