04/11/2025
رند ہاؤس قاضی احمد
پاکستان تحریکِ انصاف کے فارم 45 ایم پی اے سعید آفریدی اور رہنما بابر ہمائیوں قاضی احمد کے رند ہاؤس پہنچے، جہاں انہوں نے پی ٹی آئی رہنما رئیس عبداللطیف رند سے ان کے بھتیجے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
اس موقع پر رہنماؤں نے مرحوم کے لیے مغفرت اور سوگوار خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی۔