31/01/2024
ظہور بلیدی کے گھر پر بمب حملے کا مزمت کرتا ہو۔گھروں میں عوتیں اور بچے ہوتے ہیں عورتوں اور بچوں پر بمب پیھنکنا کہاں کی بہادری ہے یہ بلوچ روایات کی خلاف ورزی ہے اس کی ہم سخت مزمت کرتے ہیں اور نام نیاد بلوچ مزاہمتی لیڈروں سے اپیل کرتے ہیں کہ اس طرہ کی کاروائیوں سے گریز کریں اور اپنی پالیسیوں کو ری ویزٹ کریں۔سید حبیب شاہ