31/01/2026
موطا امام محمد
کتاب: ا ب ج
باب: باب نماز کی ابتداء
حدیث نمبر: 105
قَالَ مُحَمَّدٌ , أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ الْجَرْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ «رَفَعَ يَدَيْهِ فِي التَّكْبِيرَةِ الأُولَى مِنَ الصَّلاةِ الْمَكْتُوبَةِ، وَلَمْ يَرْفَعْهُمَا فِيمَا سِوَى ذَلِكَ»
ترجمہ:
کلیب جرمی کہتے ہیں کہ میں نے علی مرتضی ؓ کو فرض نماز کی تکبیر اولی میں رفع یدن کرتے دیکھا اس کے علاوہ وہ نماز میں ہاتھ نہ اٹھاتے تھے۔