Jawad Saleem

Jawad Saleem Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jawad Saleem, Gaming Video Creator, .

02/06/2024

‏عمران خان برطانیہ کو برطانیہ سے زیادہ جانتے ہیں
روس کو روس سے زیادہ جانتے ہیں

امریکہ کو امریکہ سے زیادہ جانتے ہیں

یوکرائن کو یوکرائن سے زیادہ جانتے ہیں

چین کو چین سے زیادہ جانتے ہیں

مگر نہیں جانتے کہ انکا ٹوئیٹر ہینڈل کون چلا رہا ہے؟

✒️ *اپنی معیشت کی فکر کریں۔*آپ کے گھر کا چولہا جل نہ رہا ہو.  اور آپ سارا دن سیاست پر تبصرے کر رہے ہوں تو یہ نری بیوقوفی...
02/06/2024

✒️ *اپنی معیشت کی فکر کریں۔*

آپ کے گھر کا چولہا جل نہ رہا ہو.
اور آپ سارا دن سیاست پر تبصرے کر رہے ہوں تو یہ نری بیوقوفی ہے۔ آپ کے گھر کی معیشت لڑکھڑا رہی ہو اور آپ لوگوں کو جنت اور جہنم بھیجنے کے فیصلے کر رہے ہوں تو یہ بیکار شغف ہے۔
*اپنی معیشت کی فکر کیجیے۔* اپنے وقت کا بہترین استعمال کیجیے۔ کام کیجیے۔ محنت کیجیے۔
یکسو ہو کر الله ،تعالی سے آسانیوں کی دعا کیجیے اور جو بھی کام کر رہے ہیں اس میں دل لگا کر محنت کیجیے۔
ہمارے معاشرے میں بہت کھچڑی ہے۔ اپنی آنکھیں، کان، زبان، دل اور دماغ فوکس کر لیں۔
اور ہر روز ترقی کرنے کی کوشش کریں۔

‏سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیویارک میں 12 رکنی جیوری نے ’ہش منی‘ کیس میں قصوروار قرار دے دیا ہے۔فیصلے کے بعد صدر ٹرم...
31/05/2024

‏سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیویارک میں 12 رکنی جیوری نے ’ہش منی‘ کیس میں قصوروار قرار دے دیا ہے۔فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا اور کہا کہ جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے۔

14/03/2024
صوبائی وزیر تعلیم پنجاب   کا کارکنان کی جانب سے ڈھول کی تھاپ پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے استقبال کیا جا رہا ہے کارکن...
12/03/2024

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب
کا کارکنان کی جانب سے ڈھول کی تھاپ پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے استقبال کیا جا رہا ہے کارکنان نے پورے حلقہ کی مین شاہراہوں پر استقبالی کیمپ قائم کیے ہوئے ہیں

09/03/2024
‏میں چاہتی ہوں خواتین کو دفاتر میں ہراسگی کا سامنا نہ کرنا پڑے،وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سلام صنف آہن۔۔۔۔!!!‎
08/03/2024

‏میں چاہتی ہوں خواتین کو دفاتر میں ہراسگی کا سامنا نہ کرنا پڑے،

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف

سلام صنف آہن۔۔۔۔!!!

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jawad Saleem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share