تنقید کے بجائے ان باکس میں ہماری رہنمائی فرمائیں اور ہ?
03/06/2023
🙌جس نے ڈاکٹر عافیــه صدیـقی کے لیے دعا نہیں کی اب وہ میرے ساتھـ دعا میں شامل ہوجایئــں
یا الله عافیـه کو رہائی عطاء فرما آمین ثم آمین🌹
22/12/2022
کوہاٹ۔۔
کوہاٹ میں المناک ٹریفک حادثہ۔دس افراد جاں بحق
کوہاٹ روڈ پر مسافر کوچ اور ڈمپر کے خطرناک ایکسیڈنٹ سے دس افراد موقع پر جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ٹریفک حادثہ فتح جھنگ کے علاقے جعفر کے قریب پیش آیا
مسافر کوچ راولپنڈی سے کوہاٹ آرہی تھی کہ مخالف سمت سے آنے والے ڈمپر سے ٹکرا گئی لاشوں اور زخمیوں کو قریب ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
16/12/2022
الله سے مانگنے کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ آپ اپنے جذبات کو الفاظ کا روپ نہ بھی دے سکیں تب بھی وہ آپ کے جذبات کو آپ سے بہتر جانتا ہے.....!!
01/12/2022
اخر اس کو کیوں اتنا بڑا مسئلہ بنا لیا ہیں
24/11/2022
آج گورنمنٹ سکول کی بچی کی ایک تصویر سامنے آئی جس نے دل چیر سا دیا
ٹیچر نے کہا سردیاں آگئی ہیں جرابیں لازمی پہن کر آئیں نہیں تو سزا ملے گی
ایک غریب بچی جرابیں ناں خرید سکی شاپر پاؤں پر باندھ کر آگئی
ھم نہیں جانتے یہ بچی کس سکول کی ہے لیکن پوسٹ لگانے کا مقصد یہ ہے کہ اپنے اردگرد میں گورنمنٹ سکولوں میں پڑھنے والی بچیاں اور بچے آپکی ایک نظر کرم کے مستحق ہیں۔😔💔😭
کاپی
05/11/2022
کون کونسے علاقوں میں بارش ہیں
16/10/2022
اچھی بات
22/09/2022
کوہاٹ گمبٹ کے علاقہ پستہ سنڈہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کانسٹیبل سیف اللہ کی فائل تصویر
18/09/2022
بہت ہی افسوس ناک امپورٹڈ حکومت کا کارنامہ
کہا ہے 8 لاکھ علماء کا سربراہ مولانا ڈیزل صاحب 😒 کہاں ہیں لبیک والے کہاں ہیں جماعت اسلامی والے کہاں ہیں کہاں مر گے صحافی کدھر ہے بکائو میڈیا
آج👈👈 اسلامی جمہوریہ پاکستان میں جنس پرستی کا بل منظور کرلیا 😒🖐️
اب مرد مرد سے اور خواتین خواتین سے نکاح کر سکتے ہیں🖐️😠😡
Be the first to know and let us send you an email when H News Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.