05/08/2024
اردن کا ایک بچہ امام صاحب کے خطبوں سے پریشان ہو کر دوران خطبہ اٹھ کھڑا ہوا اور اپنا خطبہ دینا شروع کر دیا!
بچے کو شکایت تھی کہ امام صاحب کے اندر القدس اور مسجد اقصی سے متعلق خطبہ دینے کی ہمت نہیں ہے،وہ مجبور ہیں،سرکاری خطبے سے آگے بڑھ کر وہ کچھ نہیں بول سکیں گے!
اس بچے کی ہمت کی داد دیجیے، اور دنیا بھر کے مصلحت پرست اماموں کے لیے دعا کیجئے،اللہ رب العزت سب کو جرأت ایمانی اور غیرت ایمانی عطا کرے امین یا رب العالمین