ده اډو جان ګل ده ګالاپ تره په حق رسېدلی دے په
دوه بجے به جنازي دعاګانو کي يادساتي
24/05/2026
The Beauty of our village Tangai
24/05/2026
گزشتہ 4 دنوں سے ہمارے علاقے توھا میں ٹیلی نار کا موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر خراب ہے۔
کال لگنا، انٹرنیٹ چلانا اور میسجز بھیجنا تقریباً ناممکن ھو گیا ہے۔ہم اس علاقے کے چیرمین سے گزارش کرتے ہیں کہ براہِ مہربانی ٹیلی نار کمپنی کے حکام سے فوری رابطہ کر کے اس مسئلے کو حل کروائیں، تاکہ گاؤں کے لوگوں کی مشکلات کا ازالہ ہو سکے۔
امید ہے آپ ہماری آواز بنیں گے۔
شکریہ
19/05/2026
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن.
دا برکنڈو دا فراموز او شریف اللہ پلار وفات شوے دا ۔
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیں آمین ثم آمین
17/05/2026
پاکستان میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا، پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ انشاءاللّٰہ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی
16/05/2026
Malam jabba beautiful view
By
15/05/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون دٹانگئ دفضل کریم استاد صاحب رور مولانا قاری حنیف اللہ وفات شوی دے پہ 11 بجی بہ یئ جنازہ وی
23/01/2026
06/09/2025
*🟣پاکستان میں TikTok Live بند! حکومت کا بڑا فیصلہ*
فحش گفتگو ، ننگے ناچ ، بے ہودہ حرکات اور آن لائن جوا پروموٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا اعلان!
Be the first to know and let us send you an email when Voice of Toha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.