
10/06/2025
زیر نظر تصویر میں دو بچے جس کا تعلق گاؤں دسلوڑ سے ہے اور الخدمت فاؤنڈیشن صاحب آباد زون کے چھوٹے رضاکار میاں باسط علی ، اور حلال خان ہے جہنوں نے عیدالاضحی کے دن اپنی خوشی چھوڑ کر گاؤں کے گلی گلی جاکر قربانی کے چرم اکٹھے کرکے اپنا ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہے ہمیں فخر ہے ان چھوٹے پھول جیسے بچوں پر جن کی تصویر انٹرنیشنل میڈیا اور الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے آفیشل پیج سے افلوڈ ہوا تھا اللہ ان چھوٹے بچوں کو مزید اچھے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔۔
فوٹو کریڈٹ سابق ناظم مشتاق محمد